حلقہؑ دانشوراں جدّه کے زیرِ اھتمام ماهِ مبارك ربیع الاول کی مناسبت سےسالانہ محفلِ نعت و نعتیہ مشاعرہ 24 جنوری جمعرات کی شب رحمہ ریسٹورنٹ
نزد سائیکل چوک منعقد ہو رہا ہے .
اس مبارک محفل میں شعرا اللہ کے حبیب خاص کے حضور اپنی عقیدتوں کے نزرانے پیش کریں گے۔ مقامی احباب سے بطورِ خاص اور بر وقت شرکت کی استدعا کی گئی ہے