17.10.2026, 12:04am , ہفتہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

بھارت میں انجمن ترقی اُردو اُتر پردیش نے گورنر سے ملاقات کی ہے
17.05.2013, 03:35am , جمہ (GMT+1)

خوشتررحمٰن خاں، بیورو چیف، عالمی اخبار، بھارت
لکھنؤ-  انجمن ترقی اُردو اُتر پردیش کے ایک وفد نے اُتر پردیش کے گورنر عالی جناب بی۔ایل ۔ جوشی سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی وفد میں چودھری شرف الدین (لکھنؤ) ، محمودالظفررحمانی ایڈوکیٹ (رامپور)، شوق امروہوی (امروہہ)، صحافی حسین امین(لکھنؤ)، محمد سلیم ایڈوکیٹ (سہارنپور)، قمر الحسن خاں(اُناؤ)، جنید الظفر ایڈوکیٹ(لکھنؤ) شامل تھے ۔

وفد نے گورنر موصوف ۹ نکاتی میمورنڈم پیش کیا جس میں اُردو کو صوبے کی دوسری سرکاری زبان عملی طور پر بنائے جانے، معلم اُردو کی ڈگری رکھے طالب علموں کو روزگار دینے کے سلسلے میں جو شرط لگائی اُسے ہٹا کر پاس کرنے والوں کو سرکاری نوکریوں میں لگایا جائے اور جو عمر کی حد پار کر چکے ہیں انکو خصوصی طور پر چھوٹ دینے اُتر پردیش اُردو اکیڈمی ، فخر الدین علی کمیٹی اور مدرسہ بورڈ کے عہدوں کو تشکیل کرنے اور صوبہ کی ہر ضلع و تحصیلوں میں اُردو میڈیم ہائی اسکول اور انٹر کالج کھولے جانے اور پرائمری و سکینڈری سطح کے نصاب کی کتابوں کو اُردو میں چھپوانے کا حکم صادر کرنے، اُردو اکیڈمی کا رسالہ خبر نامہ کو ہرماہ پابندی سے شائع کرنے سہ لسانی فارمولے کو نافذ کئے جانے اور اسمیں اُردو کو بھی شامل کرنے اور ملک کی آزادی میں اُردو اخبارات میں اہم کردار ادا کرنے والوں اور اپنی جان و مال کی قربانی دے کر اپنے وجود کو خطرے میں ڈالنے اور اس وقت سے آج تک امن و امان اور بھائی چارگی بنائے جانے کے مشن پر آج تک خدامات انجام دے رہے ہیں ان کی مجاہد آزادی تسلیم کرتے ہوئے تمام سہولیت فراہم کرنے اور سینئر سٹیزن صحافیوں کو جو ہر ماہ ایک ہزار رروپئے کی گرانٹ ملتی ہے اُسے پانچ ہزار روپئے کئے جائیں۔ اور فخر الدین علی کمیٹی اُردو اکیڈمی و مدرسہ بورڈ میں انجمن ترقی اُردو کو نمائندگی دی جانے کی مانگ کی گئی۔

انجمن کے صوبائی جنرل سکیریٹری محموڈ الظفر رحمانی ایڈوکیٹ نے بتایا کہ گورنر موصوف نے انجمن کے وفد کو ہر ممکن تعاون دئے جانے کی یقین دہانی کرائی۔
 

:دیگر مضامین
(12.05.2013) مفکر اہلبیت ،شاعر آل عبا صفدر ھمدانی سویڈن میں محفل ذکر باب العلم سے خطاب کرینگے
(11.05.2013) مفکر اہلبیت صفدر ھمدانی کے دورہ سویڈن کے دوران کی اہم محافل
(06.05.2013)  بزم اردو سیتاپور کے آٹھویں ماہانہ طرحی مشاعرہ کی رپورٹ
(05.05.2013) آٹھارہ کروڑ بلیٹ پیپرز کی چھپائی کا کام مکمل اور ترسیل شروع
(04.05.2013) اسامہ بن لادن کے خلاف جان لیوا کاروائی کے دوسال مکمل ہو گئے
(03.05.2013) الیکشن کمیشن پاکستان نے ووٹ ڈالنے کے طریقہ کار کی ہدایات جاری کردی
(01.05.2013) آہ ! شیخوپور ضلع کے معروف ماتمی سالار سید اطہر حسین زیدی کے والد سید منذر حسین زیدی
(28.04.2013) اصحاب امام حسینؑ علیہ السلام (حصۂ دوم)تبصرہ و تجزیہ
(24.04.2013) 23، اپریل دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کتاب کا عالمی دن منایا گیا
(23.04.2013) شعبہ قرآن وعترت کی جانب پورے ایران میں پہلے قرآن وعترت اولمپک کا انعقاد
(21.04.2013) مکہ و مدینہ کے اسلامی آثار مٹانا نہ صرف جائز بلکہ ضروری۔سعودی عرب کے مفتی اعظم
(16.04.2013) سنی اتحاد کونسل کےسربراہ صاحبزادہ فضل کریم کی نمازجنازہ فیصل آباد میں ادا کردی گئی
(07.04.2013) بنت مریم جو نایاب ہے ۔۔ از؛ شفق تعظیم نقوی ....۔ سڈنی
(03.04.2013)  انتخابات میں کئی سابق اراکین اسمبلی کوجماعتوں نے پارٹی ٹکٹ نہیں دیے ہیں۔
(02.04.2013) ماہر نشریات سید اظہار کاظمی کی تدفین پیر کے روز عمل میں لائی گئی
(01.04.2013) شہید سبط جعفر کی یاد میں لندن میں ادبی ریقرنس اتوار کو منعقد کیاگیا
(25.03.2013) پاکستان میں سی ایس ایس کے امتحانات میں معصومہ زہرا کی کامیابی
(20.03.2013) خالد احمد بھی اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
(19.03.2013) پاک فضائیہ کے65کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم انتقال کر گئے ہیں
(17.03.2013) اندھیروں سے مرا رشتہ بہت ہے۔عالمی مشاعرہ کویت کے منتخب اقتباسات



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں