14.10.2026, 04:25pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
ریڈیو پاکستان نے لاہور کے تاریخی ریڈیو اسٹیشن کا ایک اہم اسٹوڈیو اولیں ناشر اعلان قیام پاکستان مصطفیٰ علی ھمٰدانی کے نام سے موسوم کر دیا
یکم نومبر دو ہزار بارہ عالمی اخبار کی چوتھی سالگرہ ہے۔آن لائن اردو اخبارات میں عالمی اخبار سنجیدہ صحافت کا معیار بن چکا ہے
 
رپورٹس/ملٹی میڈیا
 

ڈاکٹر سید حسین کے گھر پر چہلم امام حسین کی مناسبت سے مجلس عزا
24.12.2013, 01:05am , منگل (GMT+1)

سید اکمل حسین لندن
اتوار ٢٢ دسمبر ٢٠١٣ کو عالم با عمل مولانا سید خلیل عباس کے فرزند ارجمند ڈاکٹر سید حسین  اور ان کی بہو سیدہ شازیہ حسین کے گھر  اپی سوئیچ میں  ایک مجلس عزا  بسلسلہ سا لانہ اور چہلم شہد اکربلا منعقد کی گئی مجلس ٹھیک بعد نماز ظہرین تلاوت حدیث کساء سے شروع کی گئی حدیث کساء کے بعد  مجلس عزا کا آغاز ڈاکڑ حسین کے بڑے فرزند نے سلام پیش کیا اور محمد و آل محمد کی خوشنودی حاصل کی ۔۔۔ جس خلوص سے اس بچے نے سلام پیش کیا وہ اس کا صلہ شریک مجلس نے داد دے کر دیا جس سے بچے کی حوصلہ افزائی ہوئی۔۔۔۔۔

ڈاکٹر حسین کے فرزند حسین کے بعد مقامی شاعر جناب ڈاکٹر اکمل مخدوم نے جناب فاطمہ سیدہ اور سید الشہدا کی شان میں دو سلام جو ان کی فکر کا نتیجہ تھے بہت خوب صورت اندازہ میں پیش کئے اور داد تحسین وصول کی ۔ مرثیہ تحت اللفظ سید اکمل حسین نے انسان اور کربلا پیش کیا مرثیہ سنسنے والے افراد موجود تھے اور مرثیے کو جس انداز سے سنا اور شریک محفل کا ذوق ظاہر کر رہا تھا صاحب ذوق افراد نے خوب داد اور مرثیہ پر گریہ کیا۔۔۔۔۔

مرثیہ چہلم جو کربلا میں بہتر کا ہو چکا  جناب ڈاکٹر رضا اور ڈاکڑ حسین بانی مجلس نے پیش کیا اور خوب گریہ و زاری سے بی بی فاطمہ کو پرسہ پیش کیا گیا ۔۔۔۔

مرثیے کے بعد ڈاکٹر صاحب کے چھوٹے فرزند نے انگریزی زبان میں مجلس عزا میں اپنا ریسرچ کیا ہوا مضمون پیش کیا جس خوب صورت انداز سے برخوردار نے اپنی مضمون پڑھا ایک ماہر مقرر کی طرح انگریزی زبان پر مہارت اور کیوں نہ ہوتا لب لہجہ  کہ موصوف کے جد امجد عالم با عمل مولانا سید خلیل عباس خود ایک منبر نشین اور ماہر خطیب تھے ۔۔۔ ۔۔۔ بہت سی کتب ان کے قلم کی زینت بن چکی ہیں۔۔۔۔۔ افسوس کے مرحوم کی زندگی میں منظر عام پر نہ آ سکی ۔ اور اب ان کے فرزند ڈاکڑ حسین کی کوشیں جاری کے کہ وہ زیور طبع ہو کر منظر عام پر آئیں۔ جو مختلف مراحل سے گزر رہی ہیں۔۔۔۔

ان کے بعد بھارت سے تشریف لائے ہوئے خطیب سید شبیہ الحسن نے خطاب کیا اور نماز اور امام زمانہ کے حوالے سے کربلا والوں کا پیام شریک مجلس کو دیا اور آخر میں خطیب و ذاکر امام عالی مقام نے مصائب بازار شام پیش کر مال مجلس اور گریہ و زاری کی۔ ماتم داری بھی کی گئی اور اس طرح یہ مجلس اپنے اختام کو پہنچی مجلس کے اختتام کے بعد ڈاکڑ صاحب نے ایک پر تکلف تبرک کا انتظام کیا ہوا تھا جو نذر حاضرین مجلس کو پیش کی گئی۔۔۔۔۔ یہ مجلس تقریبا چار گھنٹے کے دروانیہ پر محیط رہی۔۔۔۔۔  اس موقع پر  سید اکمل حسین نے عکس بندی کی جو قارئین اور ناظرین کی خدمت میں حاضر 
ہیں۔۔۔۔۔۔


:دیگر مضامین
(16.12.2013) لندن کا قدیم اور تاریخی عزا خانہ ادارہ جعفریہ کھلنے سے پہلے کی آخری مجلس عزا
(15.12.2013) دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان وقائدین کا کردار41ویں قسط ۔سید اکمل حسین
(10.12.2013) دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان وقائدین کا کردار40ویں قسط ۔سید اکمل حسین
(09.12.2013) ادارہ جعفریہ لندن کی انتظامیہ کی تالہ بندی جاری۔ اور کھلے آسمان تلے مجالس عزا جاری
(07.12.2013) دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان وقائدین کا کردار۔39ویں قسط ۔سید اکمل حسین
(04.12.2013) بچوں میں جھوٹ بولنے کا رجحان خطرناک حد بڑھ رہا ہے ۔۔ از: ڈاکٹر نگہت نسیم ۔ سڈنی
(01.12.2013) دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان وقائدین کا کردار۔38ویں قسط ۔ سید اکمل حسین
(28.11.2013)  دبئی کو 2020ء میں منعقد ہونے والی عالمی نمائش کا میزبان منتخب کر لیا گیا
(27.11.2013) خانہ کعبہ کا آہنی قفل سنہری تالے میں تبدیل، کلید "سدانہ" کے سپرد
(20.11.2013) بیس نومبر فیض احمد فیض کی انتسویں برسی ہے۔ عالمی اخبار ملٹی میڈیا
(19.11.2013) دنیا میں ہو معروف سدا اپنے ہنر میں ۔۔ از؛ ڈاکٹر نگہت نسیم ۔سڈنی
(19.11.2013) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں طوفانی بارش کے بعد سڑکیں زیرآب
(18.11.2013) اسلامی و ہجری سال 1435کاآغاز ہو چکا . محرم الحرام۔
(17.11.2013) یوم عاشور پر راولپنڈی کا سانحہ، چند حقائق!۔۔۔از۔۔۔۔۔۔۔قمر رضوی
(15.11.2013) عشرہ محرم میں سید اکمل حسین روزانہ مرثیہ تحت اللفظ پیش کرتے ہیں۔
(13.11.2013) شبر کا ماہ رو تھا جلالت میں لاجواب۔بندش و آواز۔اصغر کاظمی
(13.11.2013) عشرہ محرم میں سید اکمل حسین روزانہ مرثیہ تحت اللفظ پیش کرتے ہیں۔
(12.11.2013) عشرہ محرم میں سید اکمل حسین روزانہ مرثیہ تحت اللفظ پیش کرتے ہیں۔مرثیہ حُرعلیہ السلام
(10.11.2013) صرف رات کو ایک مجلس کر کے حسین علیہ السلام پر احسان کیا ۔از۔اکمل سید
(09.11.2013) رحیم یار خان میں تعمیر کردہ باب علی علیہ السلام شیخ صاحب کی محبت علی کا ثبوت



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
بیاد سید عاشور کاظمی  »
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
  بیاد سید عاشور کاظمی   
  مزید ++
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں