14.10.2026, 02:38pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

موٹے مسافروں کے لیے ذیادہ گنجائش کی سیٹ نصب کرنے کی پیشکش
28.03.2016, 04:30am , سوموار (GMT+1)

ایسے وزنی مسافر، جنھیں جہاز کی نارمل سیٹ پر بیٹھنے میں دقت ہوتی ہے،ان کے لیے جہاز بنانے والی ایک کمپنی ذیادہ گنجائش کی سیٹ تیار کر رہی ہے۔
 
ائیر بس بنانے والی کمپنی نے ائیرلائن کمپنیوں کو جیٹ A 320 میں موٹے مسافروں کے لیے ذیادہ گنجائش کی سیٹ نصب کرنے کی پیشکش کی ہے۔
 
 ائیر بس کمپنی نے اس نئے منصوبے کا اعلان ہیم برگ جرمنی میں ہونے والی' ائیر کرافٹ ایکسپو ' میں گذشتہ ہفتے کیا۔


 یہ منصوبہ بطور ِ خاص ایسی ائیر لائن کمپنیوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے بنایا گیا ہے جو اپنی ائیر لائن سے  سفر کرنے والے وزنی مسافروں سے زیادہ کرایہ وصول کر رہی ہیں یا مستقبل میں زیادہ کرایہ وصول کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔
 
منصوبے کے مطابق، جہاز میں موٹےمسافروں کے لیے بنائے جانے والی سیٹوں کی گنجائش پیدا کرنے کے لیے کھڑکی والی سیٹ اور درمیانی سیٹ کے ہجم کو ایک انچ کم کر دیا جائے گا۔
جبکہ یہ سیٹ ایک عام 18انچ کی چوڑائی رکھنے والی سیٹ کے مقابلے میں دو انچ  یعنی 20 انچ چوڑی ہو گی۔
 
ائیر بس انٹیریئر مارکیٹنگ مینجر اسٹیفینی ون لنسٹو کے مطابق کھڑکی کی جانب بیٹھنے والے مسافر اپنی سیٹ سے مطمئن ہوتے ہیں  جبکہ درمیانی سیٹ کے لیے یقینا کوئی وزنی مسافر ذیادہ کرایہ دے کر نہیں بیٹھنا چاہے گا اسی لیے ان بڑی سیٹوں کے لیے  Aisle  سیٹ کنارے کی سیٹ موزوں رہے گی۔
 
ائیر بس انتظامیہ اپنے نئے منصوبہ کو 'مسافروں کی ضرورت کے مطابق' کا نام دے کر بیچ رہی ہے۔ اگرچہ اس منصوبے پر عمل درآمد ہونے کے بعد دو تہائی مسافروں کو کم گنجائش والی سیٹوں پر ہی سفر کرنا ہو گا۔ 
 
ساموا ائیر لائن دنیا کی پہلی ہوائی جہاز کمپنی ہے جس نے سیٹ کے بجائے مسافر کے وزن کے حساب سے کرایہ وصول کرنے کا طریقہ رائج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جس کے تحت مسافروں کا کرایہ ایک کلو گرام وزن کے لیے مقرر کردہ معاوضہ کے حساب سے طے کیا جائے گا  جبکہ مسافر کے وزن اور اس کے سامان کے وزن کے مطابق کرایہ وصول کیا جائیگا۔

:دیگر مضامین
(23.03.2016) سڈنی کے ریڈیو 2000 سے نشر ہونے والا ہفت روزہ پروگرام ؛؛دوستی؛؛
(21.03.2016) نوروز عالم افروز کا تہوار کیا ہے ؟ ........از ........ صفدر ھمٰدانی
(20.03.2016) دو گھنٹے سے زیادہ اسکرین ٹائم سے بچوں میں ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ
(15.03.2016) شاعرہ، افسانہ نگار اور براڈکاسٹر ڈاکٹر نگہت نسیم واپس سڈنی پہنچ گئی ہیں
(13.03.2016) شاعر، ادیب اور براڈکاسٹر صفدر ھمدانی ایک روزہ دورہ فیصل آباد کے بعد لاہور روانہ
(10.03.2016) شاعر، ادیب اور براڈکاسٹر صفدر ھمدانی آج جمعے کو ایک روزہ دورے پر فیصل آباد ہونگے
(10.03.2016) جناب صفدر ھمدانی کو ناسازی طبع کے باعث اسلام آباد کا دورہ مختصر کرنا پڑا
(08.03.2016) اباسین آرٹ کونسل ایبٹ آباد میں صفدر ھمدانی کے اعزاز میں محفل مشاعرہ
(03.03.2016) جنرل ٹکا نے مارچ 1972ء سےفروری 1976ء کے دوران مسلح افواج کی قیادت کی
(02.03.2016) دو مارچ 1972ء کوغزل گو ناصر کاظمی لاہور میں وفات پاگئے 
(01.03.2016) *عالم لوہار یکم مارچ 1928ءکو موضع آچھ ضلع گجرات میں پیدا ہوئے تھے
(28.02.2016)  فروری 28 کو جناب نسیم امروہوی کراچی میں وفات پاگئے۔
(27.02.2016) ٭27 فروری 2007ء کو پاکستان کی مشہور فلمی اداکارہ راگنی وفات پاگئیں
(27.02.2016) خطیب اکبر مولانا مرزا محمد اطہر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
(26.02.2016)  قدرت اللہ شہاب  26 فروری 1917ء کو گلگت میں پیدا ہوئے تھے
(25.02.2016) ٭25 فروری پشتو شاعر اور پٹھان ہیرو خوشحال خان خٹک کی تاریخ وفات ہے
(24.02.2016) فیلڈ مارشل ایوب خان کی صدارت میں 24 فروری 1960ء کو نام اسلام آباد تجویز ہوا
(23.02.2016) ٭14 فروری 1933ء برصغیر کی مشہور فلمی اداکارہ مدھو بالا کی تاریخ پیدائش ہے
(22.02.2016) ٭22 فروری 1974ء عالم اسلام کے سربراہوں کی تاریخی سہ روزہ کانفرنس کا آغاز
(21.02.2016) ٭21 فروری 2005ء کو مشفق خواجہ کراچی میں وفات پاگئے



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں