15.10.2026, 07:35am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
ریڈیو پاکستان نے لاہور کے تاریخی ریڈیو اسٹیشن کا ایک اہم اسٹوڈیو اولیں ناشر اعلان قیام پاکستان مصطفیٰ علی ھمٰدانی کے نام سے موسوم کر دیا
یکم نومبر دو ہزار بارہ عالمی اخبار کی چوتھی سالگرہ ہے۔آن لائن اردو اخبارات میں عالمی اخبار سنجیدہ صحافت کا معیار بن چکا ہے
 
رپورٹس/ملٹی میڈیا
 

حضرت داتا گنج بخش کےعرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز ہو چکا ہے
02.01.2013, 04:45am , بدھ (GMT+1)

عالمی اخبار شعبہ تحقیق

برصغیر کے معروف صوفی بزرگ علی ہجویری المعروف حضر ت داتاگنج بخش کے نو سو انہتر ویں عرس کی تین روزہ تقریبات کا باقاعدہ آغاز وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کردیا ہے۔

حضرت علی بن عثمان ہجویری کے نو سو انہتر ویں عرس کی تین روزہ تقریبات کا باقاعدہ آغاز وزیر اعلی شہباز شریف نے رسم چادر پوشی کے ساتھ کیا ۔

 عرس کی سیکیورٹی کے لیے سترہ سو پولیس اہلکار جبکہ تین سو پچاس محکمہ اوقاف کے سیکیورٹی اہلکارتعینات ہیں۔ عرس کی نگرانی کے لیے اسی سی سی ٹی وی کیمرے اور بیس واک تھرو گیٹس بھی نصب کیے گئے ہیں۔

عرس میں شرکت کیلئے دنیا بھر سے عقیدت مندوں کی آمد کا سلسلہ پچھلے کئی روز سے شروع ہوچکا ہے ۔داتا دربار پر آنے والے حاضری کے بعد نوافل اور فاتحہ خوانی کے ساتھ ساتھ خصوصی منتیں مانتےاور چراغ بھی روشن کرتے ہیں ۔

عقیدت مند عرس تقریبات میں شرکت کرنے والوں کی تو ا ضع خصوصی لنگر سے کی جارہی ہے جسے بانٹنا اور کھاناحضر ت علی ہجویری کے چاہنے والے اپنی سعادت سمجھتے ہیں۔عقیدت مند حضر ت داتا گنج بخش کے عرس کی تقریبات تین جنوری تک جارہی رہیں گی ۔

:دیگر مضامین
(01.01.2013) سال نو 2013 کی آمد پر عالمی اخبار کی طرف سے سب کو دلی مبارکباد
(30.12.2012) پاکستانی صحافیوں کیلئے 2012انتہائی مشکل اور خطرناک ثابت ہوا
(30.12.2012) سال دوہزار بارہ اپنے دامن میں کئی یادیں سمیٹے رخصت ہو رہا ہے۔
(24.12.2012) خیبر پختون خواہ میں ہونے والی دہشت گردی پر ایک طائرانہ نظر
(21.12.2012) اکیس دسمبر گزر گیا. کیا پیش گوئیاں صحیح ثابت ہوئی اورکیا قیامت آگئی
(19.12.2012) سڈنی میں ڈاکٹر نگہت نسیم کی کتابوں کی تقریب اجرا سے سید ظفر حسین کا خطاب
(18.12.2012) مفکر اہلبیت صفدر ھمدانی کی حالیہ دورہ آسٹریلیا میں ایس بی ایس کے ریحان علوی سے گفتگو
(15.12.2012) سڈنی میں ڈاکٹر نگہت نسیم کی تین کتابوں کی رسم اجرا ہفتہ یکم دسمبر کو منعقد ہوئی
(12.12.2012) مشہور ستار نواز پنڈت روی شنکر مختصر علالت کے بعد کیلیفورنیا میں انتقال کر گئے
(10.12.2012) عالمی اخبار کے مدیر اعلیٰ صفدر ھمدانی کی برسبین اور سڈنی میں مصروفیات کے بعد واپس لندن پہنچ گئے
(04.12.2012) صدائے وطن سڈنی کی جانب سے صفدر ھمدانی کو ہلال پاکستان کا ایوارڈ دیا گیا
(03.12.2012) ڈاکٹر نگہت نسیم کی تین کتابوں کی رسم اجرا ہفتہ یکم دسمبر کو سڈنی میں منعقد ہوئی
(30.11.2012) فاطمہ زہرا اسلامک سینٹر برسبین آسٹریلیا، عشرہ محرم کی مجالس کے بعد صفدر ھمدانی سڈنی میں
(29.11.2012) فاطمہ زہرا اسلامک سینٹر برسبین آسٹریلیا، عشرہ محرم کی مجالس شام غریباں کی مجلس کے ساتھ اختتام پزیر
(24.11.2012) یا رب کوئی غم نہ دینا سوائے غمِ حسین کے ..از؛ ڈاکٹر نگہت نسیم
(15.11.2012) برطانیہ میں عشرہ محرام الحرام 2012 کون کہاں کہاں خطاب کرے گا
(12.11.2012)  صدائے وطن کے مدیر اعلی سید ظفر حسین کا عالمی اخبار کی چوتھی سالگرہ پر خصوصی پیغام
(09.11.2012) شاعر مشرق اور مفکر اسلام علامہ اقبال کی زندگی کے مثالی روشن ایام
(08.11.2012)  اوباما 270 سے زیادہ الیکٹورل ووٹ حاصل کرکے امریکا کے 45ویں صدر منتخب
(07.11.2012)  امریکہ کہ ادارے زنیبہ میں محفل غدیر کا ایک اہم اور مقدس اجتماع



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
بیاد سید عاشور کاظمی  »
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
  بیاد سید عاشور کاظمی   
  مزید ++
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں