|
معروف صحافی مقرر اور ادیب جناب رضا علی عابدی کے ساتھ ایک شام
19.05.2013, 03:40pm , اتوار (GMT+1)
عادل مظفرپوری
بزمِ اُردو لندن ریلیز پریس
بزم اردو لندن بہار کی آمد پر مشہور و معروف صحافی مقرر اور ادیب جناب رضا علی عابدی کے ساتھ ایک شام 25 مئی 2013 کو ڈرک ہاؤس ومبلڈن میں منارہی ہے.
اہلیان لندن سے شرکت کی استدعا ہے. Drake House 44 St. George’s Road, Wimbledon, SW19
یاد رہے کے سید حسن مرحوم کی بنائی ہوئی بزم اردو لندن پچھلی دو دہائیوں سے لندن میں اردو کے فروغ کے لیے کام کررہی ہے
|