16.10.2026, 04:27pm , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
صحت/سائینس
 

ائیر کنڈیشنر کی زیادہ ٹھنڈک سے جلدی امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
06.01.2015, 01:22am , منگل (GMT+1)

طبی ماہرین کے مطا بق زیا د ہ وقت ائیر کنڈیشنر کی ٹھنڈ ک میں گزا رنے سے جلدی امر اض کا خطرہ بڑ ھ جا تا ہے ۔ 

جلد ی امرا ض کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ائیر کنڈیشنر کی ٹھنڈک جلد کی قدر تی نمی کو ختم کر کے اسے خشک کر دیتی ہے ۔

 ما ہر ین کے مطا بق یہ خشکی آ ہستہ آ ہستہ جلد کی اندرو نی تہوں تک پہنچ کر مختلف جلدی امرا ض کا با عث بھی بن سکتی ہے ۔ما ہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ پا نی کی کمی کے با عث جلد پر جلد جھریاں بھی پڑنا شر وع ہو جا تی ہیں جبکہ اے سی کے ٹھنڈے ما حو ل سے فو ر ا ًگر م ما حو ل میں آ نا بھی جلد کو نقصا ن پہنچاسکتا ہے ۔ 

ان نقصانات کو کم کر نے کے لیے ما ہرین کا کہنا ہے کہ گھروں میں غیر ضرو ری طور پر اے سی چلا نے سے اجتنا ب بر تنا چا ہیے اور جلد میں نمی کو برقرار رکھنے کے لیے موئسچرا ئزنگ کریموں کا با قا عدگی سے استعما ل کر نا چا ہیے ۔

:دیگر مضامین
(27.12.2014)  بے تحاشہ قہقے لگانا جان لیوا مراض کو دعوت دے سکتا ہے، برطانوی ماہرین
(26.12.2014)  اونٹنی کا دودھ بھی نعمت ِ بیش بہا سے کم نہیں ۔ از:‌سیدہ زائرہ عابدی 
(11.12.2014) ایڈز سے بچاؤ ممکن، مگر مرض اب بھی ’خطرے‘ کا باعث ہے
(18.10.2014) موسم سرما کی آمد پرناک ، کان ،گلے کی بیماریوں میں ا ضافہ
(10.10.2014) کھانے کو اسکین کرکے غذائیت اور کیلو ریزبتانے والا نیا آلہ
(28.09.2014) لیپ ٹاپ کاگود میں استعمال انسانی جلد پر مضر اثرات مرتب کرسکتا ہے
(26.09.2014) مونگ پھلی کی الرجی کا علاج، بذریعہ مونگ پھلی دریافت ہو گیا
(12.08.2014) ہائبرنیشن کے لئے جانے والے ریچھوں میں ذیابیطس کی علامات کی موجودگی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں