اِنّاللّہ و اِنّا اِلیہِ راجعوُن ، یہ خبر دیکھ کر میرے اسکول کے دن میری آنکھوں میں پھر گئے ، اور پھر جو تھوڑے دن ریڈیو پاکستان کراچی میں بیتائے وہ یاد آ گئے ، حسن کاظمی کی دلکش آواز جو میری روزانہ کی ساتھی تھی ، مجھے یاد ہے کہ اسکول سے آ کر ان دنوں ایک سے دو یا پھر دو سے تین کے درمیان حسن کاظمی کا پروگرام ہوتا تھا ، دنیا جہاں کی باتیں اور مدھر گیتوں کا سیلکشن ، معلومات ، آج بہت زیادہ یہ سب یاد آیا یہ پڑھ کہ ، اللہ انہیں غریق رحمت کرے ، میری حسن کاظمی سے صرف ایک دفعہ ملاقات ہوئی ریڈیو پاکستان کراچی میں ، اور آج جب انکی تصویر دیکھی تو سب کُچھ آنکھوں میں پھر گیا ، ایک اور آواز جو مجھے ہمیشہ یاد رہے گی ، اور گیتوں کے حوالے سے اور ریڈیو پریزنٹر کے حوالے سے ، وہ تھے ارشاد حسین کاظمی ، جو پروڈیوسر بھی تھے ، آج یہ پڑھ کہ وہ سب لوگ یاد آ گئے ۔ ۔ ۔ اللہ انہیں غریق رحمت کرے ، ایسے لوگ اب شاید کبھی نہیں ملیں گے ۔ ۔ ۔ ۔ بس انکی یادیں اور انکی مدھر آوازیں دلوں میں اور زھنوں میں گونجتی رہیں گیں
عالمی اخبار کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے
ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور
ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور
بے لاگ صحافت ہے۔ . رابطہ ٹیلی فون: لندن447796515479+ ، آسٹریلیا
61425201035+ ، ای میل:
رابطہ@عالمی
اخبار۔کوم۔ جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں