14.10.2026, 02:19pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
ریڈیو پاکستان نے لاہور کے تاریخی ریڈیو اسٹیشن کا ایک اہم اسٹوڈیو اولیں ناشر اعلان قیام پاکستان مصطفیٰ علی ھمٰدانی کے نام سے موسوم کر دیا
یکم نومبر دو ہزار بارہ عالمی اخبار کی چوتھی سالگرہ ہے۔آن لائن اردو اخبارات میں عالمی اخبار سنجیدہ صحافت کا معیار بن چکا ہے
 
رپورٹس/ملٹی میڈیا
 

جہاد نکاح کے متعلق ایک مرجع تقلید کا فتوی
20.10.2013, 05:36am , اتوار (GMT+1)

سید اکمل حسین لندن
جہاد نکاح کے متعلق ایک مرجع تقلید کا فتوی
آیت اللہ زنجانی سے سوال کیا گیا کہ شیعہ فقہ کی جہاد نکاح کی کیا نظر ہے؟جبکہ ظاہراً اس نکاح میں عدت شرعی کی بھی رعایت نہیں کی جاتی ہے۔
اس کے علاوہ ایک وہابی مفتی نے اپنے ایک فتوے میں محارم سے بھی جہاد نکاح جائز قرار دیا ہے آیا تاریخ اسلام میں جہاد نکاح کے عنوان سے کوئی چیز موجود ہے اور کیا محارم سے عقد نکاح جائز ہوسکتا ہے؟

شریعت اسلامی میں جہاد نکاح کے عنوان سے کوئی چیز موجود نہیں ہے اور جہاد کی حالت میں بھی صیغہ نکاح کا اجراء عورت کا شوہر دار نہ ہونا، عورت کا عدت میں نہ ہونا اور عورت کا محرم نہ ہونا اور دیگر تمام شرائط کی رعایت ضروری ہے۔

دوران گفتگو انہوں نے آداب گفتگو کے خیال رکھنے پر بھی روز دیا ۔۔۔۔۔۔

عقل مند وہ ہے  جو گفتگو کے قوانين کا خيال رکھے اور اس قوت کو بغير ضرورت کے استعمال نہ کرے - جائز کاموں ميں بھي زيادہ گفتگو کي وجہ سے دل ميں  سختي آ جاتي ہے ليکن  باطل اور خلاف کام جو خواہ معمولي نوعيت کے بھي ہوں ان ميں زيادہ گفتگو کرنے سے دل سنگدل ہو جاتا ہے - زيادہ گفتگو کے سامنے اگر ہم  کم گفتگو کريں تو يہ ہماري دنيا اور آخرت کي خير کا باعث بنتي ہے - لفظ عقل اصل ميں عقال سے نکلا ہے اور يہ وہ رسي ہے جس سے چيزوں کو باندھ ديا جاتا ہے  - اس معني کو مدنظر رکھتے ہوۓ ہم کہہ سکتے ہيں کہ عقل وہي رسي ہے جو نفس کو کنٹرول کرتي ہے اور اس ميں وہ طاقت ہوتي ہے جو تمام اعضا  اور اطراف کو قابو کر سکتي ہے -  جب زبان عقل کے  قابو ميں ہوتي ہے تو قدرتي طور پر لغو اور  بري باتوں سے بچي رہتي ہے اور  انسان مفيد کاموں کے علاوہ اس کا استعمال نہيں کرتا ہے -

دوسري طرف جب عقل کمزور ہو جاتي ہے تو زبان خود کو عقل کي حکمراني سے آزاد تصور کرنے لگتي ہے اور  يوں ہر بات انسان کي زبان پر آنے لگتي ہے  جس کا اس سے کوئي تعلق بھي نہيں ہوتا ہے اور اس سے خوامخواہ نقصان اٹھاتا ہے -  جوں جوں انسان کا عقل و شعور زيادہ ہوتا جاتا ہے  وہ کمال کي طرف بڑھتا جاتا ہے اور يوں ويسے ہي وہ کم بولتا ہے اور زيادہ سوچتا ہے - 

جو انسان زيادہ بولتے ہيں اور اپني زبان قابو ميں نہيں رکھتے ہيں  ان کي عقل کم اور سوچنے کي صلاحيت کم ہوتي ہے -  ايسے لوگ بغير سوچے زبان سے ہر لفظ کو ادا کر ديتے ہيں ليکن اس کے برعکس عقلمند افراد جب تک موضوع کے متعلق ہر طرح کي آگاہي حاصل نہ کر ليں  اور اس کے اچھے اور برے پہلو کے بارے ميں جان نہ ليں زبان سے کوئي بھي لفظ ادا نہيں کرتے ہيں -

اسي وجہ سے عاقل انسان کم بولتا ہے کيونکہ وہ اپنے وقت کو ان  الفاط  کے بارے ميں سوچنے پر صرف کرتا ہے جو وہ ادا کرنا چاہتا ہے - عقل مند شخص ہر طرح سے مطمئن ہونے کے بعد الفاظ ادا کرتا ہے -  بےوقوف انسان  بغير سوچے بولنا شروع کر ديتا ہے جس سے  دوسرے اشخاص کو  ناراحتي کا احساس ہوتا ہے -

 إِذَا تَمَّ الْعَقْلُ نَقَصَ الْكَلاَمُ؛

جب انسان کي عقل کامل ہوتي ہے تو اس کي گفتگو کم ہو جاتي ہے -

:دیگر مضامین
(16.10.2013) ناقابل فراموش ماضی کی کچھ ناقابل فراموش یادیں۔از۔سحر صدیقی
(16.10.2013) اس سال بھی حاجیوں سے دھوکہ دہی کا سلسلہ جاری ہے۔تیسری قسط۔از۔سید اکمل حسین
(10.10.2013) اس سال بھی حاجیوں سے دھوکہ دہی کا سلسلہ جاری ہے۔دوسری قسط۔از۔سید اکمل حسین
(08.10.2013) اس سال بھی حاجیوں سے دھوکہ دہی کا سلسلہ جاری ہے۔ پہلی قسط۔از۔سید اکمل حسین
(03.10.2013) فرینکفرٹ میں پاکستان کے قونصل جنرل امتیاز اے قاضی سے عالمی اخبار کی خصوصی گفتگو
(28.09.2013) فرینکفرٹ میں یوم آزادی پاکستان کی مناسبت سے خصوصی تقریب اور مشاعرے کی رپورٹ
(26.09.2013) جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں یوم آزادی کی تقریب اور مشاعرہ .تصویری رپورٹ
(23.09.2013) فرینکفرٹ میں یوم آزادی پاکستان کی مناسبت سے خصوصی تقریب اور مشاعرہ منعقد ہوا
(21.09.2013) عالمی اخبار کے مدیر اعلیٰ اور شاعر وادیب صفدر ھمدانی جرمنی کے تین روزہ دورے پر
(17.09.2013) ‎ حلقہ ارباب ذوق جرمنی کا اہم اجلاس اور بار بی کیو عید ملن پارٹی کا انعقاد
(14.09.2013) افسانہ نگار بانو ارشد کے ساتھ عالمی اخبار کاگفتگو کا سلسلہ۔میزبان صفدر ھمدانی۔ آخری قسط
(12.09.2013) افسانہ نگار بانو ارشد کے ساتھ عالمی اخبار کاگفتگو کا سلسلہ۔میزبان سید اکمل حسین۔ تیسری قسط
(10.09.2013) افسانہ نگار بانو ارشد کے ساتھ عالمی اخبار کاگفتگو کا سلسلہ۔میزبان صفدر ھمدانی۔ دوسری قسط
(09.09.2013)  افسانہ نگار،استاد اور سخن گو بانو ارشد کے ساتھ عالمی اخبار کاگفتگو کا سلسلہ۔میزبان صفدر ھمدانی۔ پہلی قسط
(04.09.2013) مرثیہ نگار سید قمر زیدی سے سید اکمل حسین کی عالمی اخبار کے لیئے خصوصی گفتگو
(03.09.2013) عالمی اخبار کا برطانیہ میں مقیم افسانہ نگار،استاد اور سخن گو بانو ارشد کے ساتھ گفتگو کا سلسلہ
(01.09.2013) شعاع فاطمہ گرلس کالج لکھنئو کے بچوں کی دھوم جرمنی کے دارالحکومت برلن میں
(25.08.2013) پاکستان کے لیئے پی آئی اے کی پروازوں کی بندش کے خلاف فرینکفرٹ میں احتجاجی مظاہرہ
(23.08.2013) یادوں کی کہکشاں ۔ معروف صداکارہ اور اداکارہ عصمت طاہرہ کی خود نوشت کی چوتھی قسط
(20.08.2013) انہدام جنت البقیع . لندن میں سعودی عرب کے سفارتخانے پراحتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
بیاد سید عاشور کاظمی  »
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
  بیاد سید عاشور کاظمی   
  مزید ++
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں