15.10.2026, 09:58pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
اہم دن  
October 2026  
Su Mo Tu We Th Fr Sa
        1 2 3
4 5 6 7 8 9 10
11 12 13 14 15 16 17
18 19 20 21 22 23 24
25 26 27 28 29 30 31
 
  تصویر میں خبر

پاک بھارت ایل اور سی



 
آپکی رائے
 

عجب ہے کہ مسلمان ہی مسلمان کو کافر کہتا ہے ۔از؛ ڈاکٹر نگہت نسیم  »

like
31.01.2013, rafia gillani shahgillani55@yahoo.com

mashallha Allha pak ap ko salamat rakhay or tmam musalmanon ko shaour bakhshay ap ki trha ka ameen 


عجب ہے کہ مسلمان ہی مسلمان کو کافر کہتا ہے ۔از؛ ڈاکٹر نگہت نسیم
27.11.2012, Iqbal JehangirIqbal.jehangir133@gmail.com

کسی کلمہ گو مسلمان کو کافر کہنا اسلامی تعلیمات کی کھلی نفی کرنا ہے۔ قرآن مجید، تو مخالف مذاہب اور عقائدکے ماننے والوں کو صفحہٴ ہستی سے مٹانے کا نہیں بلکہ ’ لکم دینکم ولی دین‘ اور ’ لااکراہ فی الدین‘ کادرس دیتاہے اور جو انتہاپسند عناصر اس کے برعکس عمل کررہے ہیں وہ اللہ تعالیٰ، اس کے رسول سلم ، قرآن مجید اور اسلام کی تعلیمات کی کھلی نفی کررہے۔
...................................................................................
اقبال جہانگیر کا تازہ ترین بلاگ : ڈیرہ اسماعیل خان دہماکہ،طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی
http://www.awazepakistan.wordpress.com

 


مسلمان ہی مسلمان کو کافر کہتا ہے
26.11.2012, safdarsafdar.hamadani@gmail.com

ڈاکٹر نگہت صاحبہ نے ایک ایسے موضوع پر آواز بلند کی ہے جو اس وقت مسلم امہ کے تشخص اور بقا کا شاید اہم ترین مسلہ ہے۔ حیرت اسی بات کی ہے کہ جس امت کا نبی جہالت ختم کرنے آیا تھا اسکے ماننے والے ابھی بھی جہالت میں مبتلا ہیں۔ اللہ کے آخری رسول۔انکی اہلبیت،اصحاب اور ازواج کو متنازعے بنانے کا کام کسی نے باہر سے آ کر نہیں کیا یہ سب کام خود مسلمان نے کیا ہے اور مجھے حیرت ہوتی ہے جب اسکے باوجود ایسا مسلمان اللہ کے حبیب کی شفاعت کا بھی خواہاں ہیں۔وائے افسوس ہم نے بے دین کو اسلام کے دائرے میں تو داخل نہیں کیا لیکن خود مسلمان ہی مسلمان کو کافر بنا رہا ہے ایک ایسا فعل جو اللہ کے نزدیک بدترین افعال میں سے ایک ہے۔ یہ جو قدم آپ نے اٹھایا ہے یہ تحریر لکھ کر اسمیں ہر پڑھے لکھے اور حامل علم فرد کو شامل ہونا چاہیئے اور اپنی آواز شامل کرنی چاہیئے تا کہ طالبان سوچ کے ان افراد اور جماعتوں کو انکی اپنی مٹی میں ہی دفن کیا جا سکے 



 

تبصرہ شامل کریں:


آپکا نام 
ای میل 
عنوان 
تبصرہ 



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
  زبانِ خلق
سرجیکل اسٹرائیکس کا بھارتی دعویٰ
درست ہے
غلط ہے
معلوم نہیں
 
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں