16.10.2026, 10:21pm , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
عالمی اخبار ادبیات
 

رزمگاہِ زیست میں بے خوف چلنا سیکھئے۔۔۔۔ از ۔۔۔ احمد علی برقی اعظمی
26.05.2016, 03:00am , جعمرات (GMT+1)

 غزل
رزمگاہِ زیست میں بے خوف چلنا سیکھئے
اب خدارا خوابِ غفلت سے نکلنا سیکھئے


کشتیاں اپنی جلا کر مثلِ طارق بن زیاد
موجِ طوفانِ حوادث میں بھی پَلنا سیکھئے


خود بخود آجائیں گے یہ پاؤں راہِ راست پر
کھا کے ٹھوکر ہر قدم پر آپ چلنا سیکھئے


دیکھیں آنکھیں کھول کر ہے سامنے اس کی مثال
جس طرح بچہ سنبھلتا ہے سنبھلنا سیکھئے


دوسروں کی دستگیری کا بھروسہ چھوڑ کر
اپنے بَل پر رخ ہواؤں کا بدلنا سیکھئے


زندگی شمعِ فروزاں کی طرح ہو آپ کی
کیسے یہ جلتی ہے ہر محفل میں جلنا سیکھئے


جزر و مد قانونِ فطرت ہے یہ آئے گا ضرور
اِن تلاطُم خیز موجوں سے نکلنا سیکھئے

کامیابی آپ کے خود ب


:دیگر مضامین
(24.05.2016) ایک بار کا جھوٹ کھلے گا نہیں ۔۔۔۔ از ۔۔۔ ڈاکٹر نگہت نسیم
(22.05.2016) پھر افق پر ماہِ نرجس جلوہ گر ہونے کو ہے
(22.05.2016) تیری تقسیم میں تفریق نہیں ہو سکتی از محمود شام
(20.05.2016) کڑی دھوپ میں سائباں کوئی تو ہو ۔۔۔۔۔ از ۔۔۔ زرقا مفتی
(18.05.2016) دوسری شادی ۔۔۔از ۔۔۔ عالم آرا
(16.05.2016) صلیبِ عشق پر مصلوب ہوں میں۔۔۔۔ از ۔۔۔۔ صفدر ھمدانی
(14.05.2016) میں فن پر اک نوازش کر رہا ہوں از عزیز بلگامی
(12.05.2016) درد سہنے کی بات کرتا ہے ۔۔۔۔ از ۔۔۔۔ ڈاکٹر نگہت نسیم
(10.05.2016) کشمکش ۔۔۔ایک سچی کہانی۔۔۔۔از۔۔فرخندہ رضوی
(08.05.2016) میری سہیلی .. میری ماں ۔۔۔۔۔ از۔۔۔۔ دلشاد نسیم
(08.05.2016) تو نے میری کمی نہ پائی ہو از شگفتہ شفیق
(06.05.2016) خدا کا دکھ ۔۔۔۔ از ۔۔۔ ڈاکٹر نگہت نسیم
(04.05.2016) پھر آ گئی اے مومنو سُن لو شبِ معراج ۔۔۔۔ از ۔۔۔۔۔ اعظم عظیم آعظم
(03.05.2016) بجھی بجھی سی نگاہیں سلام کہتی ہیں ۔ ذوالفقار نقوی
(01.05.2016) باضمیر ہر کہہ رہا ہے آج یہ اقرار سے از صفدر ھمدانی
(30.04.2016) محبت کا دوسرا نام ڈر ۔ از۔ تمنا راحت
(28.04.2016) دکھ مری آنکھوں میں اشکوں کو سجانے آئے۔۔۔از۔۔۔سائرہ بتول
(27.04.2016) کہہ رہا ہوں میں یہاں۔۔۔۔وقار نسیم وامق
(25.04.2016) شہر بھر میں اپنی عزت ہو گئی از صفدر ھمدانی
(24.04.2016) یاد رفتگان: بیاد ڈاکٹر ملکزادہ منظور احمد



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں