15.10.2026, 10:13am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

ڈان ڈاٹ کام کے مدیر اور بی بی سی ارود کے سابق رکن مصدق سانول انتقال کر گئے
17.01.2014, 09:00am , جمہ (GMT+1)

ڈان ڈاٹ کام کے چیف ایڈیٹر اور بی بی سی اردو کے سابق رکن  مصدق سانول پھیپھٹروں کے کینسر کے باعث آج جمعے کے روز کراچی کے آغا خان ہسپتال میں انتقال کرگئے۔

ان کی نمازِ جنازہ آج دوپہر ایک بج کر پنتالیس منٹ پر بعد نمازِ جمعہ مسجدوامام بارگارہ یثرب ڈیفنس فیز فور میں ادا کر دی گئی ۔  ان کی تدفین ان کے آبائی علاقے ملتان میں ہو گی۔

ڈان ڈاٹ کام سے قبل وہ بی بی سی اردو لندن کے ساتھ بھی وابستہ رہے۔وہ ایک فنکار گلوکار بھی تھے اور ان کو تھیٹر سے بھی شغف تھا۔

پچاس سالہ مصدق کئی صلاحیتوں کے مالک تھے۔ صحافتی سرگرمیوں کے علاوہ وہ عوامی موسیقی اور گائیکی سے بھی لگاؤ رکھتے تھے۔

پچاس سالہ مصدق سانول نے سوگواروں میں اپنی بیوی اور دو بچوں کو چھوڑا ہے۔


:دیگر مضامین
(11.01.2014) اس کی ثنا میں نعت کا نزرانہ جسکی نعت اللہ اور اسکے فرشتے کہتے ہیں۔
(10.01.2014) رببیع الاول کا مہینہ اللہ کی رحمتوں کا مہینہ اور بارہ ربیع الاول اللہ کے حبیب کا یوم ولادت
(08.01.2014) امریکاپام اسپرنگ فیسٹول کامیلہ جولیارابرٹس،ٹاہم ہینکس،مرلی اسٹرپ نےلوٹ لیا
(06.01.2014) انقلابی اور عوامی شاعرحبیب جالب کی بیوہ ممتاز بی بی انتقال کر گئیں
(04.01.2014) شاعر،کالم نگار اور صحافی سہیل لون کی خوش دامن کا انتقال
(31.12.2013) سال نو 2015 کی آمد میں کتنا وقت باقی ہے لندن کے وقت کے مطابق
(23.12.2013) ملکہ ترنم نور جہاں کی 13ویں برسی آج پیر کے روز منائی جا رہی ہے
(22.12.2013) چہلم امام حسین علیہ السلام کا جلوس ماربل آرچ لندن میں برآمد ہو گا
(21.12.2013) اکیس دسمبر پاکستان کی کرکٹ کی تاریخ حنیف محمد کی اناسی ویں سالگرہ ہے
(16.12.2013) بے بدل خطیب علامہ رشید ترابی کی چالیسویں برسی 18دسمبر کو
(14.12.2013) وہ جو قرض رکھتے تھے جان پر ۔۔۔ملا عبدالقادر کو پھانسی۔ از: ڈاکٹر نگہت نسیم ۔سڈنی
(11.12.2013) خدائے سخن میر ببر علی انیس ہر عہد کا شاعر۔۔۔۔ از۔۔۔۔ صفدر ھمدانی
(10.12.2013) بے مثال و باکمال شخصیت مولانا ابولکلام آزاد۔از۔خوشتر رحمٰن خاں
(09.12.2013) پانچ دسمبر ملکہ موسیقی روشن آرا بیگم کی31ویں برسی منائی گئی
(08.12.2013) نیلسن منڈیلا نے نسلی تعصب کی مخالفت میں 27 برس جیل میں گزارے تھے
(07.12.2013) کراچی میں جاری نواں بین الاقوامی کتب میلہ ۔ رپورٹ ۔ محمداحمد ترازی کراچی
(05.12.2013) پانچ دسمبر ۔شاعر انقلاب جوش ملیح آبادی کی 113 ویں سالگرہ ہے
(04.12.2013)  جمعیۃ علماء رامپور کی میٹنگ کاشانۂ وفاء الرحمن جامعی میں
(02.12.2013) شاعری دِلوں کو جوڑتی اور آپسی رشتے مضبوط کرتی ہے : مست حفیظ رحمانی
(01.12.2013) سلام یا حسین (ع) کہنے والی قوم بے ضمیروں کو سلام کیوں کرے



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں