16.10.2026, 12:28pm , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

پاکستان میں متعدد بیماریوں کے باعث کم سن بچوں میں شرح اموات بڑھ گئیں
10.04.2014, 03:05am , جعمرات (GMT+1)

ماہرین کے مطابق ہیضہ، اسہال،ملیریا ، ٹایفائیڈ اور سانس کی بیماریاں پاکستان میں بچوں کی زیادہ تر اموات کا باعث بنتی ہیں۔

 ایک ہزارپاکستانی بچوں میں ستر سے پچھتر بچے پانچ سال کی عمر تک پہنچنے سے پہلے ہی موت کا شکار ہو جاتے ہیں۔ ب خوراک کی کمی بچوں کی اموات کی ایک بڑی وجہ ہے۔پاکستانی بچوں میں صفائی اور صحت عامہ کی سہولتوں کا فقدان چھوٹے بچوں کی زیادہ شرح اموات کی بڑی وجوھات ہیں۔ 

بچوں کی کم سنی میں موت کی شرح جنوبی ایشیا اور افریقہ میں تواتر کے ساتھ بڑھ رہی ہیں ۔ بچوں کے امراض ہیضہ، اسہال،ملیریا ، ٹایفائیڈ اور سانس کی بیماریاں پاکستان میں چھوٹے بچوں کی زیادہ تر اموات کا باعث بنتی ہیں۔

 بچوں کی دیکھ بھال کے حوالے سے عوامی شعور میں اضافے کے بغیر چھوٹے بچوں کی شرح اموات میں خاطر خواہ کمی نہیں لائی جا سکتی ،جس واسطے عوامی آگاہی کے لئے میڈیا سمیت دیگر ذرائع استعمال کرنے ہوں گے۔

:دیگر مضامین
(07.04.2014) سابق امریکی صدرجارج بش کی تصویریوں کی نمائش جاری
(06.04.2014) ماہ پارہ صفدر کے بہنوئی نایاب زیدی لاہور میں انتقال کر گئے
(03.04.2014) پاکستان میں ریپ کلچر ۔۔۔۔۔۔۔۔ تحریر ؛ رضا حبیب راجہ ، پاکستان
(02.04.2014) اپریل فول کی روایت کو اغیار کی اندھی تقلید میں مسلمانوں نے بھی اپنا لیا
(27.03.2014) جسٹس فیصل عرب کون ہیں؟ ان کے ماضی پر ایک نظر
(27.03.2014) سابق صدرزرداری نے سوئس حکام سے بینظیربھٹو کا قیمتی ہار،جیولری مانگ لی
(26.03.2014)  لڑکپن کھیل میں کھویا جوانی نیندبھرسُویا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔از؛ محمداعظم عظیم اعظم
(24.03.2014)  برطانیہ اردو زبان وادب کے ارتقا کے موضوع پرمعروف محقق اور شاعر اسد مصطفی کی پی ایچ ڈی
(23.03.2014) جرمنی کےشہر فرینکفرٹ 23مارچ یوم پاکستان پر پرچم کشائی کی تقریب
(20.03.2014) ترکی میں تیار شدہ روشن دھاگوں سے بنی جائے نمازقبلے کا تعین خود کرتی ہے
(16.03.2014) پاکستانیوں کےدوست برطانوی رہنما ٹونی بین انتقال کرگئے
(09.03.2014) عالمی اخبار کے مدیر اعلی جناب صفدر ہمدانی بائی پاس کے کامیاب آپریشن کے بعد گھر پہنچ گئے
(09.03.2014) اردو کے ممتاز شاعر اور صحافی ڈاکٹر آذر تمناء اسلام آباد میں وفات پا گئے ۔
(28.02.2014)  دہشت گردوں نے معروف سکالر پر فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا
(26.02.2014) انتخاب و اعلانات کے اس شعبے کے لیئے آپ بھی اپنا پیغام بھیج سکتے ہیں
(23.02.2014) حقیقت سے خواب تک ۔۔۔۔۔ از ۔۔۔۔۔۔۔۔ سیدہ گل رضوی
(22.02.2014)  حاجی عبد الرزاق یعقوب کی رحلت پر صدر،وزیر اعظم سمیت متعدد رہنماؤں کی تعزیت
(19.02.2014) حسینی صحیفہ کاملہ۔امام حسین ع کی دعاوں کا نایاب ذخیرہ
(17.02.2014) جبران خلیل جبران 6جنوری 1813 سے 10 اپریل 1931‎ از؛ امین ترمذی ۔ڈیلس
(16.02.2014) دنیا کے سب سے بڑا انسانی پرچم کا ریکارڈ پاکستان کے نام



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں