18.10.2026, 04:54am , اتوار (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
اہم دن  
October 2026  
Su Mo Tu We Th Fr Sa
        1 2 3
4 5 6 7 8 9 10
11 12 13 14 15 16 17
18 19 20 21 22 23 24
25 26 27 28 29 30 31
 
  تصویر میں خبر

پاک بھارت ایل اور سی



 
آپکی رائے
 

سب مل کے اب پکاریئے لبیک یا حسین۔۔۔۔۔۔ از۔۔۔۔۔۔۔۔ صفدر ھمٰدانی  »

Baba theek hai
20.02.2013, Azhar Ul Haqazharulhaq@hotmail.com

بابا، بے شک میڈیا ہی ہیرو کو زیرو بنا رہا ہے ، مگر میں اپنی معلومات کی بنا پر یہ بتانا چاہ رہا ہوں ، کہ ہمارے حکمرانوں کو واضح حُکم دیا گیا ہے ، کہ فوج کو بلوچستان یا کہیں پر بھی فری ہینڈ نہ دیا جائے ، کیونکہ یہ اونٹ پھر خیمے میں گھُس جائے گا ، دوسری طرف یہ بھی ہے کہ ایران اور چین کے ساتھ جو سمجھوتے ہوئے ہیں وہ بھی امریکہ سے اور بھارت سے ہضم نہیں ہو رہے ، ایران گوادر سے کُچھ دور اپنی ایک دفاعی بندر گاہ بنا رہا ہے ، جس سے بہت عرب ممالک میں خاصی تشویش ہے ، جزیرہ کِش اور ابو موسٰی کے معملات اتنے آسان نہیں رہے ، اہل تشعیع کو نشانہ بنانا اس خطے میں بہت ضروری تھا کیونکہ یہاں کی ایک چنگاری ایک آگ کے دریا میں بدل سکتی ہے ، آج مجھے پاکستانیوں کی بے حسی اچھی لگتی ہے کہ انہیں کوئی اعتراض نہیں کوئی انکے ساتھ کیا کُچھ کر دے ۔ ۔ ۔ مگر اتنا جانتا ہوں کہ شعیہ سُنی فسادات کرانے کی سازش ہم سب سمجھ چکے ہیں ۔ ۔ ۔ اور اس میں ہماری حکومت شریک ہے ، جسنے جان بھوجھ کہ ایسے لوگوں کو پکڑا ہے جن کا ان واقعیات سے تعلق نہیں ہے ، اور اسکے لیے ۔۔ ۔ سکھویرا صاحب فرماتے ہیں ۔ ۔۔ ۔ شعیہ قتل ہوں تو سُنی پکڑو اور سُنی قتل ہوں تو شعیہ ۔ ۔ ۔  



 

تبصرہ شامل کریں:


آپکا نام 
ای میل 
عنوان 
تبصرہ 



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
  زبانِ خلق
سرجیکل اسٹرائیکس کا بھارتی دعویٰ
درست ہے
غلط ہے
معلوم نہیں
 
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں