16.10.2026, 04:56pm , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

پچاس کی دہا ئی میں بہا ولپور صو بہ اپنا وجود رکھتا تھا
16.11.2014, 10:55am , اتوار (GMT+1)


 جنو بی پنجا ب اور بہا ولپور صو بے کے معا ملے نے فی الوقت سرا ئیکی بیلٹ کی سیا ست کو گرما یا ہو اہے ۔خیا ل کیا جا تا ہے کہ آئندہ انتخا بات میں اس علا قے کی سیا ست کا محور صو بہ رہے گا۔

 مسلم لیگ ن دو نئے صو بو ں اور پیپلز پا رٹی بہا ولپور جنو بی پنجا ب کے نا م سے ایک صو بے کی حا می دکھا ئی دے رہی ہے۔

پچاس کی دہا ئی میں بہا ولپور صو بہ اپنا وجود رکھتا تھا لیکن پھر اسے مغر بی پا کستان میں ضم کر دیا۔ مو جو دہ حکو مت کے قیا م کے بعد مجو زہ صو بے کے مطالبے نے ایک مر تبہ پھر سر اٹھا یا۔ پیپلز پا رٹی جسے ما ضی میں ہو نے والے انتخابات میں جنو بی پنجا ب سے نسبتاً زیا دہ نشستیں ملیں،اس مطا لبے کو بڑھا وا دیا۔ آہستہ آہستہ سرا ئیکی بیلٹ سے تعلق رکھنے والے قد 
 
آور رہنما صو بے کے قیا م کے ہم آواز ہو تے گئے۔

اس مطا لبے کی باز گشت اسمبلی کے ایو انو ں تک پہنچی ۔پنجا ب اسمبلی نے قرارداد اور قومی اسمبلی نے کمیشن قائم کیا جس نے بہا ولپور جنو بی پنجا ب کے نا م سے صو بے کی سفارش پیش کی جس کے خدو خا ل پر سیاسی جما عتو ں نے اختلا فی نو ٹ بھی دیئے۔

 ان تما م چیزو ں سے قطع نظر فی الوقت جنو بی پنجا ب کی سیا ست کا محور صو بے کے قیا م کے گرد گھو متا دکھا ئی دے رہا ہے۔مسلم لیگ ن،پیپلز پا رٹی اورتحریک انصاف اپنے طور پر اس کا کر یڈٹ لینے کے کو شاں ہیں۔

 پا رلیمنٹ اپنے اختتا می اجلاسوں کے انعقاد کی جا نب گا مزن ہے انتخا با ت سے پہلے صو بہ بنتا ہے یا نہیں اس سے قطع نظر آنے والے انتخا با ت میں جنو بی پنجا ب کی سیا ست اسی کے گرد گھو متی دکھا ئی دے رہی ہے ،کو ن فصل کا ٹے گا اس کا فیصلہ تو بسا ط مکمل بچھنے کے بعد ہی ہو سکے گا۔

:دیگر مضامین
(13.11.2014) امریکی ریاست ہوائی کے آتش فشاں سے نکلنے والے لاوا قریبی آبادی میں داخل 
(10.11.2014) پتھروں کے خواص جاننے کے لئے سائنس یا کیمیا ئی علم جاننا بھی ضروری ھے
(05.11.2014) مجلسِ شامِ غریباں ۔چشم گریہ سے چاکٍ ماتم تک.یا حسین ابن علی ..از... نگہت نسیم۔سڈنی
(04.11.2014) چشم گریہ سے چاکٍ ماتم تک.یا حسین ابن علی ۔........از............ نگہت نسیم۔سڈنی
(03.11.2014) چشم گریہ سے چاکٍ ماتم تک.یا حسین ابن علی ۔........از............ نگہت نسیم۔سڈنی
(02.11.2014) چشم گریہ سے چاکٍ ماتم تک.یا حسین ابن علی ۔........از............ نگہت نسیم۔سڈنی
(01.11.2014) چشم گریہ سے چاکٍ ماتم تک.یا حسین ابن علی ۔........از............ نگہت نسیم۔سڈنی
(31.10.2014) چشم گریہ سے چاکٍ ماتم تک.یا حسین ابن علی ۔........از............ نگہت نسیم۔سڈنی
(30.10.2014) چشم گریہ سے چاکٍ ماتم تک.یا حسین ابن علی ۔........از............ نگہت نسیم۔سڈنی
(29.10.2014) چشم گریہ سے چاکٍ ماتم تک.یا حسین ابن علی ۔........از............ نگہت نسیم۔سڈنی
(28.10.2014) چشم گریہ سے چاکٍ ماتم تک.یا حسین ابن علی ۔........از............ نگہت نسیم۔سڈنی
(27.10.2014) چشم گریہ سے چاکٍ ماتم تک.یا حسین ابن علی ۔........از............ نگہت نسیم۔سڈنی
(26.10.2014) چشم گریہ سے چاکٍ ماتم تک.یا حسین ابن علی ۔........از............ نگہت نسیم۔سڈنی
(25.10.2014) معروف ذاکر اہلبیت اور خطیب ملت علامہ نسیم عباس رضوی جہان فانی سے کوچ کر گئے
(25.10.2014) آغاز محرم الحرام ۔قربانی کے درس کی یاد۔از؛ صفدر ھمٰدانی
(25.10.2014)  سورج کی روشنی سے چلنے والا ڈی جے سسٹم تیار کر لیا گیا
(23.10.2014) خانہ کعبہ کے کلید بردار شیخ عبدالقادر الشیبی74 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
(23.10.2014) شیخ نمر نے حوزہ علمیہ حضرت قائم(عج) میں 10 سال تک تعلیم جاری رکھی
(21.10.2014) معروف فن کارسلیم ناصر کی پچیسویں برسی خاموشی سے گزر گئی
(15.10.2014) محبت اپنی فطرت میں دین جیسی ہوتی ہے  ۔از؛ ڈاکٹر نگہت نسیم 



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں