16.10.2026, 11:42am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
عالمی اخبار ادبیات
 

ممتاز نقاد اور استاد فرمان فتح پوری کی ہمہ جہت حیات پر ایک طائرانہ نظر
04.08.2013, 01:22am , اتوار (GMT+1)

ڈاکٹر نگہت نسیم۔عالمی اخبار

‎قلمی نام
‎فرمان فتح پوری ،ڈاکٹر

‎نام
‎سید دلدار علی


‎نام والد
‎سید عاشق علی


‎نقاد, محقق, ادیب, شاعر

‎کراچی , پاکستان


‎== ادبی رشتے داریاں:- ڈاکٹر عظمٰی فرمان فاروقی ،صدر شعبۂ اُردو جامعہ کراچی ،بیٹی

== 1941ء ، مڈل، فتح پور 

== 1946ء ، میٹرک، الہ آباد بورڈ

== 1946ء ، ٹیچر، انگریزی وریاضی، مدرسہ اسلامیہ فتح پور(جہاں سے میٹرک پاس کیا)

== 1948ء ، ایف اے، الہ آباد بورڈ

== 1950ء ، بی اے، آگرہ یونیورسٹی
 
== 1951ء ، پروبیشنر ڈویژنل اکاونٹنٹ اے جی پی آر تا 1954ء

== 1953ء ، ایل ایل بی ایس ایم لاء کالج. کراچی

== 1955ء ، بی ٹی گورنمنٹ ٹیچر ٹرینگ کالج. کراچی

== 1955ء ، معلم گورنمنٹ ہائی اسکول کوتوال بلڈنگ. کراچی تا 1957ء

== 1958ء ، ایم اے ،اُردو، کراچی یونیورسٹی. کراچی 

== 1964ء ، پی ایچ ڈی کراچی یونیورسٹی. کراچی مقالہ، اُردو کی منظوم داستانیں، نگران ڈاکٹر ابواللیث صدیقی

== 1974ء ، ڈی لٹ "اُردو شعراء کے تذکرے اور تذکرہ نگاری" جامعہ کراچی. کراچی

== 1985ء ، استاد شعبہ اُردو ،جامعہ کراچی 

== 1986ء ، چیف ایڈیٹر اُردو ڈکشنری بورڈ.کراچی تا 1995ء

== 2001ء ، صدر اُردو ڈکشنری بورڈ ،کراچی، تا 2008ء

== 2011ء ، پروفیسر امریطس کراچی یونیورسٹی

 

ڈاکٹر فرمان فتح پوری کے زیرنگرانی لکھے گئے مقالات
مقالات پی ایچ ڈی


== داستان امیر حمزہ کا تہذیبی مطالعہ ،ڈاکٹر نسیم سلطانہ. کراچی یونیورسٹی. کراچی 1974
ء
== سندھ میں اُردو زبان کا ارتقاء ،ڈاکٹر شاہدہ بیگم. کراچی یونیورسٹی. کراچی 1978ء

== سرسید اور ان کے رفقائے کار کی علمی خدمات ،ڈاکٹر اُمت الحمید کوثر. کراچی یونیورسٹی. کراچی 1980ء

== پروفیسر حمید احمد خاں- احوال و آثار ،ڈاکٹر محمد احسان الحق. کراچی یونیورسٹی. کراچی 1982ء

== میرزا یگانہ- شخصیت اور فن ،ڈاکٹر نجیب جمال. بہاءالدین زکریا یونیورسٹی. ملتان 1989ء

== تدوینِ کلیاتِ میر تقی میر:دیوان اول تا ششم مع مقدمہ ،ڈاکٹر محمد ساجد خان. بہاءالدین زکریا یونیورسٹی. ملتان 2004
ء
== جوش کی نظم نگاری اور اُردو شاعری پر اس کے اثرات - تحقیقی و تنقیدی جائزہ ،ڈاکٹر منظور احمد قریشی. بہاءالدین زکریا یونیورسٹی. ملتان

 ء

ڈاکٹر فرمان فتحپوری پر لکھے گئے مقالات
مقالات ایم اے


== ڈاکٹر فرمان فتح پوری بحیثیت نقاد ،محمد انور نذیر علوی نگران ڈاکٹر نجیب جمال، بہاءالدین زکریا یونیورسٹی. ملتان، 1988ء


کِتابیات

== پاکستانی اہلِ قلم کی ڈائریکٹری،فرید احمد، حسن عباس رضا،مرتبین، اسلام آباد، اکادمی ادبیات پاکستان،1979ء، ص 340
== اُردو شعراء کے تذکرے اور تذکرہ نگاری ،ڈاکٹر فرمان فتح پوری، کراچی، انجمن ترقی اُردو پاکستان،1998ء، ص 754
== دبستانوں کا دبستان کراچی جلد اول ،احمد حسین صدیقی،کراچی، محمد حسین اکیڈمی 2003ء، ص 340

کِتابیات (فرمان شناسی)

== ڈاکٹر فرمان فتح پوری - ایک جہت نما صاحب قلم ،ڈاکٹر سلیم اختر

== ڈاکٹر فرمان فتح پوری :شخصیت اور فن ،ڈاکٹر خلیق انجم

== ڈاکٹر فرمان فتح پوری - حیات و خدمات جلد اول ،امراؤ طارق،کراچی، فتح پور ایجوکیشنل سوسائٹی 1994ء، 384 ص

== ڈاکٹر فرمان فتح پوری - حیات و خدمات جلد دوم ،امراؤ طارق،کراچی، فتح پور ایجوکیشنل سوسائٹی 1994ء، ص 385 - 784
== ڈاکٹر فرمان فتح پوری - حیات و خدمات جلد سوم ،امراؤ طارق، کراچی، فتح پور ایجوکیشنل سوسائٹی 1994ء، 785 ص 

== تنقید نما،سید محمد اصغر کاظمی،مرتبہ،کراچی ، فرید پبلشرز، ستمبر 2001ء، 317 ص



:دیگر مضامین
(17.07.2013) فتح مکہ۔۔۔ عالمی امن کا پیغام۔۔۔۔۔از ۔۔۔۔۔ عزیز بلگامی
(08.07.2013) سیتا پور کی بزم اردو کے دسویں ماہانہ طرحی پروگرام کی مفصل رہورٹ
(14.06.2013) فاخرہ بتول نقوی صاحبہ کا تعارف اور انٹرویو ۔۔ از“ اکمل صابری
(25.04.2013) معروف گلوکارہ شمشاد بیگم 94 برس کی عمر میں ممبئی میں انتقال کرگئیں۔
(04.02.2013) سیتاپور۔ ادبی تنظیم بزم اردو کا ششم ماہانہ طرحی مشاعرہ
(23.11.2012) لازم نبی ﷺ نے کردیا انس نورِ عین سے ۔۔از۔۔۔ شمس جیلانی
(04.10.2012) برف ، مٹی ، جگنو اور چاند ستاروں کا شاعر ۔۔۔ شہزاد نیر ۔۔از؛ ڈاکٹر نگہت نسیم
(05.08.2012) بشارت ماں دے سْکھاں اْتوں لکھاں جیون وار دیاں
(02.06.2011) بھارت کے ممتازصحافی اور افسانہ نگارڈاکٹررضوان احمد انتقال کر گئے
(28.02.2010) ہو جائے گا جس کو بھی دیدار محمد کا از اسحاق ساجد
(19.01.2010) LOVE IN THE WAR SCENARIO
(17.11.2009) When you will return ?? ? ?
(09.01.2009) بھارتی ادیبوں کی نظر سے ۲۰۰۸ کاادبی منظر نامہ
(25.12.2008) مربھی جاؤں تو کہاں لوگ بھلاہی دیں گے؟
(10.12.2008) تمہا رے چاہنے سے اور کیا ہوگا مری جاں
(08.12.2008) افسانہ ۔ ہڑپہ کی چرواہی ۔از۔طاہرہ اقبال
(29.11.2008) لفظ کو پھول بنانا تو کرشمہ ہے فراز
(12.11.2008) افسانہ 3/2 حصہ از:انور ظہیر رہبر، برلن جرمنی
(04.11.2008) تین نومبر عبدالحمید عدم کی برسی پر خصوصی مضمون
(28.10.2008) قیمت ہے ہر کِسی کی دُکاں پر لگی ہوئی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں