انٹر ویو کی اشاعت میرے لیے بھی سرپرائز ھی ھے
پچھلے سال کسی وقت اقبال طارق نے میر ے گھر میں ھی انٹرویو ریکارڈ کیا تھا
تمھاری تعریف سے سارا درد ختم کردیا
اللہ پاک ھماری محبت دوستی کو قائم رکھے آمین
پیاری شاہین تم سے ملنا بہت بہت اچھا لگا
05.09.2013,
ڈاکٹر نگہت نسیم
پیاری شاہین تم سے ملنا ، تمہارا باتیں کرنے بڑا اچھا لگا۔۔۔۔ مجھے بہت بہت انتظار رہے گا مزید گفتگو کا ۔۔۔۔
بہت پیار اور سلامتی کی دعا
نگہت نسیم
review
05.09.2013,
Farah Iqbal
Shaheen G its very nice to meet you through this video and get to know you better. Mashallah lots of achievements . All my prayers are with you. Tariq Iqbal also worked hard. Thanks to him .
See you somewhere is time.
عالمی اخبار کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے
ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور
ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور
بے لاگ صحافت ہے۔ . رابطہ ٹیلی فون: لندن447796515479+ ، آسٹریلیا
61425201035+ ، ای میل:
رابطہ@عالمی
اخبار۔کوم۔ جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں