15.10.2026, 11:22pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

داتا گنج بخش کے 969ویں عرس کے موقع پر محفل نعت کا انعقاد
04.01.2013, 01:30am , جمہ (GMT+1)

حضرت سید علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش کے 969ویں عرس کی تقریبات 3 روز بھی جاری ہیں ۔ اے آر وائی کیوٹی وی اور محکمہ اوقاف پنجاب کی جانب سے محفل نعت کا انعقاد کیا گیا۔

حضرت داتا گنج بخش رحمتہ اللہ کے عرس کے دوسرے روز اے آر وائی کیوٹی وی اور محکمہ اوقاف پنجاب کی جانب سے محفل نعت میں تلاوت قاری نجم المصطفیٰ اور قاری غلام فرید نے کی جبکہ نعت خوانوں میں سید فصیح الدین سہروردی، حافظ مرغوب ہمدانی، نور سلطان صدیقی، سعید ہاشمی، محمد شہباز قمر فریدی، قاری محمد افضال انجم، وصاف احمد ہمدانی، صاحبزادہ احسن اجمل، حافظ خلیل سلطان اشرفی، عبد الوحید چشتی، ساجد علی سیفی، حافظ محمد یونس اور دیگر نے ہدیہ نعت و منقبت کے نذرانے پیش کیئے ۔

اس محفل کی صدارت پیر سید ناظم علی نظامی شاہ نے کی اور مہمان خصوصی پیر سید عمران احمد ولی شاہ تھے۔ محفل میں زائرین کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی اور نعت خوانوں کو سہرایا۔ اے آر وائی کیو ٹی وی نے محفل نعت کو اپنی خصوصی نشریات میں شامل رکھا ۔

:دیگر مضامین
(01.01.2013) ڈاکٹر خواجہ اکرام کی کتاب “ اردو زبان کے تیکنکی وسائل اور امکانات “ شائع ہو گئی
(31.12.2012) خطیب محمد و آل محمد وکیل ولایت علی علیہ السلام سید طاہر کاظمی انتقال کر گئے
(30.12.2012) برازیلی عوام نے سال نو کو خوش آمدید کہنے کے لیے ایمانج فیسٹول منایا
(30.12.2012)  کراچی یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر منظور الدین احمد کا انتقال
(28.12.2012) صوفی شاعر حضرت شاہ عبدللطیف بھٹائی کا دو سو انہتر واں تین روزہ سالانہ عرس
(27.12.2012) جماعتِ اسلامی کے نائب امیر پروفیسر غفور احمد85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
(26.12.2012) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے زیر اہتمام یوم قائد اعظم کی تقریب
(26.12.2012) بنارس ہندو یونیورسٹی کے سابق صدر شعبہء اردو پروفیسر حنیف نقوی کا انتقال
(24.12.2012) بریر علی قنبر کی اہلیہ سارہ فاطمہ کو اسلام آباد میں سپرد خاک کر دیا گیا
(24.12.2012) تئیس دسمبر 2012 کو ملکہ ترنم نور جہاں کی بارہویں برسی ہے
(22.12.2012) حلقہء دانشوراں جده كى ماهانه ادبى نشست 27دسمبر بروز جمعرات 10 بجے شب ہو گی
(21.12.2012) تھیٹر کو فروغ دینے والے رفیع پیرتھیٹر کے ڈائریکٹر فیضان پیرزادہ انتقال کرگئے
(20.12.2012) امریکا کے شہر نیوریارک میں سال نو کے استقبال کی تیاریوں کا آغاز
(19.12.2012) ہندوستان میں نئی ادویہ کی آزمائش میں اس سال چار سو سے زائد افراد ہلاک
(18.12.2012)  سیرت امام حسین علیہ السلام (قسمت اول)۔ از۔۔۔مولانا میرزا محمد جواد
(15.12.2012) کراچی جو روشنیوں کا شہر تھا لیکن اب ہر ڈھائی گھنٹے بعدایک شخص قتل ہوتا ہے
(12.12.2012) سیتاپور۔ ادبی تنظیم بزم اردو کا سلسلہ وار ماہانہ طرحی مشاعرہ
(10.12.2012) آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا میں بزم ادب کینبرا نے ایک ادبی اور فکری نشست منعقد کی
(04.12.2012) صدائے وطن ہاؤس سڈنی میں اتوار 2دسمبر2012 کو ہونے والی مجلس عزا
(02.12.2012) صدائے وطن ہاؤس سڈنی میں آج اتوار کو کربلا والوں کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہو گی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں