15.10.2026, 05:03pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

مفکر اہلبیت صفدر ھمدانی کے دورہ سویڈن کے دوران کی اہم محافل
11.05.2013, 02:00am , ہفتہ (GMT+1)

سید اکمل حسین لندن
 مفکر اہلبیت،مرثیہ نگار ،نقاد اور عالمی اخبار کے مدیر اعلیِ صفدر ھمدانی اپنے حالیہ دورہ سویڈن کے دوران میں دیگر مصروفیات اور وفود سے ملاقات  کے علاوہ آج گیارہ مئی کو عابدہ مظفر کی قیام گاہ پر ایک مشاعرے اور سوال وجواب کے سیشن کی 
صدارت کریں گے جبکہ کل بارہ مئی کی شام سٹاک ہولم کے علاقہ  فیتیا میں‌ پاکستان سوسائٹی کے صدر جناب حیدر شکوہ کی دعوت پر محفل ذکر باب العلم میں خصوصی خطاب کریں گے اور نوجوانوں کے سوالات کے جوابات دیں گے۔    


:دیگر مضامین
(06.05.2013)  بزم اردو سیتاپور کے آٹھویں ماہانہ طرحی مشاعرہ کی رپورٹ
(05.05.2013) آٹھارہ کروڑ بلیٹ پیپرز کی چھپائی کا کام مکمل اور ترسیل شروع
(04.05.2013) اسامہ بن لادن کے خلاف جان لیوا کاروائی کے دوسال مکمل ہو گئے
(03.05.2013) الیکشن کمیشن پاکستان نے ووٹ ڈالنے کے طریقہ کار کی ہدایات جاری کردی
(01.05.2013) آہ ! شیخوپور ضلع کے معروف ماتمی سالار سید اطہر حسین زیدی کے والد سید منذر حسین زیدی
(28.04.2013) اصحاب امام حسینؑ علیہ السلام (حصۂ دوم)تبصرہ و تجزیہ
(24.04.2013) 23، اپریل دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کتاب کا عالمی دن منایا گیا
(23.04.2013) شعبہ قرآن وعترت کی جانب پورے ایران میں پہلے قرآن وعترت اولمپک کا انعقاد
(21.04.2013) مکہ و مدینہ کے اسلامی آثار مٹانا نہ صرف جائز بلکہ ضروری۔سعودی عرب کے مفتی اعظم
(16.04.2013) سنی اتحاد کونسل کےسربراہ صاحبزادہ فضل کریم کی نمازجنازہ فیصل آباد میں ادا کردی گئی
(07.04.2013) بنت مریم جو نایاب ہے ۔۔ از؛ شفق تعظیم نقوی ....۔ سڈنی
(03.04.2013)  انتخابات میں کئی سابق اراکین اسمبلی کوجماعتوں نے پارٹی ٹکٹ نہیں دیے ہیں۔
(02.04.2013) ماہر نشریات سید اظہار کاظمی کی تدفین پیر کے روز عمل میں لائی گئی
(01.04.2013) شہید سبط جعفر کی یاد میں لندن میں ادبی ریقرنس اتوار کو منعقد کیاگیا
(25.03.2013) پاکستان میں سی ایس ایس کے امتحانات میں معصومہ زہرا کی کامیابی
(20.03.2013) خالد احمد بھی اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
(19.03.2013) پاک فضائیہ کے65کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم انتقال کر گئے ہیں
(17.03.2013) اندھیروں سے مرا رشتہ بہت ہے۔عالمی مشاعرہ کویت کے منتخب اقتباسات
(14.03.2013) امامیہ آرگنائزیشن امام بارگاہ شاہ نجف پیرس کی طرف سے ایک اہم اطلاع عام
(11.03.2013) مدرز ڈے یعنی یوم مادر کیا تمام معاشرے کسی تنازعے کے بغیر مل کر نہیں منا سکتے؟



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں