15.10.2026, 08:43pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
ریڈیو پاکستان نے لاہور کے تاریخی ریڈیو اسٹیشن کا ایک اہم اسٹوڈیو اولیں ناشر اعلان قیام پاکستان مصطفیٰ علی ھمٰدانی کے نام سے موسوم کر دیا
یکم نومبر دو ہزار بارہ عالمی اخبار کی چوتھی سالگرہ ہے۔آن لائن اردو اخبارات میں عالمی اخبار سنجیدہ صحافت کا معیار بن چکا ہے
 
رپورٹس/ملٹی میڈیا
 

عالمی اخبار کے مدیر اعلیٰ اور شاعر وادیب صفدر ھمدانی جرمنی کے تین روزہ دورے پر
21.09.2013, 12:03am , ہفتہ (GMT+1)

طاہر ملک۔بیورو چیف جرمنی برائےعالمی اخبار
عالمی اخبار کے مدیر اعلیٰ اور شاعر وادیب اور دانشور صفدر ھمدانی لندن سے جرمنی کے تین روزہ دورے پر فرینکفرٹ پہنچ گئے ہیں۔ہوائی اڈے پر انکا استقبال جرمنی میں عالمی اخبار کے بیورو چیف طاہر ملک نے کیا

اس علمی ادبی دورے کے دوران میں انکی مصروفیات میں ہفتہ اکیس ستمبر کو یوم آزادی پاکستان کے حوالے سے خصوصی تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت ہے۔ اس تقریب کی صدارت فرینکفرٹ میں پاکستان کے قونصل جنرل امتیاز اے قاضی کریں گے

تقریب کا اہتمام پاک یورو جرنلسٹس فورم،فن و ادب ایسوسی ایشن فرینکفرٹ اور پنجابی ادبی سنگت فرینکفرٹ نے کیا ہے

فرینکفرٹ آمد کے بعد جناب صفدر ھمدانی نے پاکستانی قونصل خانے میں طاہر ملک کے ہمراہ قونصل جنرل جناب امتیاز اے قاضی سے ملاقات کی اور عالمی اخبار کے لیئے انکی ادب کے حوالے سے گفتگو ریکارڈ کی۔ اسی سلسلے کی ایک اور ریکارڈنگ اگلے روز بھی کی جائے گی

جناب امتیاز اے قاضی کو یہ امتیاز حاصل ہے کہ وہ ایک فعال اور با صلاحیت سفارتکار ہونے کے علاوہ خیام، غالب اور اسی پائے کے کلاسیک شاعروں کو انگریزی میں ترجمہ کرنے کے حوالے سے اعلیٰ ادبی حلقوں میں منفرد مقام رکھتے ہیں

جناب امتیاز اے قاضی کی یہ ریکارڈنگ بہت جلد عالمی اخبار کے ملٹی میڈیا میں پیش کیا جائے گا    

:دیگر مضامین
(17.09.2013) ‎ حلقہ ارباب ذوق جرمنی کا اہم اجلاس اور بار بی کیو عید ملن پارٹی کا انعقاد
(14.09.2013) افسانہ نگار بانو ارشد کے ساتھ عالمی اخبار کاگفتگو کا سلسلہ۔میزبان صفدر ھمدانی۔ آخری قسط
(12.09.2013) افسانہ نگار بانو ارشد کے ساتھ عالمی اخبار کاگفتگو کا سلسلہ۔میزبان سید اکمل حسین۔ تیسری قسط
(10.09.2013) افسانہ نگار بانو ارشد کے ساتھ عالمی اخبار کاگفتگو کا سلسلہ۔میزبان صفدر ھمدانی۔ دوسری قسط
(09.09.2013)  افسانہ نگار،استاد اور سخن گو بانو ارشد کے ساتھ عالمی اخبار کاگفتگو کا سلسلہ۔میزبان صفدر ھمدانی۔ پہلی قسط
(04.09.2013) مرثیہ نگار سید قمر زیدی سے سید اکمل حسین کی عالمی اخبار کے لیئے خصوصی گفتگو
(03.09.2013) عالمی اخبار کا برطانیہ میں مقیم افسانہ نگار،استاد اور سخن گو بانو ارشد کے ساتھ گفتگو کا سلسلہ
(01.09.2013) شعاع فاطمہ گرلس کالج لکھنئو کے بچوں کی دھوم جرمنی کے دارالحکومت برلن میں
(25.08.2013) پاکستان کے لیئے پی آئی اے کی پروازوں کی بندش کے خلاف فرینکفرٹ میں احتجاجی مظاہرہ
(23.08.2013) یادوں کی کہکشاں ۔ معروف صداکارہ اور اداکارہ عصمت طاہرہ کی خود نوشت کی چوتھی قسط
(20.08.2013) انہدام جنت البقیع . لندن میں سعودی عرب کے سفارتخانے پراحتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
(19.08.2013) دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان وقائدین کا کردار۔37ویں قسط ۔ سید اکمل حسین
(16.08.2013) پندرہ اگست بھارت کا یوم آزادی ہے۔۔ دنیا بھر کے بھارتیوں کو مبارکباد
(08.08.2013) دنیا بھر میں عید کے موقع پر عید کی تیاریاں اور نماز
(06.08.2013) شب قدر, شب امامت و ولایت ہے۔ ازآغا سید عبدالحسین بڈگامی
(05.08.2013) ’یوم القدس ‘‘۔۔۔ عالم اسلام کی غیرت اور اتحاد کی علامت ۔ سحر صدیقی
(03.08.2013) یوم القدس دنیا بھر میں ہر سال رمضان المبارک کے آخری جمعے کو
(02.08.2013) آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ماہ رمضان کے شب و روز۔ازنگہت نسیم
(02.08.2013) حرم مکہ میں 750 کیمروں کے ذریعے حجان و زائرین کی فول پروف سیکورٹی
(31.07.2013) ممنون حسین پاکستان کے بارہویں یا چودہویں صدر؟ ایک معمہ بن گیا



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
بیاد سید عاشور کاظمی  »
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
  بیاد سید عاشور کاظمی   
  مزید ++
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں