قارئین بانو ارشد ایک افسانہ نگار اور نظم کی شاعرہ کی چھوتھی قسط لے کر حاضر ہوں اور اس طرح بانو محترمہ سے کیا ہوا وعدہ وفا ہو گیا اور جب ان کے دولت کدہ پر انڑویو کے لئے جانا ہوا محترمہ نے ایک بر تکلف دعوت کا اہتمام بھی کیا ہوا تھا
عالمی اخبار کے مدیر اعلی جناب صر ھمدانی نے جس جانفشانی سے اس کام کو مکمل کرنے کی سعی فرمائی اس کے لئے بھی ان کا شکر گزار ہوں کیوں کہ وہ میرے ہمراہ اس میں شانہ سے شانہ ملا کر چلتے رہے اور ان کے اور بانو ارشد کے تعاون سے اس کو مکمل کر لیا
بانو ارشد کی یاد داشت کی بھی داد دینی بڑ ےگی کہ بلا کا حافظ رکھتی ہیں انہیں بچپن سے جوانی اور اب اس عمر کے حصے میں بھی تمام کے تمام واقعات از بر ہ جو انہوں نے عالمی اخبار سے شیر بھی کئے اور جو معلومات انہوں نے اپنے آباو اجداد کے بارے میں عالمی اخبار کو دی وہ بھی ناقابل فراموش ہیں
بانو نے جس انداز سے اس کو محفوظ کیا ہے وہ بھی اس دور کا ایک کارنامہ ہے۔ بہت سی کتب بھی دیکھنے کو ملی ایک کتاب “اب سحر نہیں ہو گی‘‘ تحفہ میں بھی ملی جس کا میں شکر گزار ہوں ۔
ناطرین اگر کسی صاحب کو اس انٹرویو کی سی ڈی درکار ہو یا کسی حوالہ کے طور پر رکھنا چاہئے ہوں تو برائے کرم akmalsyed12@gmail.com یا عالمی اخبار کے حوالہ سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ ملاحظہ کیجئے آخری چوتھی قسط کو
اس قسط کے آغاز میں کچھ فنی خرابی کے باعث چند لمحوں کے لیئے آواز کی خرابی پر معذرت
انشا اللہ بہت جلد ہی معروف شاعر فرحت شہزاد اور افسانہ نگار اور شاعرہ فرخندہ رضوی کے اس طرح ویڈیو انٹرویو دیکھ سکیں گے
.............
............