پیرس میں سفارتخانہ پاکستان کے قریب امامیہ آرگنائزیشن فرانس اور ہزارہ برا د ری کے افرا د کی طرف سے کوئٹہ میں ہزارہ برا د ری کے شہید ہونے والے افرا د کے خاندانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ایک مظاہرے کا اہتمام کیا ۔ اس مظاہرے میں خواتین اور بچوں نے بھی شرکت کی جنہوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر مختلف نعرے درج تھے۔