15.10.2026, 03:59pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
ریڈیو پاکستان نے لاہور کے تاریخی ریڈیو اسٹیشن کا ایک اہم اسٹوڈیو اولیں ناشر اعلان قیام پاکستان مصطفیٰ علی ھمٰدانی کے نام سے موسوم کر دیا
یکم نومبر دو ہزار بارہ عالمی اخبار کی چوتھی سالگرہ ہے۔آن لائن اردو اخبارات میں عالمی اخبار سنجیدہ صحافت کا معیار بن چکا ہے
 
رپورٹس/ملٹی میڈیا
 

اصغر کرمانی اور سعیدہ نثار کے بھائی اور جعفر رضوی کی والدہ کے لیئے دعائے صحت
04.02.2009, 02:16pm , بدھ (GMT+1)

انتظامیہ عالمی اخبار


 کراچی میں مقیم معروف عالم دین اور ذکار حسین منور علی سلیل کے چھوٹے بیٹے اور لندن میں مقیم سماجی اور دینی کارکن اصغر کرمانی کے چھوٹے بھائی غلام عباس کرمانی کو دبئی میں دل کا دورہ پڑنے کے بعد مقامی ہسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے جہاں ڈاکٹروں نے انکو انتہائی نگہداشت کے شعبے میں رکھا ہوا ہے۔

عالمی اخبار اپنے قارئین سے التماس کرتا ہے کہ برادر غلام عبس کرمانی کی صحت کے لیئے دعا کریں۔

وینکور کینڈا میں مقیم عالمی اخبار کی مستقل قاری اور ہماری عزیز بہن سعیدہ نثار نے عالمی اخبار کے قارئین سے درخواست کی ہے کہ انکی بھائی ناصر جو مشہد میں مقیم ہیں دل کے ایک نازک آپریشن کے لیئے امریکہ کے شہر ہیوسٹن پہنچ گئے ہیں جہاں ڈاکٹر انکے دل کا یہ پیچیدہ آپریشن کریں گے۔ سعیدہ نثار بھی اپنے بھائی کی دیکھ بھال کے لیئے وینکور سے ہیوسٹن پہنچنے گئی ہیں۔

دعا میں بلا مبالغہ بہت طاقت ہے اور حدیث نبوی ہے کہ دعا کرنے والے اور پروردگار کے درمیان کوئی حائل نہیں ہوتا۔ اس لیئے عالمی اخبار کے تمام قارئین سے درخواست ہے کہ وہ برادرم ناصر کے کامیاب آپریشن اور مکمل صحت یابی کے لیئے دعائے خاص فرمائیں۔

ادھر بی بی سی کی اردو سروس کے پروڈیوسر اور معروف صحافی جعفر رضوی اپنی والدہ کی علالت کی خبر سُن کر لندن سے کراچی روانہ  گئے ہیں اور جاتے ہوئے انہوں نے عالمی اخبار سے قارئین سے التماس کی ہے کہ انکی والدہ محترمہ کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیئے دعا فرمائیں۔
 جعفر رضوی کی والدہ انتہائی نگہداشت کے یونٹ ہیں اور انہیں بلند فشار خون اور سانس لینے میں تکلیف کا سامنا ہے۔

خالق موت و حیات سے باقلب صمیم یہ دعا ہے کہ وہ اپنی رحمت اور بیمار کربلا کے صدقے میں ان دونوں مریضوں کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اور باقی بھی تمام مریضوں کی جملہ بیماریاں دور کرے۔آمین

:دیگر مضامین
(04.02.2009) ابھی تو میں جوان ہوں’: ملکہ پکھراج کی یاد میں
(02.02.2009) دو بچوں کا مکالمہ
(02.02.2009) سویڈن میں ایک تاریخ رقعم ہوئی ہے
(30.01.2009) دنیا پر اسلام کے احسانات اور مغرب کے مظالم
(24.01.2009) موہن جو ڈارو کے بعد اب لکھن جو دڑو کی دریافت
(23.01.2009) عالمی اخبار کے نام
(23.01.2009) امام سید سجاد ابن الحسین کی شہادت
(23.01.2009) آپ سے درخواست ہے اسے مت دیکھیں
(22.01.2009) ون ٹو کا فور،فور ٹو کا ون
(18.01.2009) بجلی کا بل اور سانپ کی بل
(17.01.2009) توکیو سے جناب اطہر صدیقی کا تہنیتی پیغام
(15.01.2009) ھلال اور حلال میں اب کوئی فرق نہیں
(14.01.2009) برسلز میں سید علی رضا کی والدہ کے ایصال ثواب کی مجلس عزا
(13.01.2009)  فرینکفرٹ میں عزاداریء نواسۂ رسول
(10.01.2009) لکھنؤ عزاداری کا تاریخی مرکز
(10.01.2009) امن کی فاختہ لہو لہان
(05.01.2009) کربلا ایک درسگاہ کہ جو زمان و مکان کی قید میں نہیں
(31.12.2008) خطبئہ زینب سلام اللہ علیہا
(29.12.2008) بنی اسرائیل سےریاست اسرائیل تک!
(28.12.2008)  ادبی بُھجنگ کے نام حیدر طباطبائی کا پیغام



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
بیاد سید عاشور کاظمی  »
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
  بیاد سید عاشور کاظمی   
  مزید ++
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں