ھمارے لیے بھی بھت خوشی کا مقام ھے ۔
اللہ کرے زور قلم اور بھی زیادہ
اگرچہ خواتین ردیف و قافیہ ھی صحیح سے باندھ لیں بھت بڑی بات ھے اس لیے کہ میں نے آج تک کسی خاتون کے شعر میں کوئي فکر نھیں پائي ھے
sibte haider zaidi
فرخندہ زیر لب خندہ کی اشاعت و رسم اجراء پر مبارک باد
29.06.2013,
شاھین رضوی
بہت خوشی کی بات ھے
ایک قلم کار کا بہت بڑا خواب ھوتا ھے اسکی تخلیقات کا کتابی شکل میں شائع ھونا
آس خوشی اور مسرت کے
موقع پر میری اورمیری تنظیم کی جانب سے دل کی اتھاہ گہرايئوں سے مبارکا باد قبول کرو
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
زیرہ لب خندہ
26.06.2013,
شمس جیلانی
بہن فرخندہ بہت بہت مبارکب ہو
بہت بہت مبارک ہو
24.05.2013,
ڈاکٹر نگہت نسیم
پیاری دوست فرخندہ
اس خوشی کے موقع پر دل و جان سے مبارکباد
اللہ تمہیں ایسی ہزاروں خوشیاں عط افرمائے
کتاب کے مطالعے کا بہت انتظار اور شوق رہے گا
سلامت رہو
دعاگو
ڈاکٹر نگہت نسیم
سڈنی
مبارک باد
23.05.2013,
ارم نقوی
فرخندہ رضوی صاحبہ آپ کو بہت بہت مبارک ھو ۔نمونہ کلام بہت عمدہ ھے ۔یقینا تمام کتاب بھی عمدہ شاعری کا مرکب ھو گی ۔ بار دیگر مبارک باد۔
عالمی اخبار کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے
ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور
ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور
بے لاگ صحافت ہے۔ . رابطہ ٹیلی فون: لندن447796515479+ ، آسٹریلیا
61425201035+ ، ای میل:
رابطہ@عالمی
اخبار۔کوم۔ جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں