مفکر اہلبیت،مرثیہ نگار ،نقاد اور عالمی اخبار کے مدیر اعلیِ صفدر ھمدانی
اپنے حالیہ دورہ سویڈن کے دوران میں آج بارہ مئی کی شام
سٹاک ہولم کے علاقہ فیتیا میں پاکستان سوسائٹی کے صدر جناب حیدر شکوہ کی دعوت پر محفل ذکر باب العلم میں خصوصی خطاب کررہے ہیں جہاں خطاب کے بعد وہ نوجوانوں کے سوالات کے جوابات دیں گے۔