|
ترکی میں تیار شدہ روشن دھاگوں سے بنی جائے نمازقبلے کا تعین خود کرتی ہے
20.03.2014, 08:15am , جعمرات (GMT+1)
ایک اچھی خبر
ہے ان لوگوں کے لئے جن کو سفر اور دیگر مقامات میں قبلے کے تعین میں
دشواری ہوتی ہے
ترکی میں ایسی جائے نماز تیار کی گئی ہے جو قبلہ کی درست
سمت بھی بتاتی ہے۔
ترکی کےایک شہری نےروشن دھاگوں سےبنی ایک جائےنمازتیارکی ہے۔اس
ایجادمیں ایسامیکینزم استعمال کیا گیا ہے جو قبلہ کی سمت کےمطابق کام
کرتاہے۔
جائےنمازکی سمت جتنی زیادہ قبلےکی جانب ہوگی اس کی روشنی میں اضافہ
ہوتاجائےگااورمکمل طورپرقبلہ رخ ہونےپرجائے نماز مکمل روشن ہوجائےگی۔
|