14.10.2026, 08:40pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
ریڈیو پاکستان نے لاہور کے تاریخی ریڈیو اسٹیشن کا ایک اہم اسٹوڈیو اولیں ناشر اعلان قیام پاکستان مصطفیٰ علی ھمٰدانی کے نام سے موسوم کر دیا
یکم نومبر دو ہزار بارہ عالمی اخبار کی چوتھی سالگرہ ہے۔آن لائن اردو اخبارات میں عالمی اخبار سنجیدہ صحافت کا معیار بن چکا ہے
 
رپورٹس/ملٹی میڈیا
 

اقلیتی خواتین میں قائدانہ صلاحتیوں کے فروغ۔۔۔۔۔۔۔۔از۔۔۔۔۔۔مسعود رضوی
09.02.2013, 01:01am , ہفتہ (GMT+1)

مسعود رضوی
‎


یونٹی ڈگری کالج میں” اقلیتی خواتین میں قائدانہ صلاحتیوں کے فروغ“ کے لئے حکومتِ ہند کی اقلیتی معاملات کی وزارت کی اسکیم کے تحت سرکاری افسران میں حساسیت کی بیداری کے لئے ورکشاپ

‎ یونٹی ڈگری کالج میں حکومت ہند کی اقلیتی معاملات کی وزارت کی ” اقلیتی خواتین میں قائدانہ صلاحتیوں کے فروغ“ اسکیم کے تحت سرکاری افسران میں حساسیت کی بیداری کے لئے ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

 لکھنو  ضلع میں یہ اسکیم یونٹی ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ سوسائیٹی چلا رہی ہے جسکے تحت اس ماہ اور اگلے ماہ ۵۲۱ منتخب اقلیتی خواتین کو انمیں قائدانہ صلاحیتوں کے فروغ کے لئے ٹرین کیا جائگا۔ یہ ٹریننگ ۵۲ ۵۲ کے گروپوں میں حسین اباد، گولہ گنج ، نخاس، وغیرہ علاقوں میں دی جائگی جسمیں خواتین کو انکے قانونی حقوق، سرکاری سہولتوں نیز مختلف سرکاری محکموں کے فرائض اور ان محکموں سے اپنے حقوق لینے کے صحیح طریقوں کے بارے میں ٹرین کیا جائگا۔


:دیگر مضامین
(08.02.2013) دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان وقائدین کا کردار۔۔27ویں قسط ۔ سید اکمل حسین
(05.02.2013) یادوں کی کہکشاں ۔ معروف صداکارہ اور اداکارہ عصمت طاہرہ کی خود نوشت کی دوسری قسط
(04.02.2013)  یادوں کی کہکشاں ۔ معروف صداکارہ اور اداکارہ عصمت طاہرہ کی خود نوشت کی پہلی قسط
(04.02.2013) برطانوی جیلوں کو فراہم کئے جانے والے حلال فوڈز میں سور کے اجزا کا انکشاف
(31.01.2013) دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان وقائدین کا کردار۔۔26ویں قسط ۔ سید اکمل حسین
(29.01.2013) حلقہؑ دانشوراں جدّه كی سالانہ محفلِ نعت و نعتیہ مشاعرہ 24 جنوری کو منقد ہوئی
(23.01.2013) رحیم یار خان کا باب علی علیہ السلام تیس لاکھ روپے میں تعمیر ہوا ہے
(21.01.2013)  لندن میں آرٹ اور ثقافت کے نام سے ایک تنظیم گلوبل آرٹ اور کلچر کا افتتاح
(20.01.2013) برطانیہ میں برفباری کی نئی لہر . پورا ملک شدید سردی کی لپیٹ میں
(16.01.2013) پندرہ جنوری دوہزار بارہ۔اسلام آباد ڈی چوک میں ڈاکٹر طاہر القادری کا خطاب
(14.01.2013) کتنے ہی شہیدوں کا لہو ہاتھوں پہ تیرے ۔از۔ صفدر ھمدانی
(13.01.2013) کوئٹہ کی سڑک پر تین دن سے پڑی ستاسی لاشیں کیا مسلمانوں کی نہیں
(07.01.2013) ماربل آرچ لندن پر اربعین کا جلوس ۔اختتام جلوس پر زیارت اربعین
(05.01.2013) عالمی اخبار کی نائب مدیر اعلی ڈاکٹر نگہت نسیم کی تین کتابوں کا سڈنی میں شانداراجراء
(04.01.2013) چہلم امام حسین ۔عاشقان حسین کربلائے معلی کی سمت پیدل رواں دواں۔از۔سید اکمل حسین
(02.01.2013) حضرت داتا گنج بخش کےعرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز ہو چکا ہے
(01.01.2013) سال نو 2013 کی آمد پر عالمی اخبار کی طرف سے سب کو دلی مبارکباد
(30.12.2012) پاکستانی صحافیوں کیلئے 2012انتہائی مشکل اور خطرناک ثابت ہوا
(30.12.2012) سال دوہزار بارہ اپنے دامن میں کئی یادیں سمیٹے رخصت ہو رہا ہے۔
(24.12.2012) خیبر پختون خواہ میں ہونے والی دہشت گردی پر ایک طائرانہ نظر



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
بیاد سید عاشور کاظمی  »
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
  بیاد سید عاشور کاظمی   
  مزید ++
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں