15.10.2026, 09:19pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

کراچی دھماکے پر پنجاب،سندھ میں یوم سوگ،کاروباری،تعلیمی مراکز بند
04.03.2013, 10:38am , سوموار (GMT+1)

کراچی میں دھماکے پر حکومت سندھ اور پنجاب یوم سوگ منا رہی ہیں ،سندھ میں سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں ہے،سانحہ عباس ٹاون کے خلاف تجارتی و کاروباری مراکز ،تعلیمی ادارے اور ٹرانسپورٹ مکمل طور پر بند ہے۔

حکومت سندھ اور سیاسی و مذہبی جماعتوں کی جانب سے عباس ٹاؤن بم دھماکوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔حکومت کے اعلان پر صوبے میں یوم سوگ اور سرکاری عمارتوں پر پرچم سرنگوں ہے۔سندھ اسمبلی میں آج ہونے والا اجلاس بھی ملتوی کر دیا گیا ہے۔

کراچی دھماکے پر پنجاب حکومت، ایم کیو ایم، اے این پی ، سنی اتحاد کونسل،سنی تحریک ،مسلم لیگ فنکشنل،مسلم لیگ ن سمیت دیگر سیاسی جماعتیں بھی یوم سوگ منا رہی ہیں۔شیعہ علما کونسل، جعفریہ الائنس پاکستان اور مجلس وحدت المسلمین نے تین روز سوگ اور شہر میں امن ہڑتال کا اعلان کر رکھا ہے۔تاجر برادری ، پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ تنظیموں اور رکشہ ٹیکسی ایسو سی ایشن اور وکلا بھی متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے ہڑتال کر رہے ہیں۔

یوم سوگ اور ہڑتال کے باعث سندھ میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند ہیں۔حیدر آباد کی سندھ یونیورسٹی نے بھی تعلیمی سرگرمیاں معطل کر رکھی ہیں۔پاکستان بار کونسل کے اپیل پر وکلا نے ملک بھر کی عدالتوں کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔

:دیگر مضامین
(03.03.2013) اردو کی ممتاز شاعرہ اور افسانہ نگار شبنم شکیل وفات پاگئیں۔اسلام آباد میں تدفین
(28.02.2013) جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ماس کام کورس میں زیر تعلیم یسریٰ حسین کا اعزاز
(27.02.2013) سانحہ کوئٹہ میں شہدا کے خاندانوں سے اظہار یکجہتی۔ایفل ٹاور کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ
(25.02.2013) اصحاب امام حسین علیہ السلام (حصۂ اول)۔تحقیق و تبصرہ: مولانا میرزا محمد جواد شبیر
(24.02.2013) سینئر فکشن نگار اور پریم چند ادبیات کے محقق مانک ٹالا ممبئی میں رِحلت کر گئے
(23.02.2013) اردو مرثیے کی آبرو جوش ملیح آبادی کی ۲۲فروری کو اکتسویں برسی منائی گئی
(22.02.2013) پیرس میں گزشتہ دنوں مغرب کتاب میلہ 2013 کا شاندار اہتمام کیا گیا
(22.02.2013) کوئٹے میں ہونے والی سفاکی اور دہشت گردی کے خلاف پیرس میں احتجاج
(20.02.2013) سیتاپور۔ بزم اردو کے خصوصی ماہانہ ششم طرحی مشاعرہ کا ویڈیو
(19.02.2013) تم کتنے انساں مارو گے؟ از۔۔۔۔۔سلیم سید۔ہیوسٹن امریکہ
(18.02.2013) معروف عالم دین، شاعر و ادیب مولانا ڈاکٹر حامد الانصاری انجم کا انتقال پر ملال
(18.02.2013) کراچی : گیارہ دنوں میں 86 افراد جبکہ کوئٹے میں ایک ہی دن میں 80جاں بحق
(13.02.2013) امام حسین علیہ السلام کے روضے کی نئی ضریح کا ایران سے عراق کی جانب سفر
(08.02.2013) اردو کے معروف بزرگ شاعر سید امین اشرف کا علی گڑھ میں انتقال ہو گیا۔
(07.02.2013)  ایسی جائے نماز ایجادہوئی ہے جو قبلہ رخ ہوتے ہی روشن ہو جاتی ہے
(05.02.2013) مرثیہ نگار سید علی نقی زیدی نشاط واسطی کی زوجہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں
(04.02.2013) لندن کے سید مظہر حسین شاہ کاظمی اس جہاں فانی سے کوچ کر گئے
(03.02.2013) سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام محمد یوسف 59 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
(02.02.2013) معروف سندھی ادیب اور دانشور سراج الحق میمن انتقال کرگئے
(31.01.2013) آپ چاہیں تو خود دیکھ سکتے ہیں کہ چاند کی پیدائش کی صورت حال کیا ہے



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں