15.10.2026, 07:58pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

پاکستان میں سی ایس ایس کے امتحانات میں معصومہ زہرا کی کامیابی
25.03.2013, 01:05am , سوموار (GMT+1)

عالمی اخبار شعبہ خبر

عالمی اخبار کے پاکستان کےنمائیندے نے اطلاع کی ہے ہے پاکستان میں سی ایس ایس کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے اور اس گروپ میں پاکستان کی نونہار طلبا معصومہ زہرا نے امتیازی نمبر حاصل کر کےاپنے خاندان کا نام روش کیا

 یاد رہے کہ معصومہ زہرا سید اکمل حسین عالمی اخبار کے بیور چیف لندن کی بھانجی ہیں اور عالمی اخبار کے انتظامیہ نے معسومہ زہرا،انکے والدین،سید اکمل حسین انکی اہلیہ شمع ابدار اور دیگر اہل خانادان کو اس شاندار کامیابی پر مبار باد پیش کی اور دعا گو ہے کہ وہ اسی طرح ترقی کے زینے طے کرتی رہیں

:دیگر مضامین
(20.03.2013) خالد احمد بھی اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
(19.03.2013) پاک فضائیہ کے65کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم انتقال کر گئے ہیں
(17.03.2013) اندھیروں سے مرا رشتہ بہت ہے۔عالمی مشاعرہ کویت کے منتخب اقتباسات
(14.03.2013) امامیہ آرگنائزیشن امام بارگاہ شاہ نجف پیرس کی طرف سے ایک اہم اطلاع عام
(11.03.2013) مدرز ڈے یعنی یوم مادر کیا تمام معاشرے کسی تنازعے کے بغیر مل کر نہیں منا سکتے؟
(10.03.2013) عالمی یوم خواتین ۔ عورتوں پر مظالم کے یہ سلسلے کب ختم ہوں گے؟
(06.03.2013) ہوگو شاویز 28 جولائی 1954میں شمالی وینزویلا کےعلاقےسبانٹہ میں پیداہوئے.
(05.03.2013)  حالت یہ ہو گئی کہ ہم نے ناکامی اور مایوسی کو اپنا مقدر سمجھ لیا ہے۔
(04.03.2013) کراچی دھماکے پر پنجاب،سندھ میں یوم سوگ،کاروباری،تعلیمی مراکز بند
(03.03.2013) اردو کی ممتاز شاعرہ اور افسانہ نگار شبنم شکیل وفات پاگئیں۔اسلام آباد میں تدفین
(28.02.2013) جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ماس کام کورس میں زیر تعلیم یسریٰ حسین کا اعزاز
(27.02.2013) سانحہ کوئٹہ میں شہدا کے خاندانوں سے اظہار یکجہتی۔ایفل ٹاور کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ
(25.02.2013) اصحاب امام حسین علیہ السلام (حصۂ اول)۔تحقیق و تبصرہ: مولانا میرزا محمد جواد شبیر
(24.02.2013) سینئر فکشن نگار اور پریم چند ادبیات کے محقق مانک ٹالا ممبئی میں رِحلت کر گئے
(23.02.2013) اردو مرثیے کی آبرو جوش ملیح آبادی کی ۲۲فروری کو اکتسویں برسی منائی گئی
(22.02.2013) پیرس میں گزشتہ دنوں مغرب کتاب میلہ 2013 کا شاندار اہتمام کیا گیا
(22.02.2013) کوئٹے میں ہونے والی سفاکی اور دہشت گردی کے خلاف پیرس میں احتجاج
(20.02.2013) سیتاپور۔ بزم اردو کے خصوصی ماہانہ ششم طرحی مشاعرہ کا ویڈیو
(19.02.2013) تم کتنے انساں مارو گے؟ از۔۔۔۔۔سلیم سید۔ہیوسٹن امریکہ
(18.02.2013) معروف عالم دین، شاعر و ادیب مولانا ڈاکٹر حامد الانصاری انجم کا انتقال پر ملال



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں