16.10.2026, 01:44am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

بریر علی قنبر کی اہلیہ سارہ فاطمہ کو اسلام آباد میں سپرد خاک کر دیا گیا
24.12.2012, 09:17pm , سوموار (GMT+1)

عالمی اخبار ادارتی بورڈ
عالمی اخبار کے مدیر اعلیٰ صفدر ھمدانی کے بھانجے بریر علی قنبر کی اٹھائیس سالہ جواں سال اہلیہ سارہ فاطمہ کو اسلام آباد میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے

وہ پانچ روزہ نومولود بیٹی کو جنم دینے کے بعد شدید دل کا دورہ پڑنے سے تئیس دسمبر کی رات خالق حقیقی سے جا ملی تھیں اور چوبیس دسمبر کی سہ پہر انہیں اسلام آباد میں سپرد خاک کر دیا گیا

انہوں نے پس ماندگان میں پانچ روزہ نومولود بیٹی سمیت پانچ سال کا ایک بیٹا چھوڑے ہیں

افسوس کی بات یہ ہے کہ اگلے روز انکی شادی کی سالگرہ تھی

عالمی اخبار کے ادارتی بورڈ  اور قلم کاروں نے مرحومہ کے شوہر،انکے والدین اور سسرال سے اظہار افسوس کیا ہے اور اللہ تعالیٰ سے دعائے مغفرت کی ہے کہ اللہ پاک مرحومہ کو جوار سیدہ فاطمہ میں جگہ دے

:دیگر مضامین
(24.12.2012) تئیس دسمبر 2012 کو ملکہ ترنم نور جہاں کی بارہویں برسی ہے
(22.12.2012) حلقہء دانشوراں جده كى ماهانه ادبى نشست 27دسمبر بروز جمعرات 10 بجے شب ہو گی
(21.12.2012) تھیٹر کو فروغ دینے والے رفیع پیرتھیٹر کے ڈائریکٹر فیضان پیرزادہ انتقال کرگئے
(20.12.2012) امریکا کے شہر نیوریارک میں سال نو کے استقبال کی تیاریوں کا آغاز
(19.12.2012) ہندوستان میں نئی ادویہ کی آزمائش میں اس سال چار سو سے زائد افراد ہلاک
(18.12.2012)  سیرت امام حسین علیہ السلام (قسمت اول)۔ از۔۔۔مولانا میرزا محمد جواد
(15.12.2012) کراچی جو روشنیوں کا شہر تھا لیکن اب ہر ڈھائی گھنٹے بعدایک شخص قتل ہوتا ہے
(12.12.2012) سیتاپور۔ ادبی تنظیم بزم اردو کا سلسلہ وار ماہانہ طرحی مشاعرہ
(10.12.2012) آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا میں بزم ادب کینبرا نے ایک ادبی اور فکری نشست منعقد کی
(04.12.2012) صدائے وطن ہاؤس سڈنی میں اتوار 2دسمبر2012 کو ہونے والی مجلس عزا
(02.12.2012) صدائے وطن ہاؤس سڈنی میں آج اتوار کو کربلا والوں کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہو گی
(30.11.2012) ڈاکٹر نگہت نسیم کی تین کتابوں کی رسم اجرا ہفتہ یکم دسمبر کو سڈنی میں ہو رہی ہے
(29.11.2012) اردو کی معروف افسانہ نگار صفیہ صدیقی لندن میں انتقال کرگئیں
(15.11.2012) نو نومبر کو زینبیہ اسلامک سوسایٹی پمونا کیلی فورنیا کے زیر اہتمام جشن مباہلہ
(12.11.2012) لاہور کا بازار حُسن۔جمیلہ،طاہرہ اور مفکر شیخ۔ایک سچی کہانی۔طاہر ملک کی زبانی
(10.11.2012) شاعر وسیم عباس کے شعری مجموعہ"ابھی بھی دل دھڑکتا ہے"کی تقریب پذیرائی
(09.11.2012) ڈاکٹر اطہر فاروقی انجمن ترقی اُردو ہند کے جنرل سکریٹری بنا دِیے گئے
(08.11.2012) امریکا میں دو جماعتی نظام قائم ہے۔ ڈیموکریٹک پارٹی اور ری پبلکن پارٹی
(04.11.2012) ادبی فضا ہموار رکھنے میں بزم اردو کا اہم رول ہے : مست حفیظ رحمانی
(04.11.2012) بزم اردو سیتاپور نے شارق لہرپوری کو اعزاز سے نوازنے کا اعلان کیا



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں