15.10.2026, 01:40pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

مادر وطن کے بہادر سپوت راشد منہاس شہید کی42 ویں برسی بیس اگست کومنائی جاتی ہے
21.08.2013, 01:02am , بدھ (GMT+1)

نو عمری میں داد شجاعت دے کر حب الوطنی کی عظیم مثال قائم کر کے نشان حیدر کا اعزاز پانے والے راشد منہاس شہید کی  یہ بیالیسویں برسی ہے اور انکی برسی  ہر سال بیس اگسے کو منائی جاتی ہے۔ 

مادر وطن کے بہادر سپوت اور پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسرراشد منہاس شہید سترہ فروری انیس سو اکیاون کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ راشد منہاس کا تعلق راجپوت گھرانے سے تھا۔ جامعہ کراچی سے ملٹری اینڈ ایوی ایشن ہسٹری میں ماسٹرز کرنے والے راشد منہاس نے انیس سو اکہتر کے اوائل میں پاک فضائیہ میں پائلٹ آفیسر شمولیت اختیار کی۔

بیس اگست انیس سواکہترکو جب راشد منہاس اپنی تیسری سولو فلائیٹ لے رہے تھےتوان کاانسٹرکٹراسکوارڈن لیڈرمطیع الرحمان بھی طیارے میں سوار ہوگیا۔ وہ طیارے کو اڑا کر بھارت لے جانا چاہتا تھا ۔۔ راشدمنہاس اور غدار مطیع الرحمان کے درمیان جھڑپ شروع ہوگئی۔ لیکن بیس سالہ راشد منہاس نے دشمن کواس کے ناپاک و مذموم مقصد میں کامیاب نہ ہونے دیا ۔۔اور انڈین بارڈر سے بتیس کلو میٹرکے فاصلے پرجہاز کا رخ پاک سر زمین کی جانب موڑ کر غداروطن کے عزائم کو خاک میں ملاتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ 

اپنی بے مثال قربانی سے قوم کا سر فخر سے بلند کرنے والے راشد منہاس کے اس لازوال کارنامے کے اعتراف میں حکومت پاکستان نے انہیں پاک فوج کے سب سے بڑے اعزاز نشان حیدر سے نوازا۔


:دیگر مضامین
(20.08.2013) حجت الاسلام مولانا میرزا محمد جواد شبیر کی تین قلمی تحقیقی کاوشیں
(16.08.2013) برطانیہ میں ایک پاکستانی کیڈٹ اسد مشتاق کو برطانوی فوجی اعزاز دیا گیا ہے
(07.08.2013) آج 29 رمضان ہے ،آیئے ہم سب مل کر اپنے پروردگار سے دعا کرتے ہیں
(06.08.2013)  آج 28 رمضان ہے ،آیئے ہم سب مل کر اپنے پروردگار سے دعا کرتے ہیں
(04.08.2013)  آج 26 رمضان ہے ،آیئے ہم سب مل کر اپنے پروردگار سے دعا کرتے ہیں
(03.08.2013)  آج 25 رمضان ہے ،آیئے ہم سب مل کر اپنے پروردگار سے دعا کرتے ہیں
(02.08.2013) آج 24 رمضان ہے ،آیئے ہم سب مل کر اپنے پروردگار سے دعا کرتے ہیں
(01.08.2013) آج 23 رمضان ہے ،آیئے ہم سب مل کر اپنے پروردگار سے دعا کرتے ہیں
(31.07.2013) آج 22 رمضان ہے ،آیئے ہم سب مل کر اپنے پروردگار سے دعا کرتے ہیں
(30.07.2013)  آج 21 رمضان ہے ،آیئے ہم سب مل کر اپنے پروردگار سے دعا کرتے ہیں
(29.07.2013) آج 20 رمضان ہے ،آیئے ہم سب مل کر اپنے پروردگار سے دعا کرتے ہیں
(28.07.2013)  آج 19 رمضان ہے ،آیئے ہم سب مل کر اپنے پروردگار سے دعا کرتے ہیں
(27.07.2013)  آج 18 رمضان ہے ،آیئے ہم سب مل کر اپنے پروردگار سے دعا کرتے ہیں
(26.07.2013) آج 17 رمضان ہے ،آیئے ہم سب مل کر اپنے پروردگار سے دعا کرتے ہیں
(24.07.2013) آج 15 رمضان ہے ،آیئے ہم سب مل کر اپنے پروردگار سے دعا کرتے ہیں
(23.07.2013) آج 14 رمضان ہے ،آیئے ہم سب مل کر اپنے پروردگار سے دعا کرتے ہیں
(18.07.2013) ماہ صیام اور محمد ّو آل محمد ّ۔استقبال رمضان پر سید اکمل حسین کی خصوصی تحریر
(14.07.2013) آج 5 رمضان ہے ،آیئے ہم سب مل کر اپنے پروردگار سے دعا کرتے ہیں
(13.07.2013) ماہ صیام کے موسم بہار میں قران پاک میں لکھی دعاؤں کا منظوم نذرانہ
(13.07.2013) آج 4 رمضان ہے ،آیئے ہم سب مل کر اپنے پروردگار سے دعا کرتے ہیں



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں