16.10.2026, 03:18am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
ریڈیو پاکستان نے لاہور کے تاریخی ریڈیو اسٹیشن کا ایک اہم اسٹوڈیو اولیں ناشر اعلان قیام پاکستان مصطفیٰ علی ھمٰدانی کے نام سے موسوم کر دیا
یکم نومبر دو ہزار بارہ عالمی اخبار کی چوتھی سالگرہ ہے۔آن لائن اردو اخبارات میں عالمی اخبار سنجیدہ صحافت کا معیار بن چکا ہے
 
رپورٹس/ملٹی میڈیا
 

یادوں کی کہکشاں ۔ معروف صداکارہ اور اداکارہ عصمت طاہرہ کی خود نوشت کی پہلی قسط
04.02.2013, 04:50pm , سوموار (GMT+1)

عصمت طاہرہ
عصمت طاہرہ کے ساتھ ریاض محمود اور عقب میں اعظم خان
عصمت طاہرہ ریڈیو پاکستان اور پاکستان ٹیلی ویژن کی ایک ایسی آواز ہے جو  سدا بہار رہے گی۔ایسی آواز جس پر تقویم ماہ وسال کا کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ یہ اس دور کی آواز ہے جب مائیکروفون کی عزت تھی اور یہ عزت عصمت طاہرہ جیسے فنکاروں اور صداکاروں کی وجہ سے تھی۔

 میں نے اپنے طور پر اس عہد زریں کے ناموں کو تاریخ میں محفوظ رکھنے کی اپنے تئیں پوری کوشش کی ہے لیکن اس کوشش میں دیگر ساتھیوں کو بھی شامل کرنا چاہتا تھا لیکن کوئی اس بوجھ کو اٹھانے کو تیار نہیں تھا۔ کچھ عرصہ پہلے میں عصمت سے درخواست کی لیکن اسوقت شاید وہ ذہنی طور پر تیار نہیں تھیں۔ شکر اللہ کا کہ اس نے انہیں ہمت،حوصلہ اور یاداشت عطا کی اور انہوں نے گزرے زمانے کی یادوں کی کہکشاں کو حیات دینی شروع کی۔

عصمت بہت پیاری اور ہر دلعزیز فنکار اور صدا کار ہی نہیں بہت الگ سی قلم کار بھی ہیں لیکن انکا یہ رخ کھل کر سامنے نہیں آ سکا۔ کاش آج کے لوگوں نے ستر کے عشرے میں  سرور سکھیرا کے معروف جریدے دھنک میں انکی وہ تحریر پڑھی ہوتی جس میں غریق احمد غریق اور سنہرے بچھو بابا ظہیر کاشمیری کا بھی ذکر تھا۔کاش وہ مضمون کہیں سے مل جائے تو اسے دوبارہ شائع کر کے ثواب دارین حاصل کیا جا سکے

عصمت طاہرہ عالمی اخبار آپ کی ان یاداشتوں کو شائع کر کے ان لوگوں کا قدرے قرض ادا کرنا چاہتا ہے جنہوں نے اسوقت کے ریڈیو ٹی  وی کو وہ نام دیا جسکی بنیاد پر آج بھی ان اداروں عزت کی جاتی ہے

صفدر ھمدانی ۔ چیف ایڈیٹر عالمی  اخبار
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 یادوں کی کہکشاں۔ عصمت طاہرہ کی خود نوشت کی پہلی قسط

‎‫صفدر ھمدانی ! شھزاد احمد شھزاد کی تصویر کے نیچے آپ کی تحریر پڑھ کر بہت سی یاد یں جاگ اٹھیں ۔ ایک یاد آپ سے شیئر کرنے لگی ھوں‬

‎‫ ایک دفعہ شھزاد احمد اور امجد اسلام امجد میرے گھر تشریف لائے، اِرسہ غزل پاوڈر کی ڈبیا لیکر شھزاد صاحب کی گود میں بیٹھ گئ اور اُن کے چہرے پر تھوپتی رھی پھر اسکے بعد لالہ امجد کی گود میں بیٹھ گئ اور انکے منہ پر لگاتے ھوئے جب انکی پیشانی پر پہنچی تو لالہ نے اِرسہ کے بازو پکڑ کر اپنا ماتھا پیچھے کرتے ھوے کہا" "بس بیٹا بس " ‬

‎‫ارسہ نےجواب دیا" ھائے انکل کیسے بس کر دوں ابھی تو بہت سارا منہ باقی پڑا ھے‬
‫"‬
‎‫شھزاد صاحب ھنس ھنس کر لوٹ پوٹ ھوگئے اور انھوں نے یہ بات دلدار پرویز بھٹی کو بتا دی۔ دلدار نے اپنے ٹی وی پروگرام ٹاکرہ میں یہ واقعہ سُنا دیا۔پھر کیا تھا، لالہ تو پہلے ھی میری طرف سے جلے بھنے ھوئے تھےمجھ سے خوب ناراض ھوے کیوں ناراض ھوئے یہ پھر کسی وقت لکھوں گی !‬

:دیگر مضامین
(04.02.2013) برطانوی جیلوں کو فراہم کئے جانے والے حلال فوڈز میں سور کے اجزا کا انکشاف
(31.01.2013) دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان وقائدین کا کردار۔۔26ویں قسط ۔ سید اکمل حسین
(29.01.2013) حلقہؑ دانشوراں جدّه كی سالانہ محفلِ نعت و نعتیہ مشاعرہ 24 جنوری کو منقد ہوئی
(23.01.2013) رحیم یار خان کا باب علی علیہ السلام تیس لاکھ روپے میں تعمیر ہوا ہے
(21.01.2013)  لندن میں آرٹ اور ثقافت کے نام سے ایک تنظیم گلوبل آرٹ اور کلچر کا افتتاح
(20.01.2013) برطانیہ میں برفباری کی نئی لہر . پورا ملک شدید سردی کی لپیٹ میں
(16.01.2013) پندرہ جنوری دوہزار بارہ۔اسلام آباد ڈی چوک میں ڈاکٹر طاہر القادری کا خطاب
(14.01.2013) کتنے ہی شہیدوں کا لہو ہاتھوں پہ تیرے ۔از۔ صفدر ھمدانی
(13.01.2013) کوئٹہ کی سڑک پر تین دن سے پڑی ستاسی لاشیں کیا مسلمانوں کی نہیں
(07.01.2013) ماربل آرچ لندن پر اربعین کا جلوس ۔اختتام جلوس پر زیارت اربعین
(05.01.2013) عالمی اخبار کی نائب مدیر اعلی ڈاکٹر نگہت نسیم کی تین کتابوں کا سڈنی میں شانداراجراء
(04.01.2013) چہلم امام حسین ۔عاشقان حسین کربلائے معلی کی سمت پیدل رواں دواں۔از۔سید اکمل حسین
(02.01.2013) حضرت داتا گنج بخش کےعرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز ہو چکا ہے
(01.01.2013) سال نو 2013 کی آمد پر عالمی اخبار کی طرف سے سب کو دلی مبارکباد
(30.12.2012) پاکستانی صحافیوں کیلئے 2012انتہائی مشکل اور خطرناک ثابت ہوا
(30.12.2012) سال دوہزار بارہ اپنے دامن میں کئی یادیں سمیٹے رخصت ہو رہا ہے۔
(24.12.2012) خیبر پختون خواہ میں ہونے والی دہشت گردی پر ایک طائرانہ نظر
(21.12.2012) اکیس دسمبر گزر گیا. کیا پیش گوئیاں صحیح ثابت ہوئی اورکیا قیامت آگئی
(19.12.2012) سڈنی میں ڈاکٹر نگہت نسیم کی کتابوں کی تقریب اجرا سے سید ظفر حسین کا خطاب
(18.12.2012) مفکر اہلبیت صفدر ھمدانی کی حالیہ دورہ آسٹریلیا میں ایس بی ایس کے ریحان علوی سے گفتگو



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
بیاد سید عاشور کاظمی  »
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
  بیاد سید عاشور کاظمی   
  مزید ++
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں