17.10.2026, 09:04am , ہفتہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
اہم دن  
October 2026  
Su Mo Tu We Th Fr Sa
        1 2 3
4 5 6 7 8 9 10
11 12 13 14 15 16 17
18 19 20 21 22 23 24
25 26 27 28 29 30 31
 
  تصویر میں خبر

پاک بھارت ایل اور سی



 
آپکی رائے
 

ہمارا بے حس اور مردہ معاشرہ زندہ باد ۔۔۔۔۔از؛۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر نگہت نسیم ۔سڈنی  »

بنت حوا کو ردا چاہیئے
31.12.2012, غزالہ زیدghazalazaid4@gmail.com

شیطان کے حواریوں کے ہاتھوں عزتیں نیلام ہوتی رہیں گی ؟ کب تک یونہی عورت کی حرمت ابن آدم کی ہوس کے ہاتھوں لٹتی رہے گی ؟ بے گناہ بنت حوا کب تک زندہ درگور ہوتی رہے گی ؟ آخر کب تک نگہت جی آپ نے بہت اچھے مضمون پر قلم اٹھایا ہے،۔کاش ہماری تحریریں ابن آدم کو جھنجوڑ سکیں 


انشا اللہ 2013کا سورج بہت مختلف حالات دیکھے گا
30.12.2012, شاھین رضویshaheenrizvi82@yahoo.com

بہت اچھا اور فکر انگیز مضمون ھے
عورت کے دم سے کا‏‏ئنات میں رنگ و خوشبو ھے
اگر کسی ظالم نے کسی 23 سالہ مظلوم لڑکی کی زندگی سے کھیلنے کی کوشش کی تو ساری قوم بلند آواز سے احتجاج کرنے اٹھر کھڑی ھوگی
جیسے کہ انڈیا میں ھوا
کسی بھی
تبدیلی کے لیے ایسے ھی واقعات
ابتداء بنتے ھیں
 


بےحس معاشرہ
30.12.2012, منیر احمد فردوسmafirdows@yahoo.co.in

نگہت جی، اچھا اور فکر انگیز مضمون ھے۔ مگر کیا ھی اچھا ھو کہ ھر ریپ کے ردِ عمل میں عوام اس طرح اٹھ کھڑی ھو، صرف ایک عورت کے لئے ھی یہ سب کیوں؟ کہیں یہ معاملہ بھی ملالہ جیسا تو نہیں ھے؟  


True
29.12.2012, ABDUL RAZIQ SHADshad7pk@gmail.com

موجودہ دور کی صحیح عکاسی کی ہے ڈاکٹر صاحبہ سلامت رہیں 



 

تبصرہ شامل کریں:


آپکا نام 
ای میل 
عنوان 
تبصرہ 



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
  زبانِ خلق
سرجیکل اسٹرائیکس کا بھارتی دعویٰ
درست ہے
غلط ہے
معلوم نہیں
 
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں