17.10.2026, 07:57am , ہفتہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

عظیم گلو کارہ مہناز بیگم کی وادی حسین قبر ستان میں تدفین کردی گئی
21.01.2013, 03:25pm , سوموار (GMT+1)

عالمی اخبار ۔ شو بز رپورٹر
مو سیقی کی دنیا کی عظیم گلو کارہ مہناز بیگم کی وادی حسین قبر ستان میں تدفین کردی گئی۔

مہناز بیگم کی نما ز جنا زہ امام بارگاہ خیر العمل انچولی میں ادا کی گئی۔ نما ز جنازہ میں محمد علی شہکی ،تنویر آفریدی ، آصف مہدی اور سیکریٹری کلچر اشفاق حسین مصحفی سمیت مرحومہ کے رشتہ داروں اور مداحوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی،نماز جنا زہ کے بعد مہنا ز بیگم کو وادی حسین قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

یاد رہے کہ انیس جنوری کو انکا انتقال ہوا تھا ۔پاکستان کے سرکاری ٹی وی کے مطابق وہ کافی عرصے سے بیمار تھیں اور انہیں علاج کے لیے کراچی سے امریکہ منتقل کیا جا رہا تھا کہ دورانِ پرواز ان کی طبعیت بگڑ گئی۔

اس صورتحال میں جہاز کو بحرین میں اتارا گیا اور انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ چل بسیں۔

‎مہناز 1958 میں کراچی میں پیدا ہوئیں ان کی والدہ کجن بیگم بھی برصغیر کی نامور گلوکارہ تھیں، مہناز کو غزل، ٹھمری اور دیگر اصناف میں خاص ملکہ حاصل تھا، اس کے علاوہ انہوں نے لاتعداد نوحے اور مرثیے بھی پڑھے


:دیگر مضامین
(20.01.2013) ریڈیو پاکستان کے سابق ڈپٹی کنٹرولر اور معروف شاعر سید رضی ترمذی انتقال کر گئے
(17.01.2013) سیرت امام حسین علیہ السلام .. قسمت دوم۔۔از۔مولانا میرزا محمد جواد (شبیر)۔
(14.01.2013) مرکزی امام بارگاہ جی سکس ٹو اسلام آباد سے برآمد ہونے والا احتجاجی جلوس
(13.01.2013) جو مٹ گیا وہ یزید ہے جو نہ مٹ سکا وہ حسین ہے
(13.01.2013) سال نو کے آغاز کے ساتھ ہی دہشت گردی کی کارروائیوں کا اندازبھی تبدیل
(11.01.2013) معروف صحافی عباس اطہر اور کالم نگار منو بھائی شدید علیل ہیں۔دعا کی درخواست
(10.01.2013) ممتاز نقاد وادیب اور ماہر تعلیم پروفیسر محمد علی صدیقی کراچی میں رِحلت کر گئے
(10.01.2013) برطانوی مسلکی ویب سائیٹ ۔۔ماتم داری ۔۔۔ عدم ادائیگی کی بنا پر بند ہو چکی ہے
(07.01.2013) ہماری عبادت اور صلح امام حسن علیہ السلام اور واقعہ کربلا میں ممثالت۔ سید اکمل حسین
(06.01.2013)  جنسی تشدد سے ہلاک والی بھارتی طالبہ کے حق میں شمع بردار احتجاجی مظاہرہ
(06.01.2013) سابق امیر جامعت اسلامی مرحوم قاضی حسین احمد کی زندگی پر ایک نظر
(05.01.2013) یکم جنوری ٢٠١٣سید افتخار حسین زیدی واشنگٹن میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
(04.01.2013)  داتا گنج بخش کے 969ویں عرس کے موقع پر محفل نعت کا انعقاد
(01.01.2013) ڈاکٹر خواجہ اکرام کی کتاب “ اردو زبان کے تیکنکی وسائل اور امکانات “ شائع ہو گئی
(31.12.2012) خطیب محمد و آل محمد وکیل ولایت علی علیہ السلام سید طاہر کاظمی انتقال کر گئے
(30.12.2012) برازیلی عوام نے سال نو کو خوش آمدید کہنے کے لیے ایمانج فیسٹول منایا
(30.12.2012)  کراچی یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر منظور الدین احمد کا انتقال
(28.12.2012) صوفی شاعر حضرت شاہ عبدللطیف بھٹائی کا دو سو انہتر واں تین روزہ سالانہ عرس
(27.12.2012) جماعتِ اسلامی کے نائب امیر پروفیسر غفور احمد85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
(26.12.2012) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے زیر اہتمام یوم قائد اعظم کی تقریب



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں