عالمی اخبار لندن کے بیورو چیف سید اکمل حسین کی جمعے کے روز کربلائے معلیٰ روانگی ۔وہ اپنی اہلیہ شمع آبدار کے ہمراہ لندن کے ہیتھرو ہوائی اڈے سے روانہ ہونگے

روانگی سے قبل اپنے پیغام میں سید اکمل حسین نے کہا ہے۔۔۔۔۔
آج ہمارا قافلہ 40 افراد پر مشتمل انشا اللہ بجانب کربلا روانہ ہو رہا ہے انشااللہ بعد از ذیارت ملاقات ہو گی جن جن اصحاب نے دعاوں کے لئے کہا ہے ان کے ناموں کی ایک طویل فہرست میرے ہمراہ ہے
انشا اللہ کربلا نجف و مسجد کوفہ بیت علی علیہ السلام جناب میثم تمار ، مسجد حنانہ، مسجد سہلا سامرہ کاظمین موصل مسیب،پسران مسلم جناب حرُ شہید اور وادی السلام کے علاوہ تمام زیارت سے مشرف ہو کر 22 نومبر کو واپسی ہو گی
واپسی پر انشا اللہ ایک طویل سفر نامہ پیش کیا جانے گا
اپنی مخصوص دعاوں میں یاد رکھیں اور اگر کوئی غلطی سر زد ہوئی تو معاف فرمائیں۔۔۔۔ اکمل سید وہ اہلیہ