15.10.2026, 01:41pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

برطانیہ میں ایک پاکستانی کیڈٹ اسد مشتاق کو برطانوی فوجی اعزاز دیا گیا ہے
16.08.2013, 08:52am , جمہ (GMT+1)

برطانوی رائل ملٹری اکیڈمی سینڈ ہرسٹ نے پاکستانی آرمی کیڈٹ کوپورل اسد مشتاق کو دوران تربیت اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر اعزازای تلوار برائے 'اوورسیز' سے نوازا ہے۔

برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن کی رپورٹ کے مطابق، اگست 2013 کو رائل ملٹری اکیڈمی کی ایک خصوصی تقریب کے موقع پر پاکستانی کیڈٹ کوپورل اسد مشتاق نے کامیابی سےنہ صرف کمیشن حاصل کیا بلکہ انھیں اکیڈمی کی جانب سے بہترین کارکردگی دکھانے والےاوورسیز کیڈٹ کے طور پرمنتخب کیا گیا۔ ا

س موقع پر کیڈٹ اسد مشتاق نے کونٹئیس آف ایسکس  کی جانب سےاعزازی تلوار وصول کی ۔

رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ  برطانوی آرمی آفیسرز کے لیے ایک تربیتی حب سمجھا جاتا ہے جہاں غیر ملکی افواج کے کیڈٹ بھی تربیت حاصل کرتے ہیں۔ اکیڈمی سینئر ڈویژن سے رخصت ہونے والوں کے اعزاز میں ہر سال تین پاسنگ آوٹ تقریبات کا اہتمام کرتی ہے۔ اس تقریب میں دوران تربیت بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کو اعزازت سے نوازا جاتا ہے۔
 
کیڈٹ کوپورل اسد مشتاق کا تعلق پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول سے ہے۔ کیڈٹ اسد نے ایواڈ پانے پر اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ پنا اعزاز پاک فوج کے جوانوں اور ان شہداء کے نام کررہے ہیں جو اس وقت دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں۔
 
کمیشنگ کی تقریب میں ہائی کمشنر آف پاکستان واجد شمسن الحسن اور پاکستانی ہائی کمیشن عسکری اور فضائی مشیرکرنل محمد ذوالفقار بھٹی نے بھی شرکت کی جبکہ اسد مشتاق کی کامیابی کی خوشی میں ہائی کمیشن میں ایک تقریب بھی منعقد کی گئی۔ اس موقع پرپاکستانی ہائی کمشنر واجد شمس الحسن نے کیڈٹ اسد کو ان کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان کی یہ کامیابی پاکستان کے لیے باعث ِفخر ہے جو پاکستانی فوج کی پیشہ وارانہ مہارت اور اعلی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔


:دیگر مضامین
(07.08.2013) آج 29 رمضان ہے ،آیئے ہم سب مل کر اپنے پروردگار سے دعا کرتے ہیں
(06.08.2013)  آج 28 رمضان ہے ،آیئے ہم سب مل کر اپنے پروردگار سے دعا کرتے ہیں
(04.08.2013)  آج 26 رمضان ہے ،آیئے ہم سب مل کر اپنے پروردگار سے دعا کرتے ہیں
(03.08.2013)  آج 25 رمضان ہے ،آیئے ہم سب مل کر اپنے پروردگار سے دعا کرتے ہیں
(02.08.2013) آج 24 رمضان ہے ،آیئے ہم سب مل کر اپنے پروردگار سے دعا کرتے ہیں
(01.08.2013) آج 23 رمضان ہے ،آیئے ہم سب مل کر اپنے پروردگار سے دعا کرتے ہیں
(31.07.2013) آج 22 رمضان ہے ،آیئے ہم سب مل کر اپنے پروردگار سے دعا کرتے ہیں
(30.07.2013)  آج 21 رمضان ہے ،آیئے ہم سب مل کر اپنے پروردگار سے دعا کرتے ہیں
(29.07.2013) آج 20 رمضان ہے ،آیئے ہم سب مل کر اپنے پروردگار سے دعا کرتے ہیں
(28.07.2013)  آج 19 رمضان ہے ،آیئے ہم سب مل کر اپنے پروردگار سے دعا کرتے ہیں
(27.07.2013)  آج 18 رمضان ہے ،آیئے ہم سب مل کر اپنے پروردگار سے دعا کرتے ہیں
(26.07.2013) آج 17 رمضان ہے ،آیئے ہم سب مل کر اپنے پروردگار سے دعا کرتے ہیں
(24.07.2013) آج 15 رمضان ہے ،آیئے ہم سب مل کر اپنے پروردگار سے دعا کرتے ہیں
(23.07.2013) آج 14 رمضان ہے ،آیئے ہم سب مل کر اپنے پروردگار سے دعا کرتے ہیں
(18.07.2013) ماہ صیام اور محمد ّو آل محمد ّ۔استقبال رمضان پر سید اکمل حسین کی خصوصی تحریر
(14.07.2013) آج 5 رمضان ہے ،آیئے ہم سب مل کر اپنے پروردگار سے دعا کرتے ہیں
(13.07.2013) ماہ صیام کے موسم بہار میں قران پاک میں لکھی دعاؤں کا منظوم نذرانہ
(13.07.2013) آج 4 رمضان ہے ،آیئے ہم سب مل کر اپنے پروردگار سے دعا کرتے ہیں
(12.07.2013)  ماہ صیام کے موسم بہار میں قران پاک میں لکھی دعاؤں کا منظوم نذرانہ
(10.07.2013) ماہ صیام کے موسم بہار میں قران پاک میں لکھی دعاؤں کا منظوم نذرانہ



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں