15.10.2026, 06:09pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

ریٹائرمنٹ انسان پرجسمانی اور ذہنی طور پر مضر اثرات مرتب کرتی ہے
18.04.2016, 07:58am , سوموار (GMT+1)

لندن میں ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ریٹائرمنٹ انسان پرجسمانی اور ذہنی طور پر مضر اثرات مرتب کرتی ہے ۔

برطانیہ کے انسٹی ٹیوٹ آف اکنامکس افیئرز کی تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ جب تک انسان خود کو کام کاج میں مصروف رکھتا ہے وہ جسمانی اور ذہنی طور پر مضبوط رہتا ہے، لیکن ریٹائرمنٹ کے بعد وہ ذہنی اور جسمانی طور پر کمزور ہوتا چلا جاتا ہے۔

اسلیئے لوگوں کو چاہیے کہ وہ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی خود کو کاموں میں مصروف رکھیں تاکہ صحت مندانہ زندگی کے ساتھ معاشی حالات میں بھی کچھ بہتری آسکے۔ رپورٹ کے مطابق اسی وجہ سے وہ اپنی صحت کا زیادہ خیال بھی رکھ سکتے ہیں۔

:دیگر مضامین
(16.04.2016) تیرہ اپریل جلیاں والا باغ کے سانحے کو ستانوے سال ہوگئے
(13.04.2016) پاکستان کے نامور ادیب،صحافی اور براڈکاسٹر جناب آغا خالد سلیم وفات پاگئے ۔
(13.04.2016) اکثر سوچتی ہوں کہ کاش میں بکری ہوتی ، رافیعہ گیلانی
(10.04.2016) لاہور کا پاک ٹی ہاؤس کیا عہد رفتہ کی یاد تازہ کر سکے گا
(08.04.2016) پاناما دستاویزات: دنیا کے کئی ممالک میں تحقیقات کا اعلان
(05.04.2016) ڈاکٹر نگہت نسیم کے لیئے پیشہ وارانہ اور ادبی، صحافتی اور سماجی خدمات پر اعزاز
(03.04.2016) زیادہ نیند سے فالج کا خطرہ لاحق ہوتا ہے: برطانوی تحقیق
(29.03.2016) مائیکل جیکسن کی طرح بریک ڈانس کرنے والا جاپانی روبوٹ
(28.03.2016) گڈ فرائیڈے' حضرت عیسیٰ کو بیت المقدس میں مصلوب کیا گیا تھا۔
(28.03.2016) موٹے مسافروں کے لیے ذیادہ گنجائش کی سیٹ نصب کرنے کی پیشکش
(23.03.2016) سڈنی کے ریڈیو 2000 سے نشر ہونے والا ہفت روزہ پروگرام ؛؛دوستی؛؛
(21.03.2016) نوروز عالم افروز کا تہوار کیا ہے ؟ ........از ........ صفدر ھمٰدانی
(20.03.2016) دو گھنٹے سے زیادہ اسکرین ٹائم سے بچوں میں ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ
(15.03.2016) شاعرہ، افسانہ نگار اور براڈکاسٹر ڈاکٹر نگہت نسیم واپس سڈنی پہنچ گئی ہیں
(13.03.2016) شاعر، ادیب اور براڈکاسٹر صفدر ھمدانی ایک روزہ دورہ فیصل آباد کے بعد لاہور روانہ
(10.03.2016) شاعر، ادیب اور براڈکاسٹر صفدر ھمدانی آج جمعے کو ایک روزہ دورے پر فیصل آباد ہونگے
(10.03.2016) جناب صفدر ھمدانی کو ناسازی طبع کے باعث اسلام آباد کا دورہ مختصر کرنا پڑا
(08.03.2016) اباسین آرٹ کونسل ایبٹ آباد میں صفدر ھمدانی کے اعزاز میں محفل مشاعرہ
(03.03.2016) جنرل ٹکا نے مارچ 1972ء سےفروری 1976ء کے دوران مسلح افواج کی قیادت کی
(02.03.2016) دو مارچ 1972ء کوغزل گو ناصر کاظمی لاہور میں وفات پاگئے 



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں