15.10.2026, 09:22pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
صحت/سائینس
 

عام روٹین میں کافی پینے سے جگر کی بیماریوں کو روکنا ممکن ہے۔
13.04.2016, 05:00am , بدھ (GMT+1)

اب کافی پینے والوں کو اپنی اس عادت کے پختہ ہونے کا ایک نیا اور دلچسپ بہانہ مل گیا ہے۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق عام روٹین میں کافی پینے سے جگر کی بیماریوں کو روکنا ممکن ہے۔ 

امریکہ کے میو کلینک میں کی جانے والی نئی تحقیق کے نتائج کے مطابق کافی پینے سے جگر کی بیماری  سے بچاؤ ممکن ہے۔ اس بیماری کی وجہ سے جگر ناکارہ ہو سکتا ہے اور اس بیماری سے انسان جگر کے کینسر میں بھی مبتلا ہو سکتا ہے۔ 

ڈاکٹر کریگ لیمرٹ کیسٹرو اینٹرولوجی یا معدہ اور چھوٹی آنت کی بیماریوں کے ماہر ہیں، جنہوں نے اس تحقیق پر کام کیا۔ ڈاکٹر کریگ کہتے ہیں کہ، ’گو کہ جگر کی بیماری پی ایس سی میں بہت زیادہ لوگ مبتلا نہیں ہوتے لیکن جو ہوتے ہیں ان پر اس بیماری کے اثرات تباہ کن ہوتے ہیں۔ ہماری ہمیشہ یہی کوشش رہی ہے کہ اس بیماری سے بچاؤ کے طریقے دریافت کریں۔‘

اس تحقیق میں تین طرح کے مختلف لوگوں کے گروپس کا جائزہ لیا گیا۔ ایک گروپ وہ تھا جو پی ایس سی کی بیماری میں مبتلا تھا، دوسرا گروپ پی بی سی (جگر کی ایک اور بیماری) میں مبتلا تھا جبکہ تیسرا گروپ صحتمند مریضوں پر مشتمل تھا۔ نتائج سے معلوم ہوا کہ کافی پینے والے افراد میںپی ایس سی کے امکانات کم تھے۔  

گذشتہ برس یورپ میں کافی پینے والوں پر کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق معتدل مقدار میں کافی پینے سے ذیابیطس کے مرض میں مبتلا ہونے کی شرح 25٪ تک کم کی جا سکتی ہے۔ جبکہ سویڈن میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق کافی پینے سے چھاتی کے سرطان میں مبتلا ہونے کے امکانات کو بھی ختم کیا جا سکتا ہے۔

:دیگر مضامین
(09.04.2016) نمک کے استعمال ميں کمي سے معدے کے کينسر سے بچاجاسکتا ہے، تحقيق
(05.04.2016) وٹامن سی کا استعمال فالج سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے، تحقیق
(29.03.2016) درد کا علاج دواؤں کے بجائے ذہن سے بھی ممکن ہے:نئی طبی تحقیق
(23.03.2016) ایک گھنٹےسے زیادہ موسیقی سننا نقصان دہ ہے: عالمی ادارہ صحت
(19.03.2016) سفر جل ایک پھل جو معدہ کے لیے بہترین ہے اور ہیضہ کو ختم کرتا ہے
(16.03.2016) طب امام رضا اور جدید حفظان صحت ۔ ایس ایچ بنگش
(13.03.2016) ورزش ذہنی صلاحیتوں کو نکھارنے میں بھی معاون ثابت ہوسکتی ہے،تحقیق
(08.03.2016) زیتون شفا ہے اور ایک معجزاتی پھل ہے ۔ از۔ رافیعہ گیلانی
(27.02.2016) خبردار: خراٹے بنا سکتے ہیں آپ کو ذیابیطس کا شکار،نئی تحقیق
(27.02.2016) بچوں کے بیڈروم میں نئے گیجٹس کی موجودگی نقصان دہ: تحقیق
(23.02.2016) دل کی پیوند کاری کے بعد 33 سال تک زندہ رہنے والا شخص چل بسا
(23.02.2016) ماں کا دودھ پینے والےبچے ذہین اور دولت مند ہوں گے
(21.02.2016) چہرے کی جھریاں ختم کرنے کے لئے گھریلو چیزوں سے تیار کردہ ماسک
(19.02.2016) آئنسٹائن کے نظرئے کی توثیق: پاکستانی نژاد سائنس داں کا کارنامہ
(16.02.2016) کھا نے میں نمک کا کم استعما ل صحت کے لئے مفید ہے
(14.02.2016) سائیکل چلانا صحت کے لئے انتہائی مفید۔ لندن میں ہونے والی تحقیق
(11.02.2016) کیا گوشت کھانے اور دودھ پینے سے کینسر ہو سکتا ہے؟
(10.02.2016) کولمبیا: تین ہزار حاملہ خواتین زیکا وائرس کا شکار
(08.02.2016) 'زیادہ شکر کا استعمال موٹاپے اور دانتوں کی خرابی کا باعث'
(03.02.2016) سردی کا موسم اور احتیاط ۔ از۔ رافیعہ گیلانی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں