محرم الحرام کی آمد آمد ہے برطانیہ میں مختلف عبادت گاہوں میں عشرہ
محرام الحرام ١٥ نومبر ٢٠١٢ سے آغاز ہو رہا ہے ایام عزا کے دوران مجالس
اور ماتم داری کا اہتمام کیا گیا ہے مختلف عبادت گاہوں میں دنیا بھر کے
خطیب خاص کر پاکستان اور بھارت سے تشریف لا رہے ہیں اب تک جو نام سامنے آئے
ہیں وہ درج زیل ہیں
مشرقی لندن امامیہ مشن لندن رامفورڈ روڈ سید عباس عابدی ۔ سکینہ
ٹرسٹ میں عروج الحسن میثم بھارت، مسلم کمیونٹی ایسکیس الفورڈ مولانا
مقبول حسین علوی ، اور انگریزی تقریر ایوب رشید ، اسلامک حسینی مشن ہنسلو
سید قمبر رضوی بھارت، ادارہ جعفریہ لندن ٹوٹنگ ، سید صبیح الحسن ،الحیدر
ٹرسٹ الفورڈ میں مرتضی مہدی، محمدی ٹرسٹ ندیم عابس بھارت ، باب المرد ہیرو،
ڈاکٹر کلب صادق لکھنو، الرضا مانچسٹر سید فرقان حیدر عابدی ، نارتھ ہمپٹن
کے عزا خانہ میں ارشاد عباس ، مولانا مشرف حسینی، مولانا اکبرساقی، ،
مولانا عاشق حسین اور خوجہ برادری محمدد پدانی کے زیر انتظام میں مولانا
مختار عباس ، گلاسگو میں سید عمران بخاری جو نیوریارک کے علاوہ بہت سے
مقررہ مختلف عبادت گاہوں یا کیمونٹی ہال میں خطاب رت نو بجے کیا کریں گے۔
جسے جسے اور مقرریں کے نام سامنے آئیں گے اس سے آپ کو آگاہ کر دیا جائے گا
برطانیہ کے علاوہ یورپ میں بھی ایام عزا ١٥ نومبر سے آغاز ہو گا۔ ویانا
میں شاید عباس سندھو ، شام ٥ بجے خطاب کیا کریں گے ۔
پاکستان اور بھارت میں بھی ایام عزا کا آغاز ١٦ نومبر سے ہوگا وہ
وہاں کے عزا خانے آباد ہو چکے ہیں اور استقبال محرم کے لئے مجالس کا آغاز
ہو چکا ہے