16.10.2026, 12:37am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

نو نومبر کو زینبیہ اسلامک سوسایٹی پمونا کیلی فورنیا کے زیر اہتمام جشن مباہلہ
15.11.2012, 02:57am , جعمرات (GMT+1)

سید فیصل رضا ۔ امریکہ
نو نومبر کو زینبیہ اسلامک سوسایٹی پمونا  کیلی فورنیا کے زیر اہتمام بہ سلسلہ جشن مباہلہ کی ایک تقریب محترم ابوزر کے ساتھ بڑی شان سے منائی گئی جس میں مقام حضرات کے علاوہ مقامی شعرا  نے  شرکت کی اور خطاب کیا ایک منفرد اور علمی اور ادبی تقریب ایک عرصہ دراز کے بعد دیکھنے اور سننے کو ملی تقریب میں بزرگ افراد کے علاوہ مختلف مکاتب فکر کے مہانان گرامی نے بھی شرکت کی اور محفل کو چار چاند لگائے ۔

 یاد رہے کہ سید فیصل رضا ایک ماہر عکاس ہیں اور اپنے اہل عیال کو دوبئی میں چھوڑ کر پاکستان میں مسلکی اور فرقہ بندی سے تنگ آ کر امریکہ چلے گئے مگر انہوں نے اپنا شوق نہیں چھوڑا تقریب شام ساڑے سات بجے حسب روایت شروع ہوئی تقریب کے شروع میں تو شریک محفل زیادہ نہ تھے مگر جوں جوں وقت گزرتا گیا شرکا محفل کی تعداد بڑھتی چلی گی اور یہ جشن رات گئے تک جاری رہا راقم بھی اس تقریب میں شروع سے آخر تک موجود تھے اور سامعین شعرا کے کلام کو سن سن کر جو داد دے رہے تھے وہ ان کا ہی حصہ تھی اختتام محفل پر مہمانان اور سامعین کو نذر امام عالی مقام پیش گی گئی اس طرح یہ تقریب اپنی تکمیلی مراحل میں داخل ہوئی 

زینبیہ اسلامک سوسایٹی پمونا  کیل فورنیا کے زیر اہتمام عشرہ محرام الحرام ١٤ نومبر ٢٠١٢ کو اپنا سلسلہ مجالس  شام ٨-١٥ پرشروع کررہا ہے جس سے روزانہ شام نو بجے پروفیسر ڈاکٹر فرمان حسین انڈیا خطاب کیا کریں اور ایام عزا میں مخصوص ایام میں علم  حضرت عباس علم دار ، جھولا تابوت کے علاوہ اعمال شب عاشور اور روز عاشور ادا کئے جائہں گے جو مقامی اواقات کے مطابق اعلان کیا جائے گا ۔ مجلس کے بعد نوحہ اور ماتم بھی ہوگا روزانہ بعد از مجلس نذر امام عالی مقام پیش کی جائے گی ۔

انتظامیہ زینبیہ اسلامک سوسایٹی مومنین سے گزارش بھی کی گئی ہے کہ ان مجالس میں وقت کی پابندی سے شرکت کر یں ۔ اس پر انتظامیہ زینبیہ تمام افراد کی ممنوں ہو گی ۔ اس کے علاوہ ایک اور اپیل بھی کی گئی ہے کہ صفائی کا بھی خآص خیال کرنے پر روز دیا گیا ہے۔ 

:دیگر مضامین
(12.11.2012) لاہور کا بازار حُسن۔جمیلہ،طاہرہ اور مفکر شیخ۔ایک سچی کہانی۔طاہر ملک کی زبانی
(10.11.2012) شاعر وسیم عباس کے شعری مجموعہ"ابھی بھی دل دھڑکتا ہے"کی تقریب پذیرائی
(09.11.2012) ڈاکٹر اطہر فاروقی انجمن ترقی اُردو ہند کے جنرل سکریٹری بنا دِیے گئے
(08.11.2012) امریکا میں دو جماعتی نظام قائم ہے۔ ڈیموکریٹک پارٹی اور ری پبلکن پارٹی
(04.11.2012) ادبی فضا ہموار رکھنے میں بزم اردو کا اہم رول ہے : مست حفیظ رحمانی
(04.11.2012) بزم اردو سیتاپور نے شارق لہرپوری کو اعزاز سے نوازنے کا اعلان کیا
(03.11.2012) مرحوم تاج حسن زیدی کی رسم سوئم آج اتوار کو ادراہ جعفریہ لندن میں ہو گی ‎
(02.11.2012) شمع آبدار کے ماموں سید تاج الحسن زیدی کو لندن میں سپرد خاک کر دیاگیا
(29.10.2012) مکہ مکرمہ میں روح پرور تقریب میں غلاف کعبہ تبدیل کیا جا چکا ہے
(24.10.2012)  ہر سال کی طرح اس سال بھی جانوروں کے بیوپار اور خریدار دونوں ہی پریشان
(20.10.2012) کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار بھی محفوظ نہیں ہیں
(17.10.2012) بزم اردو سیتاپور کی ماہانہ طرحی‪ ‬شعری نشست‪ حفیظ رحمانی کی صدارت میں
(13.10.2012) ذیابیطس کے مریضوں کے لیئے اہم معلومات۔ آخری قسط ۔۔ از۔ڈاکٹر وجیہ الحسن بخاری
(12.10.2012) پنجابی ادبی سنگت جرمنی کے فرنکفرٹ کے اجلاس میں اہم فیصلے کیئے گئے ہیں
(11.10.2012) سویڈن میں مقیم استاد اور شاعرہ عابدہ سیال کے لیئے سٹاک ہولم میں خصوصی اعزاز
(08.10.2012) کشمیری رہنما مولانا یعقوب چشتی کی اہلیہ کی رسم سوئم اتوار کو ادا کی گئی
(02.10.2012) ذیابیطس کے مریضوں کے لیئے اہم معلومات۔ تیسری قسط۔از۔ڈاکٹر وجیہ الحسن بخاری
(02.10.2012) مجتبیٰ حسین مرزا بہتر سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد نیوجرسی میں انتقال کر گئے
(25.09.2012) مظفر رزمی چھہتر سال کی عمر پا کر انیس ستمبر کو مظفر نگرمیں رحلت کر گئے
(21.09.2012)  کراچی اٹھارہ دنوں میں فائرنگ ، پرتشدد واقعات اور آتشزدگی میں 413 افراد ہلاک



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں