16.10.2026, 11:10pm , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

سخن گو فرخندہ رضوی کے شعری مجموعہ [زیر لب خندہ] کی تقریب اجرا
29.06.2013, 04:07am , ہفتہ (GMT+1)

عالمی اخبار شعبہ ادب




چاند بن کر کبھی آغوش میں خندہ کی اُتر
میں تجھے موم کی مانند پگھلتے دیکھ
برطانیہ کے شہر ریڈنگ میں مقیم سخن گو فرخندہ رضوی کا دو سو سولہ صفحات کا شعری مجموعہ [زیر لب خندہ] طبع ہو گیا ہے جسکے ناشر بزم تخلیق ادب پاکستان کراچی ہیں اور اسکا سرورق سید اکمل حسین نے بنایا ہے

عالمی اخبار کا ادارتی بورڈ اور شعبہ ادب فرخندہ رضوی کو مبارکباد دیتا ہے

اس شعری مجموعے کا انتساب انہوں نے اپنی والدہ اور بہن کے نام کیا ہے جبکہ اس پر رائے تحریر کرنے والوں میں صفدر ھمدانی،ڈاکٹر مختار الدین، فرحت عباس شاہ،صابر ایوب،بانو ارشد،راحت زاہد، اکبر حیدر آبادی اور سید معراج جامی شامل ہیں

اظہار تشکر کے عنوان سے فرخندہ رضوی نے لکھا ہے کہ ۔۔۔ایک شاعر یا افسانہ نگار اپنے لفظوں کو یک جا تو کر لیتا ہے مگر اس سفر کی تکان کا اندازہ لکھنے والے کے سوا کسی کو نہیں ہوتا۔

اس شعری مجموعے میں حمد ونعت کے علاوہ غزلیں اور نظمیں بھی شامل ہیں

فرخندہ رضوی جلد ہی لندن میں اپنے شعری مجموعے [ زیر لب خندہ] کی تعارفی تقریب کا اہتمام آج ہفتے کے روز ریڈنگ میں کر رہی ہیں جسکی صدارت شاعر،ادیب،نقاد اور عالمی اخبار کے مدیر اعلیِ صفدر مِدانی کر رہے ہیں


خندہ ہے قتل ایک کا بھی درجنوں کا قتل
رشتے جُڑے ہوئے ہیں بہت آدمی کے ساتھ




:دیگر مضامین
(24.06.2013) امامت تنہا ظاہری طورپرحکومت کرنے کامنصب نہیں ہے۔از۔سید اکمل حسین
(21.06.2013) نمیہ شعبان ولادت امام زمان علیہ السلام از اکمل سید لندن
(20.06.2013)  اعمال شب نیمہ شعبان
(19.06.2013) ماہ پارہ کی والدہ اور صفدر ھمدانی کی خوشدامن سیدہ شمس الزہرا زیدی کا رسم سوئم
(14.06.2013) انجمن تخلیق و تہذیب کویت کے زیر اہتمام پاک وہند مشاعرہ چار گھنٹے جاری رہا
(13.06.2013) انجمن تخلیق و تہذیب کویت کے زیر اہتمام آج جمعرات کو پاک وہند مشاعرہ
(12.06.2013) شاعر ،ادیب اور عالمی اخبار کے مدیر اعلیٰ صفدر ھمدانئ کویت پہنچ گئے
(11.06.2013) شاعر ،ادیب اور عالمی اخبار کے مدیر اعلیٰ کی دورہ کویت بخیر و عافیت پہنچ گئے
(08.06.2013) شاعر ،ادیب اور محقق سید عاشور کاظمی کی تیسری برسی کے موقع پر مجلس عزا
(05.06.2013) معروف سوز خوان سیدہ تنویر زیدی طویل عرصہ علیل رہنے کے بعد اس جہاں فانی سے کوچ کر گئیں
(04.06.2013) انجمن تخلیق و تہذیب کویت کی صدر شاھین رضوی اورارکان کی سفیر پاکستان سے ملاقات
(02.06.2013) معروف نغمہ نگار ریاض الرحمن ساغر 72برس کی عمر میں انتقال کرگئے
(01.06.2013) کالم نگار، ادیب،براڈکاسٹرقمر علی عباسی امریکہ میں انتقال کر گئے
(30.05.2013) سپنوں میں رہنا اچھا لگتا تھا۔عارف رانا کا گیت عظیم صابر کی آواز میں
(29.05.2013) اصحاب امام حسین علیہم السلام (حصۂ سوم) مولانا میرزا محمد جواد شبیر
(19.05.2013) راحا محرک ماوٴنٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی سعودی خاتون بن گئیں
(19.05.2013) معروف صحافی مقرر اور ادیب جناب رضا علی عابدی کے ساتھ ایک شام
(17.05.2013) بھارت میں انجمن ترقی اُردو اُتر پردیش نے گورنر سے ملاقات کی ہے
(12.05.2013) مفکر اہلبیت ،شاعر آل عبا صفدر ھمدانی سویڈن میں محفل ذکر باب العلم سے خطاب کرینگے
(11.05.2013) مفکر اہلبیت صفدر ھمدانی کے دورہ سویڈن کے دوران کی اہم محافل



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں