16.10.2026, 07:13pm , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

انجمن تخلیق و تہذیب کویت نے عالمی مشاعرے کی ڈی وی ڈی سفیر پاکستان کو پیش کی
06.07.2013, 12:10am , ہفتہ (GMT+1)

طارق اقبال اور شہزاد خان۔کویت
‎گزشتہ دنوں کویت میں انجمن تخلیق و تہزیب کے زیر اہتمام ہونے والی کامیاب عالمی مشاعرے کی کوریج کی ڈی وی ڈی سفیر پاکستان  جناب سید ابرار حیسن کو جمعرات چار جولائی ٢٠١٣ کو انجمن کے ایک وفد نے سرپرست اعلی احتشام اللہ دتہ، محترمہ شاہین رضوی  صدر انجمن، جناب طارق اقبال جنرل سکیرٹری  اور جناب شہزاد خان پروگرام (ایونٹ) آرگنائرز کے ہمراہ پیش کی

ملاقات سفارت خانہ کویت پاکستان میں تقریبا دو گھنٹے کے دورانیئے پر مشتمل تھی۔ سفیر پاکستان جناب سید ابرار حسین کے ساتھ ان کی معاونت جناب نور الدین ویلفئر اتاشی کر رہے تھے اور جناب نور الدین مسلسل ملاقات میں شامل رہے۔
 
‎سفیر پاکیستان نے انجمن کی پہلی کاوش کی کامیابی پر مبارک باد پیش کی جو کہ ہند و پاک کے عالمی مشاعرے کی شکل میں تھی جس میں  ہمسایہ ملک ہندوستان کے نامور شعراحضرات جن میں جناب نواز دیوبندی ، مجاور ماہگانوی ، انورجلال پوری ، اور عالمی شہرت یافتہ شاعر ادیب کالم نگار محقق جناب سفدر ہمدانی کے پیش کردہ اعلیٰ معیاری غزلوں ۔ کلام  نے چار چاند لگ دیئے۔

‎انہوں نے مزید کہا کہ سی سی ایس کی سفارت خانہ اس سلسلے میں پوری معاونت و سرپرستی کرتا رہے گا۔
 
‎جناب احتشام اللہ دتہ، نے سفیر پاکستان اور ان کے عملے کی اس تقریب میں گہری دل چسپی کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ وہ ہمشہ اس انجمن کی ترقی و ترویج کے ئے بھر پور تعاون کرتے رہیں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے سفیر پاکستان کو انجمن کی طرف سے رمضان المبارک میں ہونے والی تقریب کی دعوت بھی دی جوکہ جناب احتشام اللہ دتہ ہر سال  گزشتہ ٢٠ سالوں سے ماہ صیام میں پاکستانی برادری کو اکٹھا کرتے ہوئے حسب  روایت افطاری پارٹی کا اہتمام کرتے ہیں اور ایک اعلی پروگرام تریب دیتے ہیں۔  جس میں سفیر پاکستان، کی شرکت یقینی ہوتی ہے۔ سفیر پاکستان اپنے مصروف شیڈول میں سے وقت نکال کر آنے کی دعوت قبول کر لی
 
‎جناب شہزاد خان نےکہا کہ تخلیق و تہزیب اپنے آپ کو صرف مشاعروں تک ہی محمدود نہیں رکھے گی بلکہ  تفریح و طلبا کے علاو سماجی فلاحی تقربیات بھی منعقد کرے گی۔ 

‎سکولوں کے سطح سے لے کر پاکستانی کمیونٹی کی سرگرمیوں کو اجاگر کیا جا سکے گا جس سے کویت میں موجود پاکستانیوں کا تشخص بلند ہو گا۔

‎اس دوران انجمن تہیزیب تخلیق کے جنرل سکیرٹری نے جناب صفدر ہمدانی کے ساتھ کویت کی یادگار لحمات کے بارے میں سفیر پاکستان کو آگاہ کیا جو مدتوں نقش رہیں گے

اس کے علاوہ چودہ اگست ٢٠١٣ کو وی او او پی کے حوالے سے ٹی وی چینل کا اجرا ہو گا جس میں کویت میں مقیم پاکستانیوں کے حالات حاظرہ کے بروگرام پیش ہوں گے


:دیگر مضامین
(04.07.2013) انجمن تخلیق و تہذیب کویت کے عالمی مشاعرے کی ڈی وی ڈی سفیر پاکستان کو پیش کر دی گئی
(04.07.2013) مرحومہ عظمیٰ صبوحی سحر کے شعری مجموعے۔۔اب سحر نہیں ہو گی۔۔۔۔کی تقریب اجراء
(01.07.2013) فرخندہ رضوی کے شعری مجموعہ [زیر لب خندہ] کی کامیاب تقریب اجرا
(29.06.2013) سخن گو فرخندہ رضوی کے شعری مجموعہ [زیر لب خندہ] کی تقریب اجرا
(24.06.2013) امامت تنہا ظاہری طورپرحکومت کرنے کامنصب نہیں ہے۔از۔سید اکمل حسین
(21.06.2013) نمیہ شعبان ولادت امام زمان علیہ السلام از اکمل سید لندن
(20.06.2013)  اعمال شب نیمہ شعبان
(19.06.2013) ماہ پارہ کی والدہ اور صفدر ھمدانی کی خوشدامن سیدہ شمس الزہرا زیدی کا رسم سوئم
(14.06.2013) انجمن تخلیق و تہذیب کویت کے زیر اہتمام پاک وہند مشاعرہ چار گھنٹے جاری رہا
(13.06.2013) انجمن تخلیق و تہذیب کویت کے زیر اہتمام آج جمعرات کو پاک وہند مشاعرہ
(12.06.2013) شاعر ،ادیب اور عالمی اخبار کے مدیر اعلیٰ صفدر ھمدانئ کویت پہنچ گئے
(11.06.2013) شاعر ،ادیب اور عالمی اخبار کے مدیر اعلیٰ کی دورہ کویت بخیر و عافیت پہنچ گئے
(08.06.2013) شاعر ،ادیب اور محقق سید عاشور کاظمی کی تیسری برسی کے موقع پر مجلس عزا
(05.06.2013) معروف سوز خوان سیدہ تنویر زیدی طویل عرصہ علیل رہنے کے بعد اس جہاں فانی سے کوچ کر گئیں
(04.06.2013) انجمن تخلیق و تہذیب کویت کی صدر شاھین رضوی اورارکان کی سفیر پاکستان سے ملاقات
(02.06.2013) معروف نغمہ نگار ریاض الرحمن ساغر 72برس کی عمر میں انتقال کرگئے
(01.06.2013) کالم نگار، ادیب،براڈکاسٹرقمر علی عباسی امریکہ میں انتقال کر گئے
(30.05.2013) سپنوں میں رہنا اچھا لگتا تھا۔عارف رانا کا گیت عظیم صابر کی آواز میں
(29.05.2013) اصحاب امام حسین علیہم السلام (حصۂ سوم) مولانا میرزا محمد جواد شبیر
(19.05.2013) راحا محرک ماوٴنٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی سعودی خاتون بن گئیں



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں