16.10.2026, 03:29am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
صحت/سائینس
 

خشک میوہ جات کا استعمال کولیسٹرول کی سطح میں کمی لاسکتا ہے۔
12.08.2015, 07:01am , بدھ (GMT+1)

سردیوں کے آغازکے ساتھ ہی خشک میوہ جات کا استعما ل بڑ ھ جا تا ہے جو کہ صحت اور دل کیلئے بے حد مفید ہے۔

 امریکی ماہرین کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق روزانہ کی خوراک میں خشک میوہ جات کا استعمال کولیسٹرول کی سطح میں کمی لاسکتا ہے۔ماہرین کے مطابق روزانہ 67گرام خشک میوہ جات کھانے سے خون میں اضافی کولیسٹرول کی سطح میں غیر معمولی کمی لائی جاسکتی ہے۔ 

ان میوہ جات میں عام غذا کی نسبت صحت مند چکنائی والے اجزاء ،فائبر اور وٹامن ای موجود ہوتے ہیں جو انسانی جسم کو دل کے امراض سے بھی محفوظ رکھتے ہیں۔

:دیگر مضامین
(05.08.2015) ذہین افراد نا صرف زیادہ ہوشیاربلکہ ان کی زندگی بھی لمبی ہوتی ہے
(02.08.2015) سونف بہت ساری ادویات میں بھی استعمال کی جاتی ہے۔ از۔ رافیعہ گیلانی
(01.08.2015) موسیقی کی دنیا کے بے تاج بادشاہ محمد رفیع ۔از؛ ڈاکٹر نگہت نسیم
(28.07.2015) نو ٹن وزنی ٹرک کی مدد سے 166فٹ اونچی چھلانگ لگا نے کا ریکارڈ
(27.07.2015) ناسا میں سائنسدانوں نے زمین جیسا ایک اور سیارہ دریافت کرلیا ہے
(23.07.2015) ماہرین نے انسانی یادداشت واپس لانے والا کمپیوٹر پروگرام تیار کرلیا
(18.07.2015) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ خواتين جوڑوں کے دردکا زيادہ شکار ہو تي ہيں
(13.07.2015) تھوڑی سی محنت کرنے کے بعد  اپنی خوبصورتی میں اضافہ۔ از۔ رافیعہ گیلانی
(06.07.2015) نيند کي کمي کا موٹاپے اور غذاؤں کے انتخاب سے گہرا تعلق ہے،ماہرين
(30.06.2015)  مصر میں روزے داروں کیلئےدنیا کا سب سے بڑادسترخوان
(14.06.2015) مرس کی بیماری، جنوبی کوریا میں اب تک 10 افراد ہلاک
(10.06.2015) پھیپھڑوں کے کینسر کے پھیلاؤ کا ذمہ دار ’پروٹین‘ دریافت
(05.06.2015) موٹاپے کا شکار افراد اپنی کیفیت کو بیماری سمجھ کر زیادہ کھاتے ہیں، تحقیق
(02.06.2015) پین کلر ادویات دل کی صحت کے لیے خطرناک ہے ۔۔ از؛ فائزہ شاہ 
(31.05.2015) پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے
(29.05.2015) موسمِ گرما کی آمد – ڈی ہائیڈریشن موت کا سبب بن سکتی ہے
(26.05.2015) امریکہ میں  دھماکوں کے اثرات سے بچاؤ کے لئے بلاسٹ پروف وال پیپر تیار
(25.05.2015) معروف اداکار رنگیلا ایک عظیم اداکار، گلوکار، ہدایت کاراور مصنف تھے
(22.05.2015) پاکستان کی پہلی اینیمٹڈ فلم 3 بہادر کا ریڈ کارپٹ، نامور شخصیات کی شرکت
(22.05.2015)  ورن دھون نے فلم 'شدھی' میں سلمان خان کی جگہ لے لی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں