14.10.2026, 11:08am , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
مضامین/تجزیات » سیدہ رافیعہ گیلانی
 

اسلام میں وحدت و یگانگی کا تصور ۔۔ از : سیدہ رافعیہ گیلانی ۔ راجن پور
10.02.2013, 04:10am , اتوار (GMT+1)

سیدہ رافعیہ گیلانی ۔ راجن پور

     بہت سی ایسی قرانی  آیات ھیں جن میں انسان کو رحمت وحدت اور اسلامی ا انسانی اخوت انصاف اور حصول علم کی طرف دعوت دی گئی ھے اور ان امور کو اسلامی معا شرہ میں ضروری کہا گیا ھے ، سورت احزاب میں زکر باری تعالی ھے اللہ نے کسی انسان کے دل میں دو دل پیدا نہیں کئے یعنی کسی کو دو طرح سوچنے کی صلاحیت نہیں دی ھے یعنی اس میں اللہ ایک مسلمان کو ایک پاکباز آلائشوں سے پاک عہد و پیمان پر باقی رہنے والا انسان قرار دیا گیا ھے جس سے دین و ایمان مستحکم ھو جاتا ھے ھمیں پیروی رسول کا پابند کیا گیا ھے  جو سراسر انسانیت کی بھلائی کی تعلیمات ھیں یہی وجہ ھے کے مسلمان آپس میں دوری اور انتشار کا شکار ھیں ھم نے دین کی  اصل کو چھوڑ دیا بھلا دیا ھے۔

 کچھ لوگ تو دین یا مزہب کی انتہا پسندی کے اتنا قائل ھیں کے کہ اپنے سوا کسی کو مسلمان  نھیں سمجھے بلکہ کافی بار تو زندہ رھنے کا حق بھی نھیں دینا چاھتے  جب کی قرآن میں ارشاد باری تعالی ھے جو شخص کسی کو نہ جان کے بدلے میں نا ملک میں فساد پھیلانے کی سزا کے بدلے میں بلکہ نا حق قتل کر دے تو گویا اس نے پوری انسانیت کو قتل کیا  سورت مائدہ آیت نمبر 32،۔ اسی طرح سورت نسا  میں ھے کسی ایماندار کے لئے یہ جائز نھیں کہ کسی مومن کو جان سے مار ڈالے اگر وہ ایسا کر گا تو اس کی سزا دوزخ ھے اور وہ ھمیشہ اس میں رھے گا ، امت اسلامی اور دوسرے اہل کتاب بھی اس بات پر اتفاق رکھتے ھیں کہ شریعت کا مقصد ضروریات دین جان مال نسل وعقل کی حفاظت ھے ان کا کہنا ھے کہ انسانی جان کے تحفظ پر اس قدر تاکید کی گئی ھے کہ قتل نفس پر قصاص رکھاگیا ھے اور عزاب خدا سے ڈرایا گیا ھے اور قتل نفس گناہ کبیرہ ھے جو شرک کے قریب ھے ۔

جس طرح نماز ایمان سے قریب ھے رسوؒ ل خدا  کا فرمان ھے اسامہ بن حارثہ سے میں نے سنا کہ انھوں نے کہا کہ ایک دن رسول اللہ نے ھمیں جھنیہ قبیلے کے حرقہ طائفہ کی طرف روانہ فرمایا علی الصبح ھم لوگ وہاں پھنچ گئے اور انھیں شکست دے دی اسامہ کہتے ھیں میں نے اور ایک انصاری نے حرقہ کے ایک شخص کو قتل کر دیا جب ھم اس کو مارنے لگے تو اس نے کلمہ پڑھ لیا جس سی انصاری نے تلوار ھٹا لی لیکن میں نے اس کو مار دیا جب ھم وہاں سے واپس آئے اور رسوؒ ل اللہ کو یہ بات پتا چلی تو آپ برھم ھوئے اور بار بار فر مایا تم نے کلمہ پڑھنے کے باوجود اس کو قتل کیا  آپ صلے اللہ علیہ وسلم نے اتنی بار کہا کہ اسامہ بن حارثہ کہتے ھیں کہ میں اس قدر شرمندہ ھوا کے خود کو کوستا رھا کی میں نے ایسا کیوں کیا ۔ایک اور حدیث پاک ھے کہ  روز قیامت لا الا الہ اللہ تمھارا دامن تھام لے گا تو تم کیا جواب دو گے ۔


:دیگر مضامین
(24.01.2013) محبت رسول صلے اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ھم ۔ از؛ سیدہ رافعیہ گیلانی ۔راجن پور
(10.01.2013) آج کا استاد اور شاگرد پرانے وقتوں کا نہیں ۔از: سیدہ رافعیہ گیلانی ۔راجن پور
(28.12.2012) انسانی حقوق ۔۔۔۔۔ از؛ ........ سیدہ رافیعہ گیلانی ۔...... راجن پور



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
شمس جیلانی  »
صفدر ھمٰدانی  »
ماہ پارہ صفدر  »
ڈاکٹر نگہت نسیم  »
زرقا مفتی  »
سیدہ زائرہ عابدی۰بجو  »
محمد احمد ترازی  »
محمد عظیم اعظم  »
عالم آرا  »
سیدہ رافیعہ گیلانی  »
شاہین اشرف علی  »
اظہرالحق نسیم  »
فرخندہ رضوی  »
ڈاکٹر فاخرہ نورین  »
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں