14.10.2026, 04:26pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
ریڈیو پاکستان نے لاہور کے تاریخی ریڈیو اسٹیشن کا ایک اہم اسٹوڈیو اولیں ناشر اعلان قیام پاکستان مصطفیٰ علی ھمٰدانی کے نام سے موسوم کر دیا
یکم نومبر دو ہزار بارہ عالمی اخبار کی چوتھی سالگرہ ہے۔آن لائن اردو اخبارات میں عالمی اخبار سنجیدہ صحافت کا معیار بن چکا ہے
 
رپورٹس/ملٹی میڈیا
 

ہالی ووڈ اداکارہ الزبتھ ٹیلرکی پہلی شادی کا عروسی جوڑا نیلامی کیلئے پیش
31.05.2013, 08:14am , جمہ (GMT+1)

ہالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ الزبتھ ٹیلرکی پہلی شادی کا عروسی جوڑا نیلامی کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔1950ء میں فقط 18سال کی عمرمیں کانراڈ ہلٹن کی دلہن بننے والی الزبتھ کا یہ عروسی جوڑا معروف نیلام گھر کرسٹیز کے تحت لندن میں نیلامی پر رکھا گیا ہے۔
تاریخی اہمیت کا حامل یہ شاندار عروسی جوڑاالزبتھ کیساتھ کئی فلموں کا کنٹریکٹ کرنے والے ایم جی ایم اسٹوڈیوز کی طرف تحفے کی طور پر دیا گیا تھا جسے لیجنڈری کاسٹیوم ڈیزائنر ہیلن روز نے ڈیزائن کیا تھا۔

تئیس میٹرسفید ساٹن سے تیار کیے گئے اس نفیس عروسی جوڑے کی14میٹر لمبی ٹیل رکھی گئی تھی جبکہ چہرے کو ڈھانپنے کے لیے چمکتے دمکتے سلک سے بنی9میٹر لمبی جالی کو موتیوں جڑی تاج نما ٹوپی سے جوڑا گیا تھا۔700مہمانوں کی موجودگی میں اُس سال کا سب سے بڑا ایونٹ مانی جانے والی اس شادی کے عروسی جوڑے کی منفرد ڈیزائننگ اور تیاری کے لیے15خواتین پر مشتمل ٹیم کو تقریباً دو سے تین ماہ لگے تھے۔26جون کو ہونے والی کرسٹیز کی پاپ کلچر سیل میں نیلامی کے لیے رکھے گئے اس عروسی جوڑے کی50ہزار پاؤنڈ تک میں نیلام ہوجانے کی توقع ظاہر کی جارہی ہیں۔ 


:دیگر مضامین
(28.05.2013) دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان وقائدین کا کردار۔36ویں قسط ۔ سید اکمل حسین
(27.05.2013) صحیفہ ٍوفا ،سفیر ٍ کربلا سیدہ زینب سلام اللہ علیہا ۔از ۔نگہت نسیم
(22.05.2013) دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان وقائدین کا کردار۔35ویں قسط ۔ سید اکمل حسین
(18.05.2013) دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان وقائدین کا کردار۔34ویں قسط ۔ سید اکمل حسین
(16.05.2013) سٹاک ہولم کے علاقہ فیتیا میں‌ پاکستان سوسائٹی کے زیر اہتمام ذکر باب العلم کی محفل
(14.05.2013) سٹاک ہولم میں عابدہ مظفر کی رہائش گاہ پر ہونے والے مشاعرے کی رپورٹ
(11.05.2013) پاکستان میں انتخابات کی تاریخ پر ایک مختصر نظر۔ جمہوری سفر میں بار بار فوجی رخنے
(07.05.2013) اردو ایسوسی ایشن کناڈا کے زیر اہتمام عالم آرا کے منظوم مجموعہ کلام کی تقریب ِ
(05.05.2013) شہید کے خون کے چھینٹوں سے انقلاب جنم لیتا ہے۔از ۔سید محمد ثقلین
(03.05.2013) حجر ابن عدی کی قبر مبارک کو کھود کر آپ کے مزار کو منہدم کر دیا
(02.05.2013) مولانا عبدالستار نیازی حریت ِ فکر کا مجاہد۔۔۔از۔احمد ترازی
(01.05.2013) ظہور خاتون جنت سیدہ عالم کی مبارک باد!۔۔۔از۔سید اکمل حسین
(30.04.2013) سیاچن سطح سمندر سے 20800فٹ بلندی پر واقع جسے مقامی زبان میں سیاہ گلاب کہتے ہیں
(26.04.2013) میں لیاری کی ہرلڑکی کی طرح بڑے ہو کربے نظیربھٹو بننے کے خواب دیکھتی تھی۔
(21.04.2013) جناب سِبطِ جعفرؔ کا چہلم ہے۔
(17.04.2013) آج کل نیوز چینلوں اور مسلکی چینلوں کی چمک دمک ماند پڑ رہی ہے؟
(16.04.2013) اشاعت مکرر۔خون کی ندیوں میں سلگتے چنار ۔از؛ ڈاکٹر نگہت نسیم ۔سڈنی
(09.04.2013) بزم اردو سیتاپورکے ساتویں ماہانہ طرحی مشاعرہ کی رپورٹ
(06.04.2013) منفرد براڈکاسٹر مرحوم اظہار کاظمی ایک یادگار انٹرویو۔ بشکریہ۔ سید کاظمی
(05.04.2013) لندن کے سبط جعفر ادبی تعزیتی ریفرنس کے مقررین اور مدح خوان



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
بیاد سید عاشور کاظمی  »
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
  بیاد سید عاشور کاظمی   
  مزید ++
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں