17.10.2026, 08:02am , ہفتہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
مضامین/تجزیات » شاہین اشرف علی
 

اللہ نہ کرے کہ میں مسلمانوں کے زوال کی عینی شاھد بنوں۔از ۔شاہین حیدر رضوی
15.01.2014, 04:10am , بدھ (GMT+1)

شاھین حیدر رضوی
میں نے کتابوں میں مسلمانوں کے عروج کی داستانیں پڑھی ھیں ۔خاکم بدھن۔  اللہ نہ کرے کہ میں مسلمانوں کے زوال کی عینی شاھد بنوں ۔اب کسی وقت بھی مشرق وسطی کا امن وامان خواب خیال بنے والا ھے ۔عالم اسلام اگ کے دھانے پر ھے ۔اللہ رحم کرے

مجھے بہت خوف آرھا ھے ۔شام میں موجود مزارت مقدسہ محفوظ رھیں ۔آمین

لاکھوں شامی ھجرت کرچکے ھیں ۔شام میں جو کھیل کھیلا جارھا ھے اسکا سیناریو تو کیہں اور لکھا گیا ھے۔ سوچنے کی بات یہ ہے کہ آخر امریکہ کو مسلمانوں سے اور پھر خاص طور پر شام کے مسلمانوں سے اسقدر ہمدردی کیوں ہو گئی ہے کہ وہ اس ہمدردی میں مزید شامیوں کو موت کی نیند سلانے پر تیار ہو گیا ہے

ہم میں سے کوئی بھی شاید بشارالاسد کے مبینہ اقدامات کی حمایت نہیں کرے گا۔ اگر بشار حکومت نے عوام کشی کا یہ گھناؤنا فعل سرانجا دیا ہے تو اسکے عوام خود اسے بدلہ لیں گے اور وہ مکافات عمل سے نہیں بچ سکے گا

کاش کوئی یہ بھی سوچے کہ بقول امریکہ کے سارن گیس کے حملے میں سینکڑوں شامی مارے گئے۔ یہ درست بھی ہو سکتا ہے لیکن مسلہ یہ ہے کہ کیا اس مسلے کا حل یہ ہے کہ سینکڑوں کے بدلے میں مزید ہزاروں کو لقمہ اجل بنا دیا جائے۔ اب جو امریکی میزائلوں کا نشانہ بنیں گے وہ بھی تو عام شامی شہری ہوں گے۔ انکی ہلاکت کا بدلہ کون لے گا اور کہاں یہ قتل کا مقدمہ درج کروایا جائے گا

حیرت کی بات ہے کہ مسلم ممالک کے حاکموں کو جیسے سانپ سونگھ گیا ہے اور سعودی عرب سمیت مسلم ممالک کی پٹھو مردہ تنظیم اور آئی سی نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ شام کے خلاف فوری اور مکمل کاروائی کی جائے۔ ایسی تنظیم کے ہوتے ہوئے مسلمانوں کو کسی دشمن کی کیا ضرورت ہے

مجھ جیسے لوگوں کا مسلہ نہ شام کی حکومت ہے نہ بشارالاسد اور نہ امریکہ۔ میرا مسلہ جناب زینب سلام اللہ کے مزار مقدس سمیت وہ درجنوں مزارات ہیں جنکو امریکی میزائل شناخت نہیں کرتا۔

شام میں ان گنت مقامات مقدسہ اور اسلام کی جلیل القدر ھستیوں کی ضریح مبارکہ موجود ھیں

1-مقام النبي إبراهيم خلیل اللہ
عین العروس نامی گاوں میں واقع ھے

- مقام النبي يحيى علیہ اسلام جو – دمشق میں واقع ھے
- مقام النبي هابيل جو دمشق کے راستے میں ھے
- مقام الأربعين، جبل قاسيون / دمشق
5 – مقام إبراهيم الخليل – دمشق
6 – مقام وضريح السيدة زينب بنت الإمام علي – مدينة الست 7
– مقام سعد بن عباده الانصاري –
– مقام النبي شيت
– مقام وضريح السيدة رقية – دمشق
- مقام النبي داود علیہ اسلام
مقام النبي زکریا علیہ اسلام
- الجامع الأموي حلب- -
مقام وضريح أيوب -
– ضريح ومقام ذو الكفل – دمشق

– ضريح عمار بن ياسر – الرقة
– ضريح الصحابي حسان بن ثابت الأنصاري- حماة

– ضريح النبي يوشع – معرة النعمان
– ضريح النبي موسى – القدم – سوريا

– ضريح الخضر – معرة النعمان

– ضريح أم حبيبة زوجة النبي محمد (صلى الله عليه وسلم) – الميدان / دمشق
– ضريح أم سلمة زوجة النبي محمد (صلى الله عليه وسلم) – الميدان / دمشق
– ضريح فاطمة الصغرى بنت الحسين – الميدان / دمشق
– ضريح ميمونة بنت الامام الحسن – الميدان / دمشق
– ضريح حميدة بنت مسلم بن عقيل – الميدان / دمشق
– ضريح عبد الله بن جعفر الطيار – دمشق
– ضريح النبي هورو – عامودا

– ضريح التابعي اويس القرني الرقة
– ضريح الصحابي بلال الحبشي – باب صغير / دمشق
-راس اُلشھدہ جہاں کربلا کہ تمام شُھدہ کے سر مدفن ہیں
- سکینہ بنتِ علی علیہ السلام کا مزار

:دیگر مضامین
(01.01.2014) اے پروردگار 2014 کا سال دینا پر بھا ری نہ ہو۔۔۔از؛ شاہین حیدر رضوی ۔ کویت
(20.12.2012) میرا شہر کراچی دشمنوں کی زد پر ۔۔۔ از؛ شاہین رضوی ۔کویت
(24.05.2011) پاکستان شد ت پسندوں کی زد پر۔ از؛ شاہین رضوی ۔کویت
(20.04.2011) پاکستان میں ڈر اور ڈرون دہشت گردی کی خونی تاریخ ۔از؛ شاہین حیدر رضوی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
شمس جیلانی  »
صفدر ھمٰدانی  »
ماہ پارہ صفدر  »
ڈاکٹر نگہت نسیم  »
زرقا مفتی  »
سیدہ زائرہ عابدی۰بجو  »
محمد احمد ترازی  »
محمد عظیم اعظم  »
عالم آرا  »
سیدہ رافیعہ گیلانی  »
شاہین اشرف علی  »
اظہرالحق نسیم  »
فرخندہ رضوی  »
ڈاکٹر فاخرہ نورین  »
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں