بہت شکریہ اکمل بھائی کہ آپ نے مجھ ناچیز کی حوصلہ افزائی کی ۔۔۔والسلام سید محمد ثقلین
شہید کے خون کے چحینٹوں سے انقلاب جنم لیتا ہے
05.05.2013,
اکمل سید
بہت ہی خوب صورت پیام دیا ہے آپ کے اپنے مضومون میں ووٹ ایک امانت ہے اور امین شخص وہ ہوتا ہے جو امانت کو اسکے وارث تک پہنچا دے۔ اسلئے اب ہماری ذمہ داری ہے کہ اس الیکشن میں خصوصاً اپنے شہداء کے خون کی لاج رکھتے ہوئے ایسے افراد کو ووٹ دیں جو آپ کے و طن و مکتب کے دفاع، آپ پر ہونے والے مظالم کا راستہ روکنے اور امن قائم کرنے کے ذمہ دار اداروں کو سیدھی ڈگر پر چلانے کے اہل ہوں
عالمی اخبار کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے
ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور
ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور
بے لاگ صحافت ہے۔ . رابطہ ٹیلی فون: لندن447796515479+ ، آسٹریلیا
61425201035+ ، ای میل:
رابطہ@عالمی
اخبار۔کوم۔ جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں