15.10.2026, 07:06pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

انجمن تخلیق و تہذیب کویت کی صدر شاھین رضوی اورارکان کی سفیر پاکستان سے ملاقات
04.06.2013, 01:01am , منگل (GMT+1)

 گزشتہ دنوں کویت میں قائم ہونے والی نئی ادبی اور سماجی تنظیم  انجمن تخلیق و تہذیب کویت کی بانی اور صدر شاھین رضوی نے تنظیم کے دیگر اہم ارکان کے ہمراہ  پاکستانی سفارت خانے کا دورہ کیا جہاں انھوں نےکویت کے پاکستان کے نئے سفیر عزت مآب سید ابرار حسین شاہ صاحب کوکویت میں اس تقرری پر خوش آمدید کہا اور تنظیم کی جانب سے اظہار ممنونیت کے لیئے گلدستہ پیش کیا
شاہین رضوی نے اس موقع پر انجمن تخلیق و تہذیب کویت کے زیر اہتمام 13 جون 2013 کو ہونے والے مشاعرے اور شاعر،ادیب،مرثیہ نگار اور عالمی اخبار کے میر کارواں جناب صفدر حمدانی کے اعزازمیں ھونے والی تقریب میں سفیر پاکستان حناب سید ابرار حسین شاہ صاحب کو شرکت کی دعوت بھی دی جسے انہوں نے بخوشی قبول کیا

معلوم ہوا ہے کہ انجمن تخلیق و تہذیب کویت پاکستانی سفارت خانے میں رجسٹڑڈ ھوگی

:دیگر مضامین
(02.06.2013) معروف نغمہ نگار ریاض الرحمن ساغر 72برس کی عمر میں انتقال کرگئے
(01.06.2013) کالم نگار، ادیب،براڈکاسٹرقمر علی عباسی امریکہ میں انتقال کر گئے
(30.05.2013) سپنوں میں رہنا اچھا لگتا تھا۔عارف رانا کا گیت عظیم صابر کی آواز میں
(29.05.2013) اصحاب امام حسین علیہم السلام (حصۂ سوم) مولانا میرزا محمد جواد شبیر
(19.05.2013) راحا محرک ماوٴنٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی سعودی خاتون بن گئیں
(19.05.2013) معروف صحافی مقرر اور ادیب جناب رضا علی عابدی کے ساتھ ایک شام
(17.05.2013) بھارت میں انجمن ترقی اُردو اُتر پردیش نے گورنر سے ملاقات کی ہے
(12.05.2013) مفکر اہلبیت ،شاعر آل عبا صفدر ھمدانی سویڈن میں محفل ذکر باب العلم سے خطاب کرینگے
(11.05.2013) مفکر اہلبیت صفدر ھمدانی کے دورہ سویڈن کے دوران کی اہم محافل
(06.05.2013)  بزم اردو سیتاپور کے آٹھویں ماہانہ طرحی مشاعرہ کی رپورٹ
(05.05.2013) آٹھارہ کروڑ بلیٹ پیپرز کی چھپائی کا کام مکمل اور ترسیل شروع
(04.05.2013) اسامہ بن لادن کے خلاف جان لیوا کاروائی کے دوسال مکمل ہو گئے
(03.05.2013) الیکشن کمیشن پاکستان نے ووٹ ڈالنے کے طریقہ کار کی ہدایات جاری کردی
(01.05.2013) آہ ! شیخوپور ضلع کے معروف ماتمی سالار سید اطہر حسین زیدی کے والد سید منذر حسین زیدی
(28.04.2013) اصحاب امام حسینؑ علیہ السلام (حصۂ دوم)تبصرہ و تجزیہ
(24.04.2013) 23، اپریل دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کتاب کا عالمی دن منایا گیا
(23.04.2013) شعبہ قرآن وعترت کی جانب پورے ایران میں پہلے قرآن وعترت اولمپک کا انعقاد
(21.04.2013) مکہ و مدینہ کے اسلامی آثار مٹانا نہ صرف جائز بلکہ ضروری۔سعودی عرب کے مفتی اعظم
(16.04.2013) سنی اتحاد کونسل کےسربراہ صاحبزادہ فضل کریم کی نمازجنازہ فیصل آباد میں ادا کردی گئی
(07.04.2013) بنت مریم جو نایاب ہے ۔۔ از؛ شفق تعظیم نقوی ....۔ سڈنی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں