16.10.2026, 02:44am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

ڈاکٹر نگہت نسیم کی تین کتابوں کی رسم اجرا ہفتہ یکم دسمبر کو سڈنی میں ہو رہی ہے
30.11.2012, 02:55pm , جمہ (GMT+1)

افسانہ نگار،کالم نگار،نظم کی شاعرہ اور عالمی اخبار کی نائب مدیر اعلیٰ ڈاکٹر نگہت نسیم کی تین کتابوں کی رسم اجرا ہفتی یکم دسمبر کو سڈنی میں ہو رہی ہے جسکی صدارت شاعر،ادیب،محقق،نقاد،استاد،ماہر نشریات،مرثیہ نگار،مفکر اہلبیت اور عالمی اخبار کے مدیر اعلیٰ صفدر ھمدانی کریں گے جبکہ مہمانان خصوصی تصور خان ڈپٹی ہائی کمشنر پاکستان ہائی کمیشن کینبرا اور معروف ڈرامہ آرٹسٹ اور تمغہ حسن کارکردگی یافتہ عظمیٰ گیلانی ہونگی

اس تقریب اجرا کی تفصیل اس طرح ہے


ڈاکٹر نگہت نسیم کو اس موقع پر عالمی اخبار کے ادارتی بورڈ کی جانب سے انکی ادبی اور عالمی اخبار کے لیئے خدمات کے طور پر دوہزار بارہ کا خصوصی مصطفیٰ علی ھمدانی ایوارڈ بھی دینے کا اعلان کیا گیا ہے جو اس تقریب میں پیش کیا جاٗے گا



:دیگر مضامین
(29.11.2012) اردو کی معروف افسانہ نگار صفیہ صدیقی لندن میں انتقال کرگئیں
(15.11.2012) نو نومبر کو زینبیہ اسلامک سوسایٹی پمونا کیلی فورنیا کے زیر اہتمام جشن مباہلہ
(12.11.2012) لاہور کا بازار حُسن۔جمیلہ،طاہرہ اور مفکر شیخ۔ایک سچی کہانی۔طاہر ملک کی زبانی
(10.11.2012) شاعر وسیم عباس کے شعری مجموعہ"ابھی بھی دل دھڑکتا ہے"کی تقریب پذیرائی
(09.11.2012) ڈاکٹر اطہر فاروقی انجمن ترقی اُردو ہند کے جنرل سکریٹری بنا دِیے گئے
(08.11.2012) امریکا میں دو جماعتی نظام قائم ہے۔ ڈیموکریٹک پارٹی اور ری پبلکن پارٹی
(04.11.2012) ادبی فضا ہموار رکھنے میں بزم اردو کا اہم رول ہے : مست حفیظ رحمانی
(04.11.2012) بزم اردو سیتاپور نے شارق لہرپوری کو اعزاز سے نوازنے کا اعلان کیا
(03.11.2012) مرحوم تاج حسن زیدی کی رسم سوئم آج اتوار کو ادراہ جعفریہ لندن میں ہو گی ‎
(02.11.2012) شمع آبدار کے ماموں سید تاج الحسن زیدی کو لندن میں سپرد خاک کر دیاگیا
(29.10.2012) مکہ مکرمہ میں روح پرور تقریب میں غلاف کعبہ تبدیل کیا جا چکا ہے
(24.10.2012)  ہر سال کی طرح اس سال بھی جانوروں کے بیوپار اور خریدار دونوں ہی پریشان
(20.10.2012) کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار بھی محفوظ نہیں ہیں
(17.10.2012) بزم اردو سیتاپور کی ماہانہ طرحی‪ ‬شعری نشست‪ حفیظ رحمانی کی صدارت میں
(13.10.2012) ذیابیطس کے مریضوں کے لیئے اہم معلومات۔ آخری قسط ۔۔ از۔ڈاکٹر وجیہ الحسن بخاری
(12.10.2012) پنجابی ادبی سنگت جرمنی کے فرنکفرٹ کے اجلاس میں اہم فیصلے کیئے گئے ہیں
(11.10.2012) سویڈن میں مقیم استاد اور شاعرہ عابدہ سیال کے لیئے سٹاک ہولم میں خصوصی اعزاز
(08.10.2012) کشمیری رہنما مولانا یعقوب چشتی کی اہلیہ کی رسم سوئم اتوار کو ادا کی گئی
(02.10.2012) ذیابیطس کے مریضوں کے لیئے اہم معلومات۔ تیسری قسط۔از۔ڈاکٹر وجیہ الحسن بخاری
(02.10.2012) مجتبیٰ حسین مرزا بہتر سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد نیوجرسی میں انتقال کر گئے



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں