14.10.2026, 02:39pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

اسپین کے شہر ویلنشیا میں ایک دوسرے پر ٹماٹر پھینکنے کا سالانہ میلہ
10.06.2015, 07:20am , بدھ (GMT+1)

عالمی اخبار شعبہ خبر
اسپین کے شہر ویلنشیا میں ایک دوسرے پر ٹماٹر پھینکنے کا سالانہ میلہ جاری ہے جو ہر سال منعقد ہوتا ہے اور اس میں ہر عمر کے افراد شرکت کرتے ہیں۔

اس دلچسپ میلے میں ٹماٹر برسانے کے لئے دس یورو فیس رکھی گئی ہے۔


 ٹماٹر بازی اس قدر شدید تھی کہ شہر کی سڑکیں سرخ تالابوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔ میلے میں ہزاروں لوگ شریک ہیں جنہوں نے ٹماٹر مار مار کر ایک دوسرے کو لال کر دیا اور بے حال ہوگئے۔

اسپین کے قصبے بول میں ٹماٹر پھینکنے کے سالانہ میلے’ٹومیٹینا’ میں ہزاروں کلوگرام ٹماٹر استعمال کیا جاتا ہے۔

روایتی میلے میں لوگ تنگ گلیوں میں جمع ہو کر ٹرکوں سے ٹماٹر اٹھا کر ایک دوسرے پر پھینکتے ہیں۔ سالانہ میلے میں غیرملکی سیاح بھی شرکت کرتے ہیں۔
ٹماٹر پھینکنے کے سالانہ میلے کا آغاز انیس سو پینتالیس میں اسپین کے شہر ویلنیسا سے ہوا تھا۔ اس میلے کے لئے ملک بھر سے بھی خصوصی طور پر ٹماٹرمنگوایا جاتا ہے۔

میلے کے پہلے دن لوگوں نے ایک دوسرے پر ایک سو تیس ٹن ٹماٹر پھینکے۔  اپنی نوعیت کا یہ منفرد میلہ کئی روزجاری رہے گا۔

:دیگر مضامین
(09.06.2015) آکسفورڈ یونیورسٹی کی تاریخ کی پہلی خاتون وائس چانسلر نامزدہو چکی ہیں
(08.06.2015) مشہور حدیث ھے کہ حب الدنیا راس کل خطیئۃ " دنیا کی محبت ھر برائی کی جڑ ھے
(31.05.2015) امریکی پولیس ہر روز دو سے زیادہ افراد کو ہلاک کرتی ہے،واشنگٹن پوسٹ
(29.05.2015) قدیم رجواڑے کے مہاراجہ کا تاج ایک 23 برس کے نوجوان کے سرپر
(27.05.2015) وکلاء پولیس تصادم میں قوت کا استعمال غیرضروری خطرے کی گھنٹی ہے
(25.05.2015) معاشرے اور گھرانے کےثقافتی روابط میں خواتین کاکردار ۔۔ از:‌ڈاکٹر نگہت نسیم
(21.05.2015)  ولادتِ نواسہ رسول امام حسین علیہ السلام دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارک ہو
(19.05.2015) بھارت کےوزیر اعظم نریندر مودی کا سفر ایک شخص کی غیر معمولی کہانی ہے
(15.05.2015) تصویر میں رنگ بھر کر زندگی میں خوشی کے رنگ بھریے
(13.05.2015) صومالیہ میں دو لاکھ بچے غذائی قلت کا شکار۔ ہلاکتیں ہو سکتی ہیں
(10.05.2015) حضرت عبد القادر جیلانی علیہ رحمہ پر خصوصی تحریر ۔ شمس جیلانی
(06.05.2015) لندن میں سفیر عزا کے زیر اہتمام جشن ولادت امیرالمومنین علی علیہ السلام
(03.05.2015) لندن میں جشن ولادت امیرالمومنین علی علیہ السلام کا اہتمام 
(02.05.2015) تیرہ رجب نفس رسول، باب العلم امیرالمومنین علی علیہ السلام کی ولادت ہے
(01.05.2015) باب العلم لیڈز میں جشن مولود کعبہ کی پرنور محفل
(29.04.2015) عالمی اخبار کے مدیراعلیٰ صفدر ھمدانی کی ڈنمارک  کے کامیاب دورے کے بعد لندن واپسی
(27.04.2015) ٹی وی لنک ، سہارا ریڈیو ، لٹریچر اینڈ کلچر انٹرنیشنل کی انتہائی کامیاب تقریب
(26.04.2015) ‎ٹی وی لنک ، سہارا ریڈیو ، لٹریچر اینڈ کلچر انٹرنیشنل کی مشترکہ تقریب آج اتوار کو
(24.04.2015) شاعر محقق،استاد،دانشور اور عالمی اخبار کے مدیراعلیٰ صفدر ھمدانی ڈنمارک میں
(22.04.2015) اقبال اکادمی اسکینڈینیویا کے تحت ہفتہ 25 اپریل کو ایک منفرد فکری تقریب



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں